Tag Archives: شدید گرمی

جاپان کی شدید گرمی نے 57 جانیں نگل لیں

جاپان کی شدید گرمی نے 57 جانیں نگل لیں

ٹوکیو: جاپان کی حکومت نے تصدیق کی ہے کہ شدید گرمی کی وجہ سے ایک ہفتے کے دوران 57 شہری ہلاک ہوگئے۔ حکومت کی جانب سے منگل کے روز اعلامیہ جاری کیا گیا جس میں بتایا گیا ہے کہ گزشتہ ایک ہفتے کے دوران ہیٹ اسٹروک اور ہیٹ ویوو کے …

مزید پڑھیں

یورپ میں شدید گرمی، 500 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، ریڈ الرٹ جاری

یورپ میں شدید گرمی، 500 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، ریڈ الرٹ جاری

برسلز : یورپ میں گرمی کا 500 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا جبکہ جرمنی، فرانس، بیلجیم اور ہالینڈ سمیت کئی مغربی یورپی ممالک میں بھی گرمی نے کئی ریکارڈ توڑ دیے ، جس کے بعد ریڈالرٹ جاری کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق یورپ اور برطانیہ میں ہیٹ ویو کے باعث …

مزید پڑھیں

امریکا اور کینیڈا میں شدید گرمی کی لہر

امریکا اور کینیڈا میں شدید گرمی کی لہر

امریکا اور کینیڈا میں ہیٹ ویو کے باعث شدید گرمی پڑرہی ہے جو آئندہ ہفتے تک جاری رہنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق امریکی ماہرین موسمیات کا کہناہے کہ شدید گرمی کی لہر امریکا کے بیشتر حصے کو متاثر کرے گی اور ہفتے کے …

مزید پڑھیں

شہر قائد میں شدید گرمی کی پیش گوئی

شہر قائد, میں شدید, گرمی کی, پیش گوئی

کراچی: محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی اور گرد و نواح میں آئندہ ہفتے شدید گرمی پڑنے کا امکان ہے ۔ یکم سے 3 مئی تک دن کے اوقات میں درجہ حرارت 40 سے 42 ڈگری سیلسئیس تک بڑھ سکتا ہے ہیٹ ویو الرٹ جاری کرتے ہوئے کہا ہے …

مزید پڑھیں

کینیڈا میں شدید گرمی کی لہر، 19 افراد ہلاک

اوٹاوا: کینیڈا میں گزشتہ ایک ہفتے سے جاری گرمی کی شدید لہر کے باعث 19 افراد ہلاک ہوگئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کینیڈا میں گزشتہ ایک ہفتے سے جاری گرمی کی شدید لہر کے باعث 19 افراد ہلاک ہوگئے، 12 اموات شہر مونٹریال جب کہ 5 دیہی علاقوں …

مزید پڑھیں

کراچی میں حالیہ گرمی سے 60 افراد جاں بحق ہوگئے، ایدھی فاؤنڈیشن

کراچی: ایدھی فاؤنڈیشن کے سربراہ فیصل ایدھی نے کہا ہے کہ کراچی میں حالیہ گرمی کے سبب چند روز کے دوران 60 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں۔ مقامی انگریزی اخبار سے بات کرتے ہوئے فیصل ایدھی نے کہا کہ ہفتے سے اب تک ایدھی کے کورنگی سرد خانے میں آنے …

مزید پڑھیں

کراچی میں شدید گرمی، ہیٹ اسٹروک کیمپس نہیں لگائے جا سکے

کراچی: شہر قائد میں گرمی کی شدت میں اضافے کے باوجود شہری و صوبائی حکومتوں کی جانب سے ہیٹ اسٹروک کیمپس نہیں لگائے گئے، بیشتر سرکاری ونجی اسپتالوں میں بھی انتظامات کو نظر انداز کر دیا گیا۔ گرمی کے باعث درجنوں شہریوں کی حالت غیر ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق رمضان …

مزید پڑھیں

کراچی میں گرمی کے باعث دھند نے ڈیرے جمالئے

کراچی: شہرِ قائد میں شدید گرمی کی وجہ سے ہوا میں بخارات بڑھ گئے ہیں اور ہواؤں کی رفتار صفر ہونے کی وجہ سے دھند حاوی ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی گزشتہ ایک ہفتے سے شدید گرمی کی لپیٹ میں ہے اور اس دوران شہر کا درجہ حرارت 35 …

مزید پڑھیں