Tag Archives: شادی

یورپی یونین کے سربراہی اجلاس میں شرکت کی خاطر اپنی شادی ملتوی کر دی

یورپی یونین کے سربراہی اجلاس میں شرکت کی خاطر اپنی شادی ملتوی کر دی

کوپن ہیگن: ڈنمارک کی وزیرِ اعظم میٹے فریڈرکسن نے وبا سے نمٹنے کے لیے بلائے گئے یورپی یونین کے سربراہی اجلاس میں شرکت کیلئے اپنی شادی ملتوی کر دی ، فریڈریکسن کی شادی سترہ اوراٹھارہ جولائی کے لیے طے تھی، تاہم اجلاس کے باعث شادی آگے بڑھنانا پڑی میٹے فریڈرکسن …

مزید پڑھیں

اداکار نواز الدین صدیقی کی اہلیہ نے اداکار پر سنگین الزامات عائد

اداکار نواز الدین صدیقی کی اہلیہ نے اداکار پر سنگین الزامات عائد

نوازالدین صدیقی کی اہلیہ عالیہ کے وکیل نے بتایا کہ نوازاں الدین کو ای میل اور واٹس ایپ کے ذریعے نوٹس بھیج دیا گیا ہے لیکن انہوں نے اب تک اس کا جواب نہیں دیا وکیل کے مطابق ’یہ نوٹس 7 مئی کو عالیہ صدیقی کی جانب سے نوازالدین صدیقی …

مزید پڑھیں

شادی سے حاصل ہونے والی 90 ہزار پاؤنڈز کی خطیر رقم کرونا وائرس کے خلاف اقدامات کے لیے عطیہ

شادی سے حاصل ہونے والی 90 ہزار پاؤنڈز کی خطیر رقم کرونا وائرس کے خلاف اقدامات کے لیے عطیہ

لندن: برطانوی شہزادے ہیری اور ان کی اہلیہ میگھن مرکل نے اپنی شادی سے حاصل ہونے والی 90 ہزار پاؤنڈز کی خطیر رقم کرونا وائرس کے خلاف اقدامات کے لیے عطیہ کردی یہ پہلے ہی طے تھا کہ جوڑے کی شادی پر نشریاتی اداروں کی جانب سے جو منافع حاصل …

مزید پڑھیں

کرونا وائرس بحران نے شادی کی تقریبات کو بھی آن لائن کردیا

کرونا وائرس بحران نے شادی کی تقریبات کو بھی آن لائن کردیا

نئی دہلی: لاک ڈاؤن کے باعث ایک طرف کو شادی بیاہ پر ہونے والے فضول خرچے کم ہوگئے ہیں تو دوسری طرف نوجوانوں کو آن لائن شادیاں کرنی پڑرہی ہیں دنیا بھر کرونا وائرس نے تباہی مچارکھی ہے جس کا پھیلاؤ روکنے کےلیے حکومتوں کی جانب سے لاک ڈاؤن کا …

مزید پڑھیں

نارتھ ناظم آبادکےشادی ہال گرانےپرحکم امتناع جاری کرنےسےانکار کردیا

نارتھ ناظم آبادکےشادی ہال گرانےپرحکم امتناع جاری کرنےسےانکار کردیا

کراچی: عدالت نے شادی ہال گرانے سے روکنے کی فوری سماعت سے متعلق درخواست مسترد کرتے ہوئے نارتھ ناظم آبادکےشادی ہال گرانےپرحکم امتناع جاری کرنےسےانکار کردیا جسٹس حسن اظہررضوی نے کہا آنکھیں بندکرکےحکم امتناع نہیں دےسکتے، پہلےدستاویزات لائیں کہ شادی ہال قانونی حیثیت رکھتاہے، جس پر نہال ہاشمی ایڈووکیٹ کا …

مزید پڑھیں

رات 11 بجے کے بعد شادی ہالز میں تقریبات پر پابندی

رات 11 بجے کے بعد شادی ہالز میں تقریبات پر پابندی

کراچی: اجلاس میں شادی ہالز میں ہونے والی تقریبات سے پیدا ہونے ٹریفک کے دباؤ کو دور کرنے سے متعلق اقدامات پر بھی غور کیا گیا ہے کراچی میں رات 11 بجے کے بعد شادی ہالز میں تقریبات پر پابندی کا فیصلہ کیا گیا ہے، ہالز مالکان فیصلے پر عمل …

مزید پڑھیں

عامر لیاقت سے پیسوں کیلئے شادی کرنے کے الزام پر طوبیٰ عامر کا جواب

عامر لیاقت سے پیسوں کیلئے شادی کرنے کے الزام پر طوبیٰ عامر کا جواب

کراچی:  نامور پاکستانی میزبان، سیاستدان اور مذہبی اسکالر عامر لیاقت کی دوسری اہلیہ طوبیٰ عامر نے سوشل میڈیا پر تنقید کرنے اور پیسوں کے لیے عامر لیاقت سے شادی کرنے کا الزام لگانے والے صارفین کو کرارا جواب دیا ہے۔ عامر لیاقت کی دوسری اہلیہ طوبیٰ عامر کو ان کی …

مزید پڑھیں

معروف اداکارہ سارہ خان نے شادی کا اعلان کردیا

معروف اداکارہ سارہ خان نے شادی کا اعلان کردیا

کراچی: پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ سارہ خان نے کہا ہے کہ وہ جلد رشتہ ازدواج میں منسلک ہوجائیں گی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ سارہ خان نے نجی ویب سائٹ کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ جلد شادی کے بندھن میں بندھ …

مزید پڑھیں

غیرملکیوں کے ساتھ شادی کرنے والی ایرانی خواتین کے لیے خوشخبری

غیرملکیوں کے ساتھ شادی کرنے والی ایرانی خواتین کے لیے خوشخبری

تہران: ایران کی پارلیمنٹ نے غیر ملکی مردوں سے شادیاں کرنے والی ایرانی خواتین کے بچوں کو شہریت دینے کا قانون منظور کرلیا۔ سرکاری میڈیا رپورٹ کے مطابق پارلیمنٹ میں چار  ماہ قبل قانون منظور کرنے کے لیے قرار داد پیش کی گئی تھی جس کو بدھ کے روز منظوری …

مزید پڑھیں

لڑکیوں کی شادی کی کم از کم حد 19 برس مقرر کر دی گئی

لڑکیوں کی شادی کی کم از کم حد 19 برس مقرر کر دی گئی

انڈونیشیا : انڈونیشیا کی پارلیمنٹ نے شدید تنقید کے بعد لڑکیوں کی شادی کے لیے نئے قانون کی منظوری دے دی ہے نئے قانون کے تحت اب انڈونیشیا میں لڑکیوں کی شادی کی قانونی عمر 19 برس ہو گی۔ قانون میں ترمیم سے قبل انڈونیشیا میں لڑکیوں کے لیے شادی …

مزید پڑھیں