Tag Archives: سی ٹی ڈی

پولیس مقابلے کے دوران تحریک طالبان پاکستان ( ٹی ٹی پی) کے دو دہشت گرد ہلاک

پولیس مقابلے کے دوران تحریک طالبان پاکستان ( ٹی ٹی پی) کے دو دہشت گرد ہلاک

ڈی آئی خان: ڈیرہ اسماعیل خان میں سی ٹی ڈی نے بگوانی گاؤں میں مکان پر چھاپہ مارا اس دوران دہشت گردوں نے فائرنگ کردی، سی ٹی ڈی کی جوابی فائرنگ سے 2دہشت گرد مارے گئے سی ٹی ڈی اور دہشت گردوں میں مقابلہ تاحال جاری ہے، بکتربند گاڑی اور …

مزید پڑھیں

سی ٹی ڈی کے انچارج راجہ عمر کے خلاف اغوا کا مقدمہ درج

سی ٹی ڈی کے انچارج راجہ عمر کے خلاف اغوا کا مقدمہ درج

کراچی: عدالتی حکم پر سی ٹی ڈی کے انچارج راجہ عمر کے خلاف اغوا کا مقدمہ درج کر لیا گیا، مدعی شاہ زیب ظہیر نے کہا کہ 15 اگست 2019 کو راجہ عمر خطاب کے ایما پر اس کے بھائی کو اغوا کیا گیا تھا ایف آئی آر کے متن …

مزید پڑھیں

سی ٹی ڈی اہلکاروں کو دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع

سی ٹی ڈی اہلکاروں نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع

ڈی آئی خان: پولیس کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے رمک میں سی ٹی ڈی اہلکاروں نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع موصول ہونے پر ایک گھر پر چھاپا مارا گھر پر چھاپے کے دوران دہشتگردوں نے سی ٹی ڈی اہلکاروں پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے …

مزید پڑھیں

وفاقی و صوبائی حکومت اور محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) کو نوٹس جاری

وفاقی و صوبائی حکومت اور محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) کو نوٹس جاری

لاہور: عدالت عالیہ میں جسٹس شہرام سرور اور جسٹس وحید خان پر مشتمل بینچ نے حافظ سعید اور دیگر 7 افراد کی درخواست پر سماعت کی، جس میں وفاقی حکومت، پنجاب حکومت اور ریجنل ہیڈکوارٹر سی ٹی ڈی کو فریق بنایا گیا درخواست گزاروں کی طرف سے اے کے ڈوگر …

مزید پڑھیں

بہاولپور: سی ٹی ڈی کی کارروائی، دو دہشت گرد گرفتار

,بہاولپور, سی ٹی ڈی, کی ,کارروائی، دو دہشت گرد, گرفتار

بہاولپور: سی ٹی ڈی نے بہاولپور میں کارروائی کے دوران دو دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا۔ دہشت گرد حساس تنصیبات کو نشانہ بنانے کی منصوبہ بندی کر رہے تھے۔ کاؤنٹر ٹیرر ازم ڈیپارٹمنٹ نے بہاولپور میں کارروائی کرتے ہوئے دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنا دیا۔ سی ٹی ڈی …

مزید پڑھیں

محرم الحرام پر دہشت گردی کا منصوبہ ناکام، تین دہشت گرد گرفتار، سی ٹی ڈی پنجاب کی بڑی کامیابی

لاہور: انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب ڈاکٹر سید کلیم امام نے ملتان میں بستی شور کوٹ کے قریب سی ٹی ڈی کے کامیاب آپریشن کے نتیجے میں3 خطرناک دہشت گردوں کو گرفتار کرنے پر کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی )کی ٹیم کو شاباش دیتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ محرم …

مزید پڑھیں

سی ٹی ڈی کا خفیہ اطلاع پر آپریشن، 2 دہشتگرد گرفتار

لاہور: سی ٹی ڈی نے خفیہ اطلاع پر آپریشن کرتے ہوئے 2 دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا، دہشتگردوں کو بھکر کے علاقے بہل روڈ سے گرفتار کیا گیا۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق، دہشتگردوں کی شناخت شہزاد اور انس بن ملک کے نام سے ہوئی، دہشتگردوں کے قبضے سے …

مزید پڑھیں

صوبائی وزیر قانون اسرار اللہ گنڈا پور پر خودکش حملے کا سہولت کار گرفتار

پشاور: سی ٹی ڈی نے صوبائی وزیر قانون اسراراللہ گنڈا پور پر خودکش حملے کے سہولت کار کو گرفتار کرلیا۔ کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے کارروائی کرتے ہوئے خودکش حملے کے سہولت کار کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزم معزاللہ کو ڈیرہ اسماعیل خان …

مزید پڑھیں

سی ٹی ڈی افسر کی اپنے دفتر میں خاتون کیساتھ رنگ رلیاں، نہ رمضان کا حیا، نہ قانون کا خوف۔

سی ٹی ڈی کے آفیسر کی خاتون کے ساتھ رنگ رلیا ں منانے کی ویڈیو منظر عام پرآگئی،دہشت گردی کوختم کرنے کے لئے قائم کئے گئے ادارے سی ٹی ڈی کا آفیسراپنے دفتر میں مزے لوٹنے میں مصروف، شہری عدم اعتماد کا شکار۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق حساس ادارہ …

مزید پڑھیں

سی ٹی ڈی کا گجرات میں دہشتگردوں کیخلاف آپریشن، 6 ہلاک، 3 فرار

سی ٹی ڈی نے کارروائی کرتے ہوئے پنجاب کو بڑے سانحہ سے بچا لیا گیا، گجرات میں مقابلے کے بعد ریڈ بک میں شامل کالعدم تنظیم کے چھ کارندے مارے گئے۔ خودکش جیکٹس، دھماکا خیز مواد اور حساس مقامات کے نقشے برآمد کرلیے گئے۔ کاونٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ گجرات نے بڑی …

مزید پڑھیں