Tag Archives: شاہد کپور

بیٹے یا بیٹی کی پیدائش کے سوال پر میرا راجپوت کا مداح کو خوبصورت جواب

ممبئی: نامور بالی ووڈ اداکار شاہد کپور بہت جلد دوسرے بچے کے والد بننے والے ہیں ان کے گھر اس بار بیٹا ہوگا یابیٹی اس سوال پر ان کی اہلیہ میراراجپوت نے مداح کو خوبصورت جواب دیا ہے۔اداکار شاہد کپور اورمیرا راجپوت کا شمار بالی ووڈ کی خوبصورت جوڑیوں میں …

مزید پڑھیں

میرا میرے کپڑے پہن کر سوتی ہے، شاہد کپور

بالی ووڈ اداکار شاہد کپور اور ان کی اہلیہ میرا راجپوت بہترین جوڑیوں میں سے ایک مانی جاتی ہے۔ دونوں کی شادی کو 2 سال ہو چکے ہیں اور دونوں ہی ہر موقع پر ایک دوسرے کی خوب دل کھول کر تعریف کرتے ہیں جبکہ ان کی ایک بیٹی بھی …

مزید پڑھیں

شاہد کپور اور میرا کے ہاں ایک اور ننھے مہمان کی آمد کی تیاریاں

ممبئی: بالی ووڈ اداکار شاہد کپور اور میرا راجپوت کے گھر دوبارہ خوشیاں دستک دے رہی ہیں دونوں ایک بار پھر والدین بننے والے ہیں۔گزشتہ چند روز سے میڈیا میں اداکار شاہد کپور اور میرا راجپوت کے دوبارہ والدین کی خبریں گردش کررہی تھیں لیکن شاہد اور میرا نے اس …

مزید پڑھیں

شاہد کپور اور کترینہ کیف کی ’بتی گل میٹر چالو‘

’پدماوتی‘ کی طرح شاہد کپور کی آنے والی فلم ’بتی گل میٹر چالو‘ بھی کئی ماہ سے فلم کی ہیروئن نہ ملنے کے باعث مشکلات کا شکار ہے۔ ’بتی گل میٹر چالو‘ کے فلم ساز شری نارائن سنگھ کو ہیرو کے لیے شاہد کپور تو گزشتہ 8 ماہ سے مل …

مزید پڑھیں

کرینہ کپور نے مجھے دھوکا دیا ہے، شاہد کپور

ممبئی: معروف بالی ووڈ ہیرو شاہد کپور نے کہا ہے کہ کرینہ کپور نے مجھے دھوکا دیا ہے ۔غیرملکی میڈیا کے مطابق شاہد کپور نے ٹی وی شو میں شرکت کے دوران میزبان کے اس سوال پر جواب دیاکہ انہوں نے کبھی محبت کی ہے؟ جس کے جواب میں انہوں …

مزید پڑھیں

عدالتی محاذ پر ’’پدماوتی‘‘ کو پہلی کامیابی

نئی دلی: بھارتی سپریم کورٹ نے ہدایت کار سنجے لیلا بھنسالی کی فلم ’پدماوتی‘ پر بھارتی وزرا اور ذمہ داران کے بیان پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ جب تک سینٹرل بورڈ آف فلم سرٹیفیکیشن کا فیصلہ نہیں آجاتا وزرا فلم کے خلاف بیان بازی سے باز رہیں۔ ہدایت کار …

مزید پڑھیں

دپیکا معاوضے کے معاملے میں رنویر اور شاہد سے آگے

ممبئی: بھارتی فلم نگری میں مرد اداکاروں کا معاوضہ خواتین کے مقابلے میں زیادہ ہوتا ہے لیکن دپیکا نے اس معاملے میں اپنے ساتھی اداکار مردوں کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بالی وووڈ میں آج کل سنجے لیلا بھنسالی کی زیر تکمیل فلم ’’پدما وتی‘‘ کی …

مزید پڑھیں

عالیہ بھٹ کو ’’بے بی کرینہ‘‘ کہنے پر شاہد کپور برہم

ممبئی: اداکارہ عالیہ بھٹ کو کرینہ کپورکہنے پرشاہد کپور نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ عالیہ اور کرینہ میں کوئی بھی بات ایک جیسی نہیں ہے۔ اپنی پہلی ہی فلم ’’اسٹوڈنٹ آف دی ائیر‘‘ سے شہرت کی بلندیوں کوچھونے والی خوبرو اداکارہ عالیہ بھٹ نے انکشاف کیا ہے …

مزید پڑھیں

شاہد کپور کی بیوی پر جرمانہ کیوں ہواَ؟

ممبئی:  بالی ووڈ اداکار شاہد کپور کی اہلیہ میرا راجپوت جو خود کیمرے کے سامنے آنا زیادہ پسند نہیں کرتی ہیں اب ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر خبروں کی زینت بن گئی ہیں۔ بالی ووڈ اداکارشاہد کپور کی اہلیہ ممبئی میں ایک دعوت کے لیے گئی تھیں جہاں …

مزید پڑھیں

شاہد کپوراورمیرا راجپوت نے اپنی بیٹی کا نام رکھ دیا

ممبئی: بالی ووڈ اداکارشاہد کپور کے ہاں گزشتہ ماہ ننھی پری کی آمد ہوئی تھی تاہم اب انہوں نے سوچ بچار کے بعد اپنی بیٹی کا نام رکھ دیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اسٹارشاہد کپورکے ہاں گزشتہ ماہ ننھی پری کی پیدائش ہوئی تھی جس کے بعد …

مزید پڑھیں