Tag Archives: شرجیل انعام میمن

شرجیل انعام میمن کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور

شرجیل انعام میمن کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور

اسلام آباد: دوران سماعت نیب نیب کے ڈپٹی پراسیکیوٹر جنرل سردار مظفر عباسی نے بتایا کہ بیورو کے پاس شرجیل انعام میمن سے جڑے الزامات سے متعلق مصدقہ ثبوت ہیں کہ انہوں نے ایک من پسند کمپنی کو منصوبے کا ٹھیکہ دینے کے لیے اپنی سرکاری حیثیت کا غلط استعمال …

مزید پڑھیں

شرجیل انعام میمن کی درخواستِ ضمانت منظور

شرجیل انعام میمن کی درخواستِ ضمانت منظور

کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے محکمہ اطلاعات سندھ میں 5 ارب 76 کروڑروپے کرپشن سے متعلق ریفرنس میں پیپلزپارٹی کے رہنما اور سابق وزیراطلاعات شرجیل انعام میمن کی درخواستِ ضمانت سابق وزیراطلاعات شرجیل انعام میمن کی درخواستِ ضمانت پر گزشتہ سماعت پر محفوظ فیصلہ سنادیا۔ عدالت عالیہ نے شرجیل انعام …

مزید پڑھیں

شراب برآمدگی: انکوائری مکمل ہونے تک کچھ نہیں کہوں گا: شرجیل میمن

کراچی: پی پی رہنما شرجیل میمن نے شراب برآمدگی کے معاملے پر انکوائری مکمل ہونے تک بات کرنے سے انکار کردیا۔ کراچی کی احتساب عدالت میں سابق صوبائی وزیر شرجیل میمن اور دیگر ملزمان کو پونے 6 ارب روپے کے کرپشن کیس کی سماعت کے سلسلے میں عدالت میں پیش …

مزید پڑھیں

جیل انتظامیہ کا شرجیل میمن کا ڈی این اے ٹیسٹ کرانے کی سفارش کا فیصلہ

کراچی: پیپلز پارٹی کے رکن سندھ اسمبلی شرجیل انعام میمن کے کمرے سے شراب کی بوتلیں ملنے کے معاملے کی تحقیقات کے لئے جیل انتظامیہ نے ان کا ڈی این اے ٹیسٹ کرانے کی سفارش کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق جیل انتظامیہ نے ڈی این اے ٹیسٹ کے …

مزید پڑھیں

سیاں مورے کوتوال، اب ڈر کاہے کا!

یہ تو ہم نے بارہا سنا بھی ہے اور دیکھا بھی ہے کہ ‘چور چوری سے جائے، ہیرا پھیری سے نہ جائے’۔ یہ بھی سن رکھا ہے کہ ‘چور کا بھائی گرہ کٹ’، مگر یہ نہیں معلوم تھا کہ چور کی کوتوالی کرنے والا ہی چور نکلے گا۔۔ یا یوں …

مزید پڑھیں

چیف سیکرٹری سندھ نے شرجیل میمن کے خون کی رپورٹس کو مشکوک قرار دیدیا

اسلام آباد: چیف سیکرٹری سندھ نے شرجیل میمن کے خون کے نمونوں کی میڈیکل رپورٹس کو مشکوک قرار دے دیا۔ سپریم کورٹ میں غیر فعال ٹربیونلز کیسز کی سماعت کے دوران چیف جسٹس ثاقب نثار اور چیف سیکرٹری سندھ کے درمیان مکالمہ ہوا جس میں چیف سیکرٹری سندھ نے لیبارٹری رپورٹس کو مشکوک …

مزید پڑھیں

شرجیل میمن کے کمرے سے ملنے والی بوتلوں کی جانچ کی ویڈیو منظر عام پر آگئی

کراچی: پیپلزپارٹی کے رہنما شرجیل میمن کے کمرے سے ملنے والی بوتلوں کی کیمیکل ایگزامینیشن کی ویڈیو منظر عام پر آگئی۔ چیف جسٹس پاکستان نے گزشتہ روز کراچی میں نجی اسپتال کا دورہ کیا تھا جہاں گرفتار پی پی رہنما شرجیل میمن کے کمرے سے شراب کی بوتلیں برآمد ہوئی …

مزید پڑھیں

شرجیل میمن کے خون میں شراب کا عنصر نہیں پایا گیا: میڈیکل رپورٹ

کراچی: سابق وزیر اطلاعات سندھ اور رہنما پیپلز پارٹی شرجیل میمن کے خون کے نمونوں میں شراب کا عنصر نہیں پایا گیا۔ دو روز قبل چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے ضیاء الدین اسپتال میں واقع سب جیل کا دورہ کیا تھا جہاں شرجیل انعام میمن زیر علاج ہیں۔ …

مزید پڑھیں

شرجیل میمن کے خون کے نمونے کی رپورٹ کل ملنے کا امکان

کراچی: کلفٹن میں واقع ضاالدین اسپتال میں زیرعلاج قیدی شرجیل میمن کے کمرے سے ملنے والی شراب کی بوتلوں کے معاملے پر تحقیقاتی کمیٹی کے سربراہ نے کہا ہے کہ شرجیل میمن کے خون کے نمونے، شراب کی بوتلوں اوردیگر تمام رپورٹس پیرکو ملنے کا امکان ہے۔ شرجیل میمن کے معاملے پراعلیٰ سطح …

مزید پڑھیں

اسپتال میں زیرعلاج شرجیل میمن کے کمرے سے شراب برآمدگی کا مقدمہ درج

کراچی:ڈاکٹر عاصم حسین کے نجی اسپتال میں زیرعلاج پیپلز پارٹی کے رہنما شرجیل میمن کے کمرے سے شراب برآمدگی کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ تتفصیلات کے مطابق شرجیل میمن کے خلاف مقدمہ انسداد منشیات ایکٹ کے تحت جیل سپرنٹنڈنٹ مجاہد خان کی مدعیت میں بوٹ بیسن تھانے میں درج کیا گیا …

مزید پڑھیں