کراچی: پیپلز پارٹی کے رہنما ڈاکٹر عاصم حسین کا کہنا ہے ملکی سیاست اور معیشت کو دیکھ کر افسوس ہوتا ہے، لندن سے واپسی پر چہرے سے تر و تازہ لیکن دل سے افسردہ ہوں۔ انہوں نے کہا کہ ملکی حالات دیکھ کر دل رو رہا ہے۔ کراچی میں میڈیا …
مزید پڑھیںشریف برادران اپنی چوری بچانے دوسرے ملک گئے، عمران خان
اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہےکہ شریف برادران اپنی چوری بچانے دوسرے ملک گئے لیکن اب یہ کہیں بھی چلے جائیں قوم ان کا این آر او قبول نہیں کرے گی۔ اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی کی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو میں امریکی صدر …
مزید پڑھیںشریف برادران کی سعودی عرب میں موجودگی سے متعلق کئی افواہیں ہیں، آصف زرداری
لاہور: سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ سعودی عرب میں کرپشن کے خلاف مہم چل رہی ہے اور میاں برادران کی وہاں موجودگی سے متعلق کئی افواہیں ہیں۔ لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے سابق صدر کا کہنا تھا کہ سعودی شہزادے نے کرپشن الزامات پر …
مزید پڑھیںسپریم کورٹ نے شریف برادران کیساتھ نرمی برتی
اسلام آباد: پیپلزپارٹی کے رہنما اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ نے خود نیب کو اپیل دائر کرنے کی ہدایت کی، حدیبیہ کیس نہ کھولنے کے فیصلے پر حیرانی ہوئی، جہانگیر ترین اور نواز شریف کے کیس میں فرق ہے، نواز شریف نے ایک کاغذ بھی پیش نہیں …
مزید پڑھیںشریف برادران سمیت 16 اراکین اسمبلی کے عدلیہ مخالف بیانات نشر کرنے پہ پابندی
لاہور: ہائی کورٹ نے شریف برادران اور وزیراعظم سمیت 16 اراکین اسمبلی کے عدلیہ مخالف بیانات میڈیا پر نشر کرنے پر پابندی عائد کردی ہے۔ لاہور کورٹ میں اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی درخواست پر کیس کی سماعت جسٹس مامون الرشید نےکی۔ اظہر صدیق ایڈووکیٹ نے اپنی درخواست میں استدعا کی …
مزید پڑھیںپنجاب میں آپریشن ہوا تو شریف برادران کی ملوں سے بھارتی جاسوس نکلیں گے، طاہرالقادری
لاہور: پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری کا کہنا ہےکہ پنجاب حکومت صوبے میں رینجرز اور فوج کے آپریشن کی اجازت نہیں دیتی کیونکہ پنجاب میں آپریشن ہوا تو شریف برادران کی شوگر ملوں سے بھارتی جاسوس نکلیں گے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈاکٹر طاہرالقادری نے کہا کہ …
مزید پڑھیںمرجاؤں تو مقدمہ شریف برادران پردرج کرایا جائے، شیخ رشید
اسلام آباد: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ مجھ پر حملہ ہوا یا مارا گیا تو ایف آئی آر شریف برادران کے خلاف درج کی جائے، کسی میں ہمت نہیں ہے کہ عمران خان اور جہانگیر ترین کو نااہل قرار دے۔ پارلیمنٹ کے باہر میڈیا …
مزید پڑھیں