Tag Archives: سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے قاسم سوری کے خلاف الیکشن ٹریبیونل کا فیصلہ مسترد کردیا

سپریم کورٹ نے قاسم سوری کے خلاف الیکشن ٹریبیونل کا فیصلہ مسترد کردیا

اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے تحریک انصاف کے رہنما قاسم سوری کے حوالے سے الیکشن ٹریبیونل کا فیصلہ مسترد کرتے ہوئے انہیں ڈپٹی اسپیکر کے عہدے پر بحال کردیا سابق ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کی ٹریبونل کے فیصلہ کے خلاف اپیل پرسماعت ہوئی، کیس کی سماعت جسٹس عمر …

مزید پڑھیں

ای سی پی کے 2 نو تعینات شدہ اراکین سے حلف نہ لیے جانے کا اقدام سپریم کورٹ میں چلینج

ای سی پی کے 2 نو تعینات شدہ اراکین سے حلف نہ لیے جانے کا اقدام سپریم کورٹ میں چلینج

اسلام آباد: متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں موجود امان اللہ کانرائی نے میڈیا کو بتایا کہ انہوں نے پٹیشن دائر کی ہے جس میں سی ای سی سردار محمد رضا کی جانب سے نئے اراکین کا حلف اٹھانے سے انکار پر سوال اٹھائے گئے ہیں خالد محمود صدیقی …

مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کے دس ججز فل کورٹ کا حصہ ہیں

سپریم کورٹ کے دس ججز فل کورٹ کا حصہ ہیں

اسلام آباد: چیف فل کورٹ کی سربراہی جسٹس عمر عطا بندیال کریں گے جب کہ سپریم کورٹ کے دس ججز فل کورٹ کا حصہ ہیں سپریم جوڈیشل کونسل کے ممبرز چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ، جسٹس گلزار، جسٹس مشیر عالم، جسٹس سردار طارق اور جسٹس اعجاز الاحسن بینچ کا حصہ …

مزید پڑھیں

جی آئی ڈی سی کے معاملے پر سپریم کورٹ میں کئی درخواستیں جمع ہیں

جی آئی ڈی سی کے معاملے پر سپریم کورٹ میں کئی درخواستیں جمع ہیں

اسلام آباد: جی آئی ڈی سی کے معاملے پر سپریم کورٹ میں کئی درخواستیں جمع ہیں جن میں سے ایک خیبر پختونخوا کے 499 سی این جی اسٹیشنز کی جانب سے مشترکہ طور پر سینیئر وکیل مخدوم علی خان کی جانب سے پشاور ہائی کورٹ کے 31 مئی 2017 کے …

مزید پڑھیں

کتنے قطری پیدا ہوں گے ملک چلانے کے لیے، سپریم کورٹ

کتنے قطری پیدا ہوں گے ملک چلانے کے لیے، سپریم کورٹ

کراچی: سپریم کورٹ نے کراچی میں عمارت کی تعمیر سے متعلق کیس کی سماعت میں کہا کہ کتنے قطری پیدا ہوں گے ملک چلانے کے لیے۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں جسٹس فیصل عرب اور جسٹس سجاد علی شاہ پر مشتمل 3 رکنی بینچ …

مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کوئٹہ رجسٹری میں بھی ای کورٹ کا آغاز

سپریم کورٹ کوئٹہ رجسٹری میں بھی ای کورٹ کا آغاز

کوئٹۃ: کراچی کے بعد سپریم کورٹ کوئٹہ رجسٹری میں بھی ای کورٹ کا آغاز ہوگیا،اسلام آباد سے ویڈیو لنک کے ذریعے سپریم کورٹ کوئٹہ رجسٹری سےپہلی سماعت ہوئی چیف جسٹس آ صف سعید کھوسہ کی سربراہی میں3رکنی بینچ نے کوئٹہ کےرہائشی مشتاق احمدکی سزابڑھانےسےمتعلق اپیل پرسماعت سماعت کی۔ سپریم کورٹ …

مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے رائل پام کلب پاکستان ریلوے کے حوالے

سپریم کورٹ نے رائل پام کلب پاکستان ریلوے کے حوالے

اسلام آباد: عدالت نے رائل پام انتظامیہ کا ریلوے کے ساتھ معاہدہ کالعدم قرار دے دیا اور کلب پاکستان ریلوے کے حوالے کرنے کا حکم دیا عدالتی فیصلے میں کہا گیا ہےکہ رائل پام کنٹری کلب کے تمام معاملات ریلوے انتظامیہ دیکھے گی، پاکستان ریلوے رائل پام کے تمام انتظامات …

مزید پڑھیں

پاکستان کو جیت کیلئے 238 رنز کا ہدف ملا

برمنگھم: نیوزی لینڈ نے اسکور بورڈ پر کا 237 مجموعہ سجادیا۔ برمنگھم کے ایجبسٹن گراؤنڈ میں کھیلے جارہے میچ میں کیویز کپتان کین ولیمسن نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تو مارٹن گپٹل اور کولن منرو نے اننگز کا آغاز کیا۔ میچ کے دوسرے اوور کی پہلی …

مزید پڑھیں

گلگت بلتستان سے متعلق سپریم کورٹ کا فیصلہ مسترد

گلگت بلتستان سے متعلق سپریم کورٹ کا فیصلہ مسترد

آل پارٹیز کانفرنس نے گلگت بلتستان سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کو مسترد کرتے ہوئے مشترکہ تحریک چلانے کا اعلان کیاہے۔ پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں کل گلگت بلتستان متحدہ اپوزیشن کے رہنماوں نےآل پارٹیز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے سابق چیف جسٹس ثاقب …

مزید پڑھیں

سپریم کورٹ : پاک ترک انٹرنیشنل کیگ ایجوکیشن فاؤنڈیشن کو دہشتگرد تنظیم قراردیدیا

,سپریم کورٹ ,پاک ترک ,انٹرنیشنل ,کیگ ایجوکیشن, فاؤنڈیشن ,کو, دہشتگرد ,تنظیم ,قراردیدیا

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے پاک ترک انٹرنیشنل کیگ ایجوکیشن فاؤنڈیشن کو دہشت گرد تنظیم قرار دے دیا۔ سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے پاک ترک انٹرنیشنل کیگ ایجوکیشن فاؤنڈیشن کو دہشتگرد تنظیم قرار دینے سے متعلق تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ 15 صفحات پر مشتمل فیصلہ جسٹس اعجاز الاحسن …

مزید پڑھیں