Tag Archives: شاہ رخ

شاہ رخ کے نائیجیرین مداح اور ’بھولی سی صورت‘

شاہ رخ کے نائیجیرین مداح اور ’بھولی سی صورت‘

بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کے دیوانے بھارت سمیت پوری دنیا میں موجود ہیں اور اب کنگ خان کے نائیجیرین مداحوں کی آواز میں ان کے ایک مقبول گانے کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔ شاہ رخ خان کے نائیجیرین مداحوں نے گزشتہ برس دسمبر میں …

مزید پڑھیں

فلم’’چنائے ایکسپریس‘‘ کی کامیابی کا سہرا شاہ رخ نہیں دپیکا کے سر

فلم’’چنائے ایکسپریس‘‘ کی کامیابی کا سہرا شاہ رخ نہیں دپیکا کے سر

ممبئی:  بالی ووڈ کے معروف اداکار روہت شیٹھی نے 2013 میں ریلیز ہونے والی فلم ’چنائے ایکسپریس‘ کی کامیابی کا سہرا شاہ رخ خان کے بجائے دپیکا پڈوکون کے سر باندھ دیا۔ اداکار رنویر سنگھ اورروہت شیٹھی کی حال ہی میں ریلیز ہوئی  فلم’سمبا‘ کی کامیابی کا سفر تیزی سے …

مزید پڑھیں

شاہ رخ و کاجول سے ملنے کیلئے بھارت جانے پر گرفتار ہونے والا پاکستانی نوجوان وطن پہنچ گیا

,شاہ رخ, و ,کاجول, سے ,ملنے, کیلئے, بھارت ,جانے, پر, گرفتار ,ہونے, والا ,پاکستانی, نوجوان, وطن, پہنچ ,گیا

جس طرح بھارت میں پاکستانی اداکاروں کے کئی مداح ہیں اور وہ اپنے پسندیدہ اداکاروں کے لیے کچھ بھی کرنے کو تیار رہتے ہیں۔شاہ رخ و کاجول سے ملنے کیلئے بھارت جانے پر گرفتار ہونے والا پاکستانی نوجوان وطن پہنچ گیا اس میں کوئی شک نہیں پاکستان اور بھارت کے …

مزید پڑھیں

فرح خان نے ’’ڈی ڈی ایل جے‘‘ میں کوریو گرافی سے انکار کیوں کیا

ممبئی: بالی ووڈ ہدایت کار کرن جوہر نے انکشاف کیا ہے کہ فلم ’دل والے دلہنیا لے جائیں گے‘ کی کوریو گرافی کے لیے یش راج چوپڑا نے فرح خان سے رجوع کیا تھا لیکن فرح نے کام کرنے سے انکار کردیا تھا۔ بالی ووڈ کی فلمیں بہترین کہانی، اداکاری …

مزید پڑھیں

خواتین اوربچوں کیلئے خدمات پرشاہ رخ خان کیلئے کرسٹل ایوارڈ

ممبئی: بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کو 24 ویں کرسٹل ایوارڈ سے نوازدیا گیا یہ ایوارڈ انہیں خواتین اور بچوں کے حقوق کے لیےانجام دی جانے والی خدمات کے عوض دیا گیا ہے۔ بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان کو گزشتہ روز سوئزرلینڈ میں ورلڈ اکنامک فورم میں …

مزید پڑھیں

رتیش سدھوانی ’’رئیس‘‘ کے سیکوئل میں شاہ رخ کو کاسٹ کرنے کے خواہشمند

ممبئی: بالی ووڈ ہدایتکار ریتش سدھوانی نے کہا ہے کہ وہ فلم ’’رئیس‘‘ کے سیکوئل میں شاہ رخ خان کو دوبارہ کاسٹ کرنا چاہیں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریتش سدھوانی فلم ’’رئیس‘‘ کا سیکوئل بنانے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں۔ ریتش سدھوانی کا کہنا ہے کہ فلم کے …

مزید پڑھیں

شاہ زیب قتل؛ سپریم کورٹ نے فیصلے کیخلاف اپیل سماعت کیلئے منظورکرلی

کراچی: سپریم کورٹ نے شاہ زیب قتل کیس میں سندھ ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف درخواست کو سماعت کے لیے منظور کرتے ہوئے شاہ رخ جتوئی سمیت تمام ملزمان کے نام ای سی ایل میں شامل کرنے کا حکم دے دیا۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں چیف جسٹس کی …

مزید پڑھیں

سلمان، شاہ رخ اور ویرات کوہلی کمائی میں سب پہ بازی لے گئے

ممبئی: بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان، سلمان خان اور بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی نے 2017 میں آمدنی کے لحاظ سے سب کو پیچھے چھوڑ دیا۔ امریکی جریدے فوربز نے سال 2017 میں سب سے زیادہ کمانے والے 100 بھارتیوں کی فہرست جاری کی ہے جس کے مطابق رواں سال …

مزید پڑھیں

شاہ رخ خان کی بیٹی بنیں سوشل میڈیا پر تنقید کا نشانہ

ممبئی: بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی صاحبزادی سہانا خان نے انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں ان کا چہرہ کافی سوجا ہوا نظر آرہا ہے، اس تصویر کے باعث سہانا خان سوشل میڈیا صارفین کی تنقید کی زد میں آگئیں۔بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ …

مزید پڑھیں