Tag Archives: سیاسی مشورے

آصف زرداری کی طبیعت ٹھیک نہیں لیکن ہمیں سیاسی مشورے دیتے رہتے ہیں، قائم علی شاہ

سکھر: وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا ہے کہ آصف زرداری لندن میں زیر علاج ہیں لیکن ہمارے ساتھ مسلسل رابطے میں ہیں اور ہمیں سیاسی امور پر مشورہ دیتے رہتے ہیں۔ سکھر میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کا کہنا تھا کہ جلسوں میں بلاول بھٹو …

مزید پڑھیں