Tag Archives: سیکرٹری خارجہ

دباؤ اوردھمکیوں کے ذریعے پاکستان سے تعاون حاصل نہیں کیاجاسکتا، ملیحہ لودھی

ملیحہ لودھی نے کہا کہ پاکستان میں دہشت گردی کی لہرختم کردی، کابل اور طالبان کو سمجھ جانا چاہیے کہ دوسرے پر فوجی برتری مسلط نہیں کی جاسکتی، دباؤ اور دھمکیوں کے ذریعے پاکستان سے تعاون حاصل نہیں کیا جا سکتا

مزید پڑھیں

کابل میں پاک بھارت سیکریٹری خارجہ کی ملاقات متوقع

رواں ہفتے کابل میں ہونے والی کابل کانفرنس میں بھارتی سیکریٹری خارجہ وجے گوکھلے کی اپنی پاکستانی ہم منصب تہمینہ جنجوعہ سے ملاقات متوقع ہے۔ سی این ایس مانیٹرنگ ڈیسک کے مطابق کابل میں ہونے والے اس کانفرنس میں افغان حکومت کی جانب سے تمام شراکت داروں کے ساتھ مل …

مزید پڑھیں

پاک امریکا تعلقات میں تعطل بہت بڑی غلطی ہوگی، اعزازچوہدری

نیو یارک: امریکا میں پاکستانی سفیراعزازچوہدری کا کہنا ہے کہ امریکا سے برابری اور احترام کے ساتھ بہترتعلقات چاہتے ہیں اور پاک امریکا تعلقات میں تعطل بہت بڑی غلطی ہوگی۔ امریکا میں پاکستانی سفیراعزازچوہدری نے امریکی ریڈیو کوانٹرویودیتے ہوئے کہا کہ پاکستان اورامریکا 70 سال سے ایک دوسرے کے ساتھ …

مزید پڑھیں

امریکہ کو ہمارے خدشات پہ توجہ دینی چاہیئے، وزارت خارجہ

اسلام آباد: سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ کا کہنا ہے کہ امریکا کو ہمارے خدشات پر بھی توجہ دینا چاہیے جب کہ پاکستان اور بھارت کے ساتھ ایک جیسا برتاوٴ کرنا چاہیئے۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خارجہ امور کا اجلاس ہوا، جس میں سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ نے شرکت کی۔ …

مزید پڑھیں

امریکا مسئلہ کشمیر پر ثالثی کیلئے تیار ہے، سیکریٹری خارجہ

اسلام آباد: سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ نے کہا ہے کہ امریکا مسئلہ کشمیر پر ثالثی کیلئے تیار ہے اور ٹرمپ انتظامیہ نے یقین دلایا ہے کہ پاکستان پر کسی دہشت گرد تنظیم کا حملہ برداشت نہیں کیا جائے گا۔ اسلام آباد میں چیئرپرسن نزہت صادق کی زیر صدارت سینیٹ کی …

مزید پڑھیں

پاکستان اپنی سرزمین پرافغان جنگ لڑنے کوتیارنہیں، ملیحہ لودھی

نیو یارک: اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی کا کہنا ہے کہ پاکستان سرحد پاردہشت گردی کا شکار ہے  اوراپنی سرزمین پر افغان جنگ لڑنے کو تیار نہیں۔ پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹرملیحہ لودھی نے سکیورٹی کونسل میں افغانستان کے بارے میں مباحثے کے دوران اظہار خیال …

مزید پڑھیں

افغانستان میں امن علاقائی استحکام کے لیے اہم ہے، تہمینہ جنجوعہ

نیویارک: سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ کا کہنا ہے کہ افغان مسئلے کا کوئی فوجی حل نہیں اور افغان امن کا معاملہ مذاکرات کے ذریعے ہی حل ہو سکتا ہے جب کہ افغانستان میں امن علاقائی استحکام کے لیے اہم ہے۔ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی سیکرٹری برائے خارجہ امور تہمینہ …

مزید پڑھیں

افغانستان میں امن علاقائی استحکام کے لیے اہم ہے، تہمینہ جنجوعہ

نیویارک: سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ کا کہنا ہے کہ افغان مسئلے کا کوئی فوجی حل نہیں اور افغان امن کا معاملہ مذاکرات کے ذریعے ہی حل ہو سکتا ہے جب کہ افغانستان میں امن علاقائی استحکام کے لیے اہم ہے۔ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی سیکرٹری برائے خارجہ امور تہمینہ …

مزید پڑھیں

شنگھائی تعاون تنظیم سربراہ اجلاس، وزیر اعظم اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے، تہمینہ جنجوعہ

اسلام آباد: سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ نے کہا کہ جمعرات کو شنگھائی تعاون تنظیم سربراہ اجلاس میں وزیراعظم پاکستان کی نمائندگی کریں گے جبکہ سربراہ اجلاس میں پاکستان کو تنظیم کی مکمل رکنیت دی جائے گی۔ سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم نوازشریف شنگھائی تعاون تنظیم کے …

مزید پڑھیں