Tag Archives: شوبز

معروف ٹی وی، فلم اور اسٹیج اداکارہ نگہت بٹ انتقال کر گئیں

معروف ٹی وی، فلم اور اسٹیج اداکارہ نگہت بٹ انتقال کر گئیں

لاہور: وہ تقریباً 3 دہائیوں تک شوبز کا حصہ رہیں، ان کے شوہر اداکار عابد بٹ کا انتقال چار سال قبل ہوا تھا اداکار کا انتقال لاہور کے ایک مقامی ہسپتال میں ہوا جہاں وہ زیر علاج تھیں نگہت بٹ اپنے آخری ایام میں کسمپرسی کی زندگی گزارنے پر مجبور …

مزید پڑھیں

منہاز بیگم کو مداحوں سے بچھڑے 7 برس بیت گئے

منہاز بیگم کو مداحوں سے بچھڑے 7 برس بیت گئے

کراچی: منہاز بیگم 1958 کو کراچی میں پیدا ہوئیں، اُن کا اصل نام کنیز فاطمہ تھا مگر اُن کے استاد نے انہیں منہاز کا نام دیا جسے انہوں نے زندگی کے آخری دن تک نہ صرف اپنے ساتھ رکھا بلکہ اسی نام سے پہچان بھی بنائی پاکستان ٹیلی ویژن میں …

مزید پڑھیں

بولی وڈ اداکارہ کے ساتھی اداکاروں پر سنگین الزامات

بولی وڈ: شوبز انڈسٹری میں میرا جنسی استحصال کیا جاتا رہا اور صرف آئٹم سانگ کے لیے کاسٹ کیا جاتا رہا۔ شوبز سے دور رہنے کے بعد اب ایشا کوپیکر کا ایک اہم بیان سامنے آیا ہے، جس میں انہوں نے ساتھی اداکاروں بلکہ فلم سازوں پر بھی سنگین الزامات …

مزید پڑھیں

رابی پیر زادہ نے شوبز سے کنارہ کشی کا اعلان کردیا

رابی پیرزادہ

گلوکارہ رابی پیرزادہ نے اپنی نازیبا اورغیراخلاقی ویڈیوز لیک ہونے کے بعد شوبز سے کنارہ کشی اختیارکرلی۔ گلوکارہ رابی پیرزادہ دوسروں پرتنقید کرنے کے باعث خبروں کی زینت بنتی رہتی ہیں لیکن گزشتہ ہفتے گلوکارہ کی نازیبا اور غیر اخلاقی ویڈیوز وائرل ہوئی تھیں  جس کے بعد وہ ٹوئٹر پر …

مزید پڑھیں

اداکار عابد علی کراچی کے نجی اسپتال میں انتقال کرگئے

اداکار عابد علی کراچی کے نجی اسپتال میں انتقال کرگئے

کراچی: اداکار عابد علی طویل عرصے سے علیل تھے، عابد علی کی میت ایدھی سرد خانے منتقل کردی گئی، نماز جنازہ کل بعد نماز جمعہ مسجد عاشق بحریہ ٹاؤن میں ادا کی جائے گی آج عابد علی کی اہلیہ رابعہ نورین نے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام پر ویڈیو پیغام میں …

مزید پڑھیں

شوبز کی وجہ سے والد نے 3 برس تک بات نہیں کی: مایا علی

شوبز کی وجہ سے والد نے 3 برس تک بات نہیں کی: مایا علی

پاکستان فلم انڈسٹری کی اُبھرتی ہوئی ہیروئن مایا علی نے کہا ہے شوبز کی وجہ سے میرے والد نے تین برس تک مجھ سے بات چیت نہیں کی تھی لیکن ’’من مائل‘‘ میں اداکاری نے انہیں تبدیل کر دیا۔ انہوں نے کہا کہ وہ زمانہ چلا گیا جب فلموں کی ہیروئنیں …

مزید پڑھیں

شادی کے بعد میں شوبز چھوڑ دوں گی،ناہید شبیر

شادی کے بعد میں شوبز چھوڑ دوں گی،ناہید شبیر

لاہور :  اداکارہ ناہید شبیر کا کہنا ہے کہ 2019 میری شادی کا سال ہوسکتا ہے جس کے بعد میں شوبز چھوڑ دوں گی۔ ایک انٹرویو کے دوران اداکارہ کا کہنا ہے کہانہیں کھانا پکانے سے عشق ہے ، اگر وہ اداکارہ نہ ہوتیں تو اپنا ریسٹورنٹ چلا رہی ہوتیں۔پروین شاکر، مرزا غالب، …

مزید پڑھیں

نیلم منیر فلم رانگ نمبر 2 میں مرکزی کردار ادا کریں گی

لاہور: ٹی وی اداکارہ نیلم منیر ہدایتکار یاسر نوازکی فلم رانگ نمبرٹومیں مرکزی کرداراداکریں گی۔ تفصیلات کے مطابق یاسر نواز نے اپنی سپرہٹ فلم رانگ نمبرکا سیکوئل بنانے کا اعلان کردیا جسکا سکرپٹ ان کے بھائی دانش نواز لکھ رہے ہیں۔ فلم کے ڈائیلاگ اور سکرین پلے وہ احمد حسن …

مزید پڑھیں

ماہرہ خان نے خوبصورتی بڑھانے کا نسخہ بتادیا

جس طرح بولی وڈ اداکارہ کرینہ کپور اپنے ہاں بیٹے کی پیدائش کے بعد خواتین کو وزن کم کرنے کے آسان نسخے بتاتی نظر آتی ہیں۔ اسی طرح اب پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے خواتین کو جاذب نظر اور خوبصورتی بڑھانے کے نسخے بتانا شروع کردیے۔ ماہرہ خان اپنی خوبصورتی …

مزید پڑھیں

ڈيم کی تعمير، اداکارہ میرا بھی میدان میں آگئیں

اداکارہ میرا نے بھی ڈیم کی تعمیر کے لیے پچیس ہزار روپے دینے کا اعلان کردیا۔ اداکارہ میرا کراچی میں خصوصی بچوں کے اسکول پہنچیں جہاں گیارہ بجے آنے والی میرا کا بچے دوپہر ایک بجے تک انتظار کرتے رہے۔ اس موقع پر میرا نے ڈیم فنڈ کے لیے میرا …

مزید پڑھیں