Tag Archives: شاہد مسعود

شاہد مسعود کو جج انعام اللہ کے روبرو پیش

شاہد مسعود, کو, جج انعام اللہ کے, روبرو پیش

اسلام آباد: ایف آئی اے کی جانب سے سابق ایم ڈی پی ٹی وی کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی گئی تھی جسے عدالت نے مسترد کردیا شاہد مسعود پر کیٹرنگ اور دیگوں کا کاروبار کرنے والی کمپنی کے ساتھ کرکٹ میچز کے نشریاتی حقوق کے معاہدے کی منظوری …

مزید پڑھیں

ایف آئی اے نے شاہد مسعود کو گرفتار کر لیا

ایف آئی اے, نے, شاہد مسعود کو, گرفتار, کر لیا

اسلام آباد : ملزم کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں ان کی طرف سے دائر کی جانے والی ضمانت کی درخواست مسترد ہونے پر گرفتار کیا گیا شاہد مسعود کی ضمانت مسترد ہونے کے بعد ایف آئی اے کے حکام ملزم کو اپنے ساتھ لے گئے۔ ایف آئی اے کے …

مزید پڑھیں

ڈاکٹر شاہد مسعود نے معافی مانگے بغیر ہی سپریم کورٹ کو آئندہ محتاط رہنے کا یقین دہانی کرا دی

شاہد مسعود نے جواب میں مؤقف پیش کیا ہے کہ میرے خلاف بننے والی انکوائری کمیٹی کےممبران کا انتخاب اور کمیٹی کو الزامات کی سچائی کا پتا چلانے کا اختیار عدالت نے دیا تھا، کمیٹی کی فائنڈنگ کی صداقت پر کوئی بات نہیں کرسکتا اور ناہی کمیٹی کی رپورٹ کی تردید کرتا ہوں جبکہ کمیٹی کی فائنڈنگ پر کوئی مقدمہ بھی نہیں لڑنا چاہتا۔

مزید پڑھیں

ڈاکٹر شاہد مسعود کی معافی کی پیشکش مسترد، سپریم کورٹ سینئر اینکر کیساتھ کیا کرنے والی ہے، آپ بھی حیران رہ جائیں

سپریم کورٹ نے زینب قتل کے بعد سنسنی خیز انکشافات کا دعویٰ کرنے والے ٹی وی اینکر شاہد مسعود کی معافی پیشکش مسترد کردی۔ چیف جسٹس کہتے ہیں معاملہ معافی پر ختم نہیں ہوگا، اب دودھ کا دودھ، پانی کا پانی ہوگا، انصاف نظر آئے گا۔ چیف جسٹس کی سربراہی …

مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کا شریف خاندان کیخلاف ریفرنس سننے والے جج کو توسیع نہ دینے کا نوٹس

ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے کہا کہ سیکرٹری قانون سے معلومات لیکر آگاہ کرتا ہوں۔ چیف جسٹس نے سیکریٹری قانون کو فوری طور پر طلب کرتے ہوئے کہا کہ تھوڑی دیر بعد کیس کو دوبارہ سن لیتے ہیں۔

مزید پڑھیں

زینب کیس: جے آئی ٹی رپورٹ میں ملزم کے اکاؤنٹس سے متعلق اینکر کے دعوے جھوٹے ثابت

اسلام آباد: زینب قتل کیس میں ٹی وی اینکر شاہد مسعود کے الزامات کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی نے اپنی رپورٹ میں اینکر کے دعوؤں کو جھوٹ قرار دے دیا۔ پنجاب کے ضلع قصور میں زیادتی کے بعد قتل کی جانے والی کمسن زینب کے کیس میں ٹی …

مزید پڑھیں

اینکر شاہد مسعود کے ذریعے قصور واقعے کا رخ موڑنے کی کوشش کی گئی: رانا ثناءاللہ

لاہور: صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ قصور واقعے میں اینکر پرسن شاہد مسعود ایک مہرہ ہے جس کے ذریعے اس کیس کا رخ موڑنے کی کوشش کی گئی،کہ قصور کیس میں شاہد مسعود ایک مہرہ ہے، مہرے کے پیچھے کھڑی قوتیں اس ملک میں افراتفری …

مزید پڑھیں

زینب قتل کیس، ڈاکٹر شاہد مسعود کے دعوے پر سپریم کورٹ نے خصوصی کمیٹی تشکیل دے دی

لاہور: قصور کی معصوم کلی زینب قتل کیس کے حوالے سے اینکر ڈاکٹر شاہد مسعود کے دعوے کے بعد سپریم کورٹ نے تحقیقات کے لئے خصوصی کمیٹی تشکیل دے دی ہے، کمیٹی کے سربراہی ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ نے اینکر …

مزید پڑھیں

اگر شاہد مسعود کی خبر جھوٹی ثابت ہوئی تو انہیں ۔۔۔ چیف جسٹس نے ایسا اعلان کردیا کہ شاہد مسعود کے پیروں تلے زمین نکال دی

لاہور: سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں زینب قتل کیس کی سماعت کے دوران ملزم عمران کے بینک اکاﺅنٹس کے حوالے سے ثبوت پیش نہ کرنے پر چیف جسٹس ثاقب نثار نے اینکر پرسن شاہد مسعود پر سخت برہمی کا اظہار کیا۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ اگر …

مزید پڑھیں

اینکر پرسن کے الزامات، سپریم کورٹ نے نئی جے آئی ٹی بنا دی، بشیر میمن سربراہی کریں گے

لاہور: چیف جسٹس ثاقب نثار نے زینب قتل کیس میں جے آئی ٹی کوکام سے روک دیااورڈی جی ایف آئی اے بشیرمیمن کی سربراہی میں نئی جے آئی ٹی بنادی۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں زینب قتل کے ازخود نوٹس کی سماعت ہوئی، چیف جسٹس ثاقب نثار …

مزید پڑھیں