Tag Archives: شاہ رخ خان

آصف غفور نے بالی وڈ اداکار شاہ رخ خان کو آئینہ دکھادیا

آصف غفور نے بالی وڈ اداکار شاہ رخ خان کو آئینہ دکھادیا

پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے بالی وڈ اداکار شاہ رخ خان کو پروپیگنڈا ویب سیریز پروڈیوس کرنے پر آئینہ دکھادیا۔ میجر جنرل آصف غفور نے اپنے نجی ٹوئٹر اکاؤنٹ سے ذاتی حیثیت میں شاہ رخ خان کو حقیقت بیان کرتے ہوئے کرارا جواب دیا۔ گزشتہ روز …

مزید پڑھیں

شاہ رخ خان کی امیتابھ بچن سے بدلہ لینے کی دھمکی

بھارتی فلموں کے کنگ شاہ رخ خان کی جانب سے بالی ووڈ کے شہنشاہ امیتابھ بچن کو کی گئی ایک ٹوئٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں کنگ خان امیتابھ بچن کو کہہ رہے ہیں میں آپ سے بدلہ لینے آرہا ہوں۔

ممبئی:  بھارتی فلموں کے کنگ شاہ رخ خان کی جانب سے بالی ووڈ کے شہنشاہ امیتابھ بچن کو کی گئی ایک ٹوئٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں کنگ خان امیتابھ بچن کو کہہ رہے ہیں میں آپ سے بدلہ لینے آرہا ہوں۔ بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان …

مزید پڑھیں

خانہ جنگی کے شکار شام میں کیا کسی بھارتی کو شاہ رخ بچا سکتے ہیں؟

مشکل میں پھنسے افراد کی مدد کو کب، کون، کہاں اور کیسے پہنچے یہ تو پہلے سے کسی کو کوئی پتہ نہیں ہوتا۔ تاہم کچھ ناخوشگوار واقعات میں اتفاق سے کسی شخص سے تھوڑا سا تعلق بھی کسی کو محفوظ بنا سکتا ہے۔ ایک ایسا ہی حیرت انگیز تجربہ ایک …

مزید پڑھیں

ہندوستان میں شاہ رخ خان کو قتل کردیا گیا

بریلی: بھارتی ریاست اتر پردیش میں ہندو جنونی  ہجوم نے شاہ رخ خان نامی مسلمان  کو بھینس چوری کا الزام لگا کر قتل کردیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی ریاست اتر پردیش کے ضلع بریلی کے بھولا پور ہنڈولیا گاؤں میں یوگی آدتیہ ناتھ حکومت میں  جنونی ہندوؤں کے …

مزید پڑھیں

شاہ رخ خان شہرہ آفاق ڈرامے ’کسوٹی زندگی کی‘ کا حصہ بن گئے

بالی وڈ اسٹار شاہ رخ خان مشہور بھارتی ٹی وی ڈرامے ’کسوٹی زندگی کی‘ کے دوسرے سیزن کا حصہ بن گئے۔ بھارتی ٹی وی کامشہور ڈرامہ ’کسوٹی زندگی کی‘ تقریباً 8 سال ٹی وی پر آن ایئر رہا ہے جس کے مرکزی کردار انوراگ باسو اور پریرنا شرما تھے جو …

مزید پڑھیں

شاہ رخ خان نے بیٹی کو شوبز ورلڈ میں متعارف کرا کے بہادری کا فیصلہ کیا ہے: کاجول

ممبئی: نامور بالی ووڈ اداکارہ کاجول نے سہانا خان کی شوبز میں انٹری پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ شاہ رخ خان اور ان کی اہلیہ نے اپنی بیٹی کو شوبز کی دنیا میں متعارف کراکے بہت بہادری کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چند روز قبل …

مزید پڑھیں

’رونا تو ہمیں چاہئے کہ اب ہمارا کیا ہوگا کیوں کہ تم انڈسٹری میں آگئے ہو‘ شاہ رخ خان کو یہ بات کس نوجوان اداکار کو کہی؟ جان کرآپ بھی دنگ رہ جائیں گے

ممبئی: اپنے شوخیا انداز سے دوسروں کو ہنسانے والے بالی ووڈ کے چلبلے اداکار رنویر سنگھ بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کے سامنے رو پڑے۔بالی ووڈ میں کردار میں ڈھل جانے کی وجہ سے شہرت پانے والے رنویر سنگھ حقیقی زندگی میں چلبلے اداکار سمجھے جاتے ہیں جو اپنے …

مزید پڑھیں

شاہ رخ خان سے موازنہ کرنے پر اکشے کمار کا صحافیوں کو کرارا جواب

ممبئی: بالی ووڈ کے ایکشن ہیرو اکشے کمار نے شاہ رخ خان سے موازنہ کیے جانے پر صحافیوں کو کرارا جواب دے دیا۔اداکار اکشے کمار ان دنوں فلم ’’گولڈ‘‘ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں جس میں وہ ہاکی کوچ تپن داس کا کردار نبھارہے ہیں جو ایک بکھری ہوئی ہاکی …

مزید پڑھیں

گوی کیساتھ پہلی سلفی، شاہ رخ خان کو بیگم سے سلفی شیئر کرنے کی اجازت بالآخر مل ہی گئی

بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے اپنی اہلیہ گوری خان کے ساتھ پہلی بار سیلفی شیئر کرتے ہوئے نہایت دلچسپ ٹوئٹ کی ہے۔ سوشل میڈیا کے اس دور میں ہر انسان چاہے وہ عام آدمی ہویا مشہورشخصیت اپنی تصاویر اور ویڈیوز سوشل نیٹ ورکنگ سائٹس پر شیئر کرنا لازمی …

مزید پڑھیں

میری لڑائی ہوئی تو سنجے دت اپنی جیپ پر میرے پاس آئے اور کہا۔۔۔“ شاہ رخ خان کی ممبئی میں لڑائی ہوئی تو سنجے دت نے ان کے پاس آ کر کیا کہا؟ شاہ رخ خان کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا

ممبئی : سنجے دت کی زندگی پر بننے والی فلم ”سنجو“ باکس آفس پر شاندار کاروبار کر رہی ہے اور شائقین بھی اسے خوب پسند کر رہے ہیں مگر سنجے دت کے مداحوں کو یہ شکایت بھی ہے کہ اس فلم میں ان کی زندگی کے کئی پہلوﺅں کے بارے …

مزید پڑھیں