Tag Archives: سی پیک

غیر ضروری اقدام سے اربوں ڈالرکے منصوبوں پر عملدرآمد میں الجھاؤ پیدا ہو گا

غیر ضروری اقدام سے اربوں ڈالرکے منصوبوں پر عملدرآمد میں الجھاؤ پیدا ہو گا

اسلام آباد: پارلیمانی کمیٹی نے سی پیک اتھارٹی کے قیام کی حکومتی تجویزکی مخالف کرتے ہوئے قراردیا ہے کہ اس غیر ضروری اقدام سے اربوں ڈالرکے منصوبوں پر عملدرآمد میں الجھاؤ پیدا ہو گا صدارتی آرڈی ننس کے ذریعے اتھارٹی کے قیام کے حکومتی فیصلے پرتنقیدکی کہ گیس انفراسٹرڈیولپمنٹ سیس …

مزید پڑھیں

چین نے سی پیک پر بھارتی اعتراض کو مسترد کردیا

چین نے سی پیک پر بھارتی اعتراض کو مسترد کردیا

بیجنگ:  چین نے بھارت کے سی پیک پر اعتراضات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ مودی حکومت بیلٹ اینڈ روڈ فورم کے اجلاس کے بائیکاٹ کے فیصلے پر جلد بازی کا مظاہرہ نہ کرے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق بیجنگ  نے  بھارت کے پاک چین اقتصادی راہداری …

مزید پڑھیں

قرضوں کے جال میں پھنسنے کا خدشہ، پاکستان کا سلک روڈ منصوبے پر غور

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے اقتدار میں آنے کے بعد پاکستان کو چین کے بیلٹ اینڈ روڈ منصوبے (بی آر آئی) کے تحت نئے منصوبوں پر خدشات ہیں، تاہم چینی حکام کا کہنا ہے کہ وہ نئی حکومت کے ایجنڈے کی پیروی کرنے کے لیے تیار …

مزید پڑھیں

چین نے آئی ایم ایف سپورٹ سے بچنے کیلئے مالی تعاون کی یقین دہانی کروا دی

کراچی: چین نے انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) سے قرض لینے سے بچنے کے لیے پاکستان کو مالی تعاون کی یقین دہانی کروادی ہے۔ جیو نیوز کے مطابق چینی قرض ملکی زرمبادلہ کی قلت کا مسئلہ حل کرے گا، چینی حکام چاہتے ہیں کہ پاکستان اپنا بڑا خسارہ کم …

مزید پڑھیں

سی پیک،چین میں برآمدات بڑھانے کیلیے روڈشوکافیصلہ

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزارت منصوبہ بندی کی جانب سے وزارت تجارت کو ٹاسک فورس بنانے اور نومبر میں چین میں ہونے والے روڈ شو میں اپنی بہترین مصنوعات کو پیش کرنے کے سلسلے میں لائحہ عمل کو حتمی شکل دینے کا ہدف دیا جائے گا۔

مزید پڑھیں

سی پیک، ملکی و بیرونی انویسٹرز کو یکساں مراعات ملیں گی

اسلام آباد: سی پیک منصوبے کے تحت پاکستان میں خصوصی اقتصادی زونز میں صنعتیں قائم کرنے والے پاکستانی، چینی اور غیر ملکی سرمایہ کاروں کو یکساں خصوصی مراعات حاصل ہوں گی۔ سی پیک سیکریٹریٹ کے ذرائع کے مطابق خصوصی اقتصادی زونز میں صنعتیں قائم کرنے والے پاکستانی، چینی اور غیر ملکی …

مزید پڑھیں

سی پیک کا کام صرف پنجاب میں ہورہا ہے، ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا ایسا انکشاف کہ باقی صوبوں میں تشویش پھیل گئی

ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈی والا نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) شکست کے بعد سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کا الزام عائد کر رہی ہے۔ مسلم لیگ (ن) کو بلوچستان اور سندھ سے چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین کے انتخاب پر اعتراض ہے۔ صرف پنجاب میں سی پیک پر …

مزید پڑھیں

سیکیورٹی افسران پر تشدد کرنے والے چینی انجنیئرز ملک بدر

کمشنر ملتان کی انکوائری رپورٹ کے بعد وزارتِ داخلہ نے انجنیئرز کو ملک بدر کا حکم جاری کیا اور انہیں گاڑیوں کے ذریعے لاہور لایا گیا اور خصوصی طیارے کے ذریعے ملک بدر کردیا گیا۔

مزید پڑھیں