Tag Archives: سیکیورٹی فورسز

عوامی دباؤ اور سیکیورٹی فورسز کے حوصلے پست ہونے پر مودی کی دہائی

عوامی دباؤ اور سیکیورٹی فورسز کے حوصلے پست ہونے پر مودی کی دہائی

نئی دلی:  وزیراعظم نریندرا مودی نے اپنے رویتی انداز میں ناقدوں کو ہاتھ جوڑ کر کہا ہے کہ سب سے ضروری چیز سیکیورٹی فورسز کے حوصلے پست ہونے نہیں دینا ہے۔ کچھ ہی دنوں قبل بڑی بڑی بڑھکیں مارنے والے وزیراعظم نریندرا مودی کی مشکلات میں اضافہ ہوگیا ہے، اپوزیشن …

مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں راکٹ حملے میں 2 سیکیورٹی اہلکار شہید، 3 زخمی

بنوں: شمالی وزیرستان میں راکٹ حملے میں 2 سیکیورٹی اہلکار شہید اور 3 زخمی ہوگئے۔ پاکستان ویوز کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے حدی اور نورک میں راکٹ حملے میں 2 سیکیورٹی اہلکار شہید اور 3 زخمی ہوگئے۔ پولیٹکل ذرائع کے مطابق راکٹ حملے میں شہید ہونے والوں میں نائب …

مزید پڑھیں

چمن میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکا

چمن: مال روڈ پر سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کو دھماکے سے نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی ہے تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ تفصیلات کے مطابق چمن میں مال روڈ پر عین اس وقت دھماکا ہوا جب سیکیورٹی فورسز کی گاڑی معمول کے مطابق گشت کررہی تھی۔ دھماکے …

مزید پڑھیں

ڈی آئی خان میں فورسزکی گاڑی کے قریب دھماکہ، 3 اہلکارزخمی

ڈی آئی خان: کلاچی کے علاقے باچہ آباد میں فورسزکی گاڑی کے قریب دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 3 اہلکارزخمی ہوگئے۔ پاکستان ویوزکے مطابق ڈی آئی خان میں کلاچی کے علاقے باچہ آباد میں دھماکہ اُس وقت ہوا جب فورسز کی پیٹرولنگ گاڑی گزررہی تھی، دھماکے کے نتیجے میں …

مزید پڑھیں

افغان صوبے ہلمند میں طالبان کا چیک پوسٹ پرحملہ،11 اہلکار ہلاک

کابل: افغانستان کے صوبے ہلمند میں سیکیورٹی چیک پوسٹ پر طالبان کے حملے میں 11 پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔ مقامی انتظامیہ نے غیر ملکی خبر رساں ادارے کو بتایا کہ طالبان نے ہلمند صوبے کے جنوبی علاقےمیں قائم سیکیورٹی چیک پوسٹ پر بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا جس کے نتیجے …

مزید پڑھیں

کوئٹہ میں فورسز کی گاڑی پر حملے میں 8 اہلکاروں سمیت 15 افراد جاں بحق

کوئٹہ: پشین اسٹاپ کے قریب سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر حملے میں 8 اہلکاروں سمیت 15 افراد جاں بحق اور 25 زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں پشین اسٹاپ کے قریب زور دار دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں متعدد گاڑیوں میں آگ لگ گئی جبکہ قانون نافذ …

مزید پڑھیں

ڈی آئی خان میں سیکیورٹی فورسز سے جھڑپ میں 3 مطلوب دہشتگرد ہلاک

ڈی آئی خان: مڈی روڈ پر سیکورٹی فورسز سے جھڑپ کے دوران 3 مطلوب دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔  ڈیرہ اسماعیل خان میں مڈی روڈ پرسیکیورٹی فورسز نے ناکے پر ایک گاڑی کو روکنے کی کوشش کی تو ملزمان نے رکنے کے بجائے فائرنگ کر دی، سیکورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں …

مزید پڑھیں

پشین میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران 5 دہشت گرد ہلاک

پشین: حرمزئی میں سیکیورٹی فورسز کے سرچ آپریشن کے دوران 5 دہشت گرد ہلاک جب کہ کئی کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔  پشین میں سیکیورٹی فورسز نے حرمزئی میں کالعدم تنظیم کے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کارروائی کی، دہشت گردوں کی فائرنگ سے 2 سیکیورٹی اہلکار …

مزید پڑھیں

آپریشن خیبر3، سیکیورٹی فورسز نے اہم دروں پر کنٹرول حاصل کرلیا

راولپنڈی: گزشتہ ہفتے سے شروع ہونے والے آپریشن خیبر تھری میں پاک فوج کو اہم کامیابی ملی ہے جب کہ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی فورسز نے اہم دروں پر کنٹرول حاصل کرلیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر ) کے مطابق …

مزید پڑھیں

نوشکی میں حساس اداروں اور سیکیورٹی فورسز کی کارروائی،اسلحے کی بڑی کھیپ پکڑی گئی :سرفراز بگٹی

کوئٹہ: وزیربلوچستان سرفراز بگٹی نے کہاہے کہ نوشکی میںپاک افغان سرحد کے قریب سے اسلحے کی بڑی کھیپ پکڑی گئی ہے ،بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘افغان سیکیورٹی ایجنسی کے ذریعے بلوچستان کو غیر مستحکم کرنا چاہتی ہے ۔پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سرفراز بگٹی کا کہناتھا کہ حساس اداروں اور …

مزید پڑھیں