Tag Archives: سکیورٹی اہلکار

بھارت، بارودی سرنگ دھماکے میں 5 سکیورٹی اہلکار ہلاک

بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں بارودی سرنگ (آئی ای ڈی) کے دھماکے کے نتیجے میں 5 سکیورٹی اہلکار ہلاک جب کہ 2 زخمی ہو گئے ہیں۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں فورسز کی گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی، جس کے نتیجے میں 5 …

مزید پڑھیں

طالبان کے حملے میں ضلعی گورنر سمیت 15 سکیورٹی اہلکار ہلاک

صوبہ غزنی میں طالبان کے حملے میں ضلعی گورنر سمیت 15 سکیورٹی اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان کے صوبے غزنی کے ضلع خواجہ عمری میں طالبان نے حملہ کرکے ضلعی گورنر سمیت 15 سکیورٹی اہلکاروں کو قتل کر دیا ہے۔ ضلعی پولیس کے …

مزید پڑھیں

سوات دھماکے میں 3 سکیورٹی اہلکار شہید، 7 زخمی ہوئے ہیں، پاک فوج

راولپنڈی: پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سوات کے علاقے قبل میں آرمی یونٹ میں کھیل کے میدان پر خود کش حملہ کیا گیا ہے، جس کے نتیجے میں 3 سکیورٹی اہلکار شہید جبکہ7 زخمی ہوئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی …

مزید پڑھیں

کوئٹہ کے علاقے بلیلی میں سیکورٹی چیک پوسٹ پردہشت گردوں کا حملہ ،8 سیکورٹی اہلکار زخمی

کوئٹہ: کوئٹہ کے علاقے بلیلی میں سیکورٹی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ ہوا ہے جس کے بعد علاقے سے فائرنگ کی آوازیں آرہی ہیں، دہشت گردوں نے پولیس چوکی پہ پہلے بم سے حملہ کیا اور پھر فائرنگ کی۔ حملے کی اطلاع پہ سکیورٹی دستے جائے واقوعہ پہ …

مزید پڑھیں

سبی، بارودی سرنگ کے دھماکے میں 2 اہلکار جاں بحق، 3 زخمی

سبی: بلوچستان کے شہر سبی میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں دو سکیورٹی اہلکار جاں بحق اور تین اہلکار زخمی ہوگئے ہیں۔ سبی کے علاقے سانگان میں سڑک کنارے نصب بارودی سرنگ عین اس وقت پھٹی جب ایف سی کی گاڑی وہاں سے گزر رہی تھی۔ دھماکے کے نتیجے میں …

مزید پڑھیں