Tag Archives: شاہد خاقان

شاہد خاقان کی مشکلات میں اضافہ ہوگیا

شاہد خاقان کی, مشکلات میں, اضافہ, ہوگیا

اسلام آباد: چیئرمین نیب جسٹس (ر ) جاوید اقبال کی زیرصدارت ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس جاری ہے، اجلاس میں ڈپٹی چیئرمین نیب سمیت دیگر افسران شریک ہیں نیب کے ایگزیکٹو بورڈ اجلاس میں بلٹ پروف گاڑیوں کے کیس میں انکوائری کو انویسٹی گیشن میں تبدیل کرنے کی منظوری دے دی …

مزید پڑھیں

ملک میں ایل این جی لانا جرم ہے تو میں سزا کیلئے تیار ہوں: شاہد خاقان عباسی

,ملک, میں, ایل این جی, لانا ,جرم, ہے ,تو ,میں , سزا ,کیلئے ,تیار ,ہوں: شاہد خاقان ,عباسی

اسلام آباد : سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ملک میں ایل این جی لانا جرم ہے تو میں سزا کیلئے تیار ہوں  حکومت 5 ماہ کے دوران ناکام ہوچکی ہے۔ 2013 میں بجلی اور گیس کے مسئلے پر قابو پایا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے …

مزید پڑھیں

این اے 53 ،طارق فضل چودھری کے بھائی شاہد خاقان کے مقابلے میں کھڑے ہو گئے

اسلام آباد: انتخابات 2018 کیلئے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال اور انتخابی نشان الاٹ کرنے کا پہلا مرحلہ مکمل ہو چکا ہے ،انتخابات کے دوران خونی رشتے مختلف جماعتوں میں بٹ کر رہ گئے کہیں کوئی پیارا مسلم لیگ ن کو سپورٹ کر رہا ہے تو دوسرا پی ٹی آئی …

مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی بھی الیکشن کیلئے نااہل، کاغذات نامزدگی مسترد

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے مری این اے 57 سے کاغذات نامزدگی مسترد کرتے ہوئے انہیں الیکشن لڑنے کیلئے نااہل قرار دے دیا گیا۔ الیکشن اپیلٹ ٹربیونل میں این اے 57 مری سے مسلم لیگ (ن) کے رہنما شاہد خاقان عباسی کے کاغذات نامزدگی کی منظوری کے خلاف اپیل …

مزید پڑھیں

نیب انتقامی کارروائی کررہی ہے، شاہد خاقان عباسی نے ایسا الزام عائد کردیا کہ ۔۔

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ نیب کو خرابی صرف مسلم لیگ (ن) میں ہی نظر آ رہی ہے جبکہ نواز شریف کو نیب کی عدالت سے کبھی انصاف نہیں مل سکتا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا …

مزید پڑھیں

اراکین پارلیمنٹ کی تنخواہوں اور مراعات میں چپکے سے اضافہ، کسی کو کانوں کان خبر نہ ہوئی

شاہد خاقان حکومت نے جاتے جاتے نہایت خاموشی سے مالی بل2018-19کے ذریعے موجودہ اور سابق اراکین پار لیمنٹ کی تنخواہوں اور مراعات میں بھی اضافہ کر دیا ، اس سلسلے میں دستیاب دستاویزات کے مطابق حکومت کے اس اقدا م کا فائدہ صرف پارلیمنٹیرینز ہی نہیں بلکہ ان جیون ساتھیو …

مزید پڑھیں

حب الوطنی کے سرٹیفکیٹ کی نواز شریف کو ضرورت نہیں اور کسی کو دینے کا اختیار نہیں، وزیراعظم

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ نواز شریف کو کسی سے حب الوطنی کا سرٹیفکیٹ لینے کی ضرورت نہیں اور نہ ہی کسی کو حب الوطنی کا سرٹیفکیٹ دینے کا اختیار ہے۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا …

مزید پڑھیں

عدالتوں کا کام حکومت چلانا نہیں، میرا کام عدالتیں چلانا نہیں، وزیراعظم نے پھر دائرے بتادیئے

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ سیاست دان کی بھی جج اور جرنیل جتنی عزت ہونی چاہیے۔ سیالکوٹ پسرور سڑک کو 2 رویہ کرنے کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ جتنی عزت ایک جج، جرنیل اور سرکاری …

مزید پڑھیں

کے الیکٹرک کو جتنی گیس چاہیئے اسے ملے گی، وزیر اعظم

وزیرِاعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ کے الیکٹرک کے مسائل حل کردیئے ہیں اور آج سے کے الیکٹرک کو مطلوبہ گیس کی فراہمی شروع ہوجائے گی۔ تفصیلات کے مطابق گورنر ہاؤس کراچی میں وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیرِصدارت کابینہ کمیٹی برائے توانائی کا اجلاس ہوا، جس میں …

مزید پڑھیں

کسی کو عوامی فیصلے کی نفی کا حق حاصل نہیں، وزیراعظم

وزیرِاعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ پیسوں سے سینیٹر بننے والوں کو عوام کی نمائندگی کاحق نہیں اور نا ہی کسی کو عوام کے فیصلے کی نفی کا حق حاصل ہے۔ تربیلا کے توسیعی منصوبےکی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ …

مزید پڑھیں