Tag Archives: سینیٹ

بلوچستان اسمبلی میں سینیٹ کی نشست پر بی اے پی کے امیدوار منظور کاکڑ کامیاب

,بلوچستان اسمبلی, میں, سینیٹ ,کی, نشست, پر, بی اے پی, کے, امیدوار ,منظور کاکڑ, کامیاب

کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی میں سینیٹ کی خالی نشست پر ہونے والے انتخاب میں بلوچستان عوامی پارٹی کے منظور کاکڑ کامیاب ہوگئے۔  پختونخوا ملی عوامی پارٹی کے سینیٹر اعظم خان موسیٰ خیل کے انتقال کے بعد خالی ہونے والی سینیٹ کی نشست پر بلوچستان اسمبلی میں پولنگ کا عمل شام 4 بجے …

مزید پڑھیں

پنجاب اسمبلی میں سینیٹ کی دونوں نشستیں تحریک انصاف نے جیت لیں

,پنجاب اسمبلی ,میں ,سینیٹ, کی ,دونوں, نشستیں, تحریک انصاف, نے, جیت, لیں

لاہور: پنجاب اسمبلی میں سینیٹ کی دونوں نشستیں تحریک انصاف نے جیت لیں۔ سینیٹ کی 2 نشستوں کے لیے پنجاب اسمبلی میں پولنگ کچھ تاخیر سے شروع ہوئی جو شام 4 بجے تک جاری رہی۔ پولنگ کے دوران اپوزیشن کی جانب سے مجموعی طور پر 173 ووٹ کاسٹ کیے گئے …

مزید پڑھیں

عافیہ صدیقی کی رہائی کیلئے سینیٹ میں قرارداد منظور

,عافیہ صدیقی, کی ,رہائی ,کیلئے ,سینیٹ, میں, قرارداد ,منظور

اسلام آباد : سینیٹ میں ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کے لیے سینیٹ میں قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی گئی۔ علاوہ ازیں سینیٹ میں ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کے لیے سینیٹ میں قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی گئی۔ قرارداد سینیٹر طلحہ محمود نے پیش کی تھی جس …

مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا کے ایک قومی، 9 صوبائی اسمبلی حلقوں میں 14 اکتوبر کو ضمنی انتخاب ہوگا

پشاور: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 14 اکتوبر کو خیبرپختونخوا سے قومی اسمبلی کے ایک اور صوبائی اسمبلی کے 9 حلقوں میں ضمنی انتخابات کا شیڈول جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق 14 اکتوبر کو این  اے 35 بنوں،  پی کے 3 سوات، پی کے 7 سوات، پی کے 44 صوابی، پی …

مزید پڑھیں

گستاخانہ خاکوں کے خلاف سینیٹ میں مذمتی قرارداد متفقہ طور پر منظور

اسلام آباد: سلیم مانڈوی والا کے زیر صدارت سینیٹ کے اجلاس میں ہالینڈ میں گستاخانہ خاکوں کیخلاف قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی گئی ہے۔ چیئرمین سلیم مانڈوی والا کے زیرِ صدارت سینیٹ کے اجلاس میں گستاخانہ خاکوں کیخلاف مذمتی قرارداد منظور کر لی گئی ہے۔ گستاخانہ خاکوں سے …

مزید پڑھیں

شبلی فراز سینیٹ میں قائد ایوان اور راجا ظفرالحق اپوزیشن لیڈر مقرر

اسلام آباد: تحریک انصاف کے سینیٹر شبلی فراز سینیٹ میں قائد ایوان جب کہ مسلم لیگ (ن) کے راجا ظفرالحق قائد حزب اختلاف مقرر ہوگئے۔ سینیٹ میں قائد ایوان و حزب اختلاف کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا جس کے بعد تحریک انصاف کا کوئی سینیٹر پہلی مرتبہ قائد ایوان …

مزید پڑھیں

چولستان میں تین بچیوں کی المناک ہلاکت، آئی جی پنجاب کو طلب کرلیا گیا، ہلاکت کیسے ہوئی، جان کر آپ۔۔۔۔

سینیٹ کی کمیٹی برائے داخلہ نے چولستان میں 3 بچیوں کے جاں بحق ہونے کے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے آئی جی پنجاب پولیس کلیم امام کو طلب کرلیا ہے۔اسلام آباد میں سینیٹ کی کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس ہوا جس میں پنجاب پولیس کی طرف سے ایس ایس پی …

مزید پڑھیں

قائم مقام صدارت کیلئے صادق سنجرانی کم عمر، حکومت سے جواب طلب

اسلام آباد ہائی کورٹ نے کم عمر ہونے کے باعث چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو قائم مقام صدر بنانے کے خلاف درخواست پر حکومت سے جواب طلب کر لیا ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس عامر فاروق نے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو قائم مقام صدر مقرر کیے جانے کے …

مزید پڑھیں

چیئرمین نیب نے قائمہ کمیٹی قانون و انصاف میں پیش ہونے سے انکار کردیا

چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف کے اجلاس میں شرکت سے معذرت کرلی ہے۔ انہوں نے موقف اختیار کیا ہے کہ میری پہلے سے میٹنگ اور مصروفیات طے تھیں، اس لئے اجلاس میں شرکت نہیں کرسکتا، کمیٹی میں پیش ہونے …

مزید پڑھیں

ایوان بالا میں بجٹ پہ بحث، اراکین فنڈز کا رونا روتے رہے

ایوان بالا میں بجٹ پر بحث کرتے ہوئے حکومتی و اپوزیشن سینیٹرز وسائل کی غیر منصفانہ تقسیم کا رونا روتے رہے جبکہ بلوچستان سے حکومتی اتحادی بھی بلوچستان کو وسائل نہ دینے کا شکوہ کرتے رہے، بلوچستان کو نہ پانی اور نہ ہی بجلی کے منصوبوں کے لیے پیسے دیئے …

مزید پڑھیں