Tag Archives: سکیورٹی

مذاکرات کے باوجود افغانستان کے بیشتر علاقوں میں تشدد کے واقعات میں کمی آنے کے بجائے اضافہ ہوا ہے

مذاکرات کے باوجود افغانستان کے بیشتر علاقوں میں تشدد کے واقعات میں کمی آنے کے بجائے اضافہ ہوا ہے

افغانستان: نیاز محمد ضلع تگاب کے غازی عثمان خان ہائی سکول کے طالب علم ہیں اور یہ سکول طالبان اور سکیورٹی فورسز کے درمیان اکثر اوقات ’میدان جنگ‘ بنا رہتا ہے   ہر روز پولیس کی ایک بکتر بند گاڑی سکول کے گراؤنڈ میں مورچہ زن ہونے کے بعد یہاں …

مزید پڑھیں

یوسف رضا گیلانی اور ان کا خاندان دہشتگردوں کے نشانے پر ہے، سکیورٹی یقینی بنائی جائے، بلاول بھٹو

کراچی: پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سابق وزیراعظم یوسف رضاگیلانی کی سیکیورٹی واپس لینے پرردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ یوسف رضا گیلانی سے سکیورٹی واپس لینا مجرمانہ عمل ہے ،کیا حکومت کو معلوم نہیں کہ گیلانی خاندان دہشتگردوں کے نشانے پر ہے ۔پیپلزپارٹی کے چیئرمین نے کہا …

مزید پڑھیں

جبران ناصر گرفتار، شکر کریں صرف تشدد کرکے گرفتار کیا، گولی نہیں ماری، سکیورٹی اہلکار کا مکالمہ

سماجی کارکن جبران ناصر کو کراچی پریس کلب کے قریب سے گرفتار کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سماجی کارکن جبران ناصر نے اپنی گرفتاری کی ویڈیو بنا کر سمارجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپ لوڈ کر دی، جس میں وہ پولیس موبائل میں بیٹھے ویڈیو بنا رہے ہیں، …

مزید پڑھیں

حسن عسکری رضوی کا سرکاری رہائش اور پروٹوکول لینے سے انکار، کم ترین سیکورٹی پر اصرار

پنجاب کے نگران وزیراعلیٰ حسن عسکری نے پہلے روز ہی بڑے فیصلے کر لیے۔ انہوں نے وزیر اعلی ٰہاؤس 7 کلب میں رہائش اختیار نہ کرتے ہوئے اپنی رہائشگاہ میں رہنے کا فیصلہ کیا اور غیر ضروری اخراجات اور پروٹوکول سے بھی انکار کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے …

مزید پڑھیں

پاک فوج نے دو اہم سکیورٹی پوسٹس پولیس کے حوالے کردیں

پاک فوج نے شہر کے دو بڑے سیکورٹی ناکے سول انتظامیہ کے حوالے کردیے۔پشاور میں امن و امان کی صورتحال میں بہتری کے بعد فوج نے شہر کی اندرونی سیکورٹی کے لیے قائم کی گئیں دو چیک پوسٹوں کو پولیس کی نگرانی میں دے دیا، گورا قبرستان اور اسمبلی چیک …

مزید پڑھیں

آرمی چیف کا جمعہ تک کوئٹہ جانیکا فیصلہ

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کوئٹہ میں ہونے والی دہشتگردی کا نوٹس لیتے ہوئے لواحقین کے مطالبے پر کوئٹہ جانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ اسلام ٹائمز کو باوثوق ذرائع نے بتایا ہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ جمعہ تک کوئٹہ پہنچیں گے اور متاثرین کے اہل …

مزید پڑھیں

جن کی جان کو خطرہ، ان کی سکیورٹی بحال، سپریم کورٹ کا تازہ حکم

سپریم کورٹ نے جان کے خطرے کا شکار افراد سے سیکیورٹی واپس نہ لینے اور تمام صوبوں کو سیکیورٹی فراہمی کا فارمولا ایک ہفتے میں طے کرنے کا حکم دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے غیر متعلقہ افراد کی سیکورٹی واپس لینے سے متعلق …

مزید پڑھیں

کسی سیاستدان کو کچھ ہوا تو کیا چیف جسٹس جوابدہ ہونگے، خورشید شاہ نے میڈیا کے سامنے ایسا سوال پوچھ لیا کہ چیف جسٹس ۔۔۔

قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے کہا ہے کہ چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کو ٹکراؤ کی باتیں نہیں کرنی چاہئیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے کہا کہ عدلیہ حکومت ٹکراؤ کے نتائج سے خبردار …

مزید پڑھیں

وی آئی پی شخصیات سے سیکیورٹی واپس لینے سے ایک ارب 38 کروڑ کی بچت

لاہور: وی آئی پی شخصیات سے سیکیورٹی واپس لینے سے خزانے کو ایک ارب 38 کروڑ کی بچت ہوگی۔سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں دورکنی بنچ نے وی آئی پی شخصیات کو اضافی سیکیورٹی دینے کے خلاف از خود نوٹس کیس کی …

مزید پڑھیں

1769 اہم افراد سے سکیورٹی واپس، رپورٹ سپریم کورٹ میں پیش

آئی جی خیبر پختونخوا صلاح الدین محسود نے سپریم کورٹ کو بتایا ہے کہ عدالتی حکم کے مطابق صوبے بھر میں 1769 افراد سے پولیس سکیورٹی واپس لے لی گئی ہے۔ سپریم کورٹ پشاور رجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں عدالت عظمیٰ کے بینچ نے سکیورٹی سے متعلق …

مزید پڑھیں