Tag Archives: سوشل میڈیا

پاکستان انٹرنیٹ کے لحاظ سے آزاد نہیں

پاکستان کو انٹرنیٹ کے لحاظ سے آزاد نہیں

کراچی: فریڈم ہاؤس نے فریڈم آن دی نیٹ سے متعلق سالانہ رپورٹ 2019 ‘ کرائسس آف سوشل میڈیا’ میں پاکستان کو انٹرنیٹ کے لحاظ سے ‘ آزاد نہیں ‘ملک قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ ہرسال پاکستان کی درجہ بندی میں مسلسل تنزلی دیکھنے میں آرہی ہے فریڈم ہاؤس …

مزید پڑھیں

وزیراعظم جیسنڈا آرڈن کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل، مقبولیت کے تمام ریکارڈز توڑ ڈالے

وزیراعظم جیسنڈا آرڈن کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل، مقبولیت کے تمام ریکارڈز توڑ ڈالے

ولنگٹن : نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈن نے اپنی 2 سالہ حکومتی کارکردگی کی 2 منٹ میں بیان کر کے سب کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا، اُن کی ویڈیو سوشل میڈیا پر اتنی مقبول ہوئی کہ اُس نے مقبولیت کے تمام ریکارڈ توڑ ڈالے۔ تفصیلات کے مطابق نیوزی …

مزید پڑھیں

بانی ایم کیو ایم سوشل میڈیا کے کسی بھی پلیٹ فارم پر تحریر و تقریر کی پابندی عائد

بانی ایم کیو ایم سوشل میڈیا کے کسی بھی پلیٹ فارم پر تحریر و تقریر کی پابندی عائد

لندن:عدالت کا کہنا ہے کہ بانی ایم کیو ایم پر رات 12 سے صبح 9 بجے تک پابندی رہے گی، ان پر سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی ہوگی، بانی ایم کیو ایم سوشل میڈیا کے کسی بھی پلیٹ فارم پر تحریر و تقریر کی پابندی عائد ہوگی مجسٹریٹ کورٹ …

مزید پڑھیں

سوشل میڈیا پر الزامات امام الحق کا ذاتی معاملہ ہے: پی سی بی

سوشل میڈیا پر الزامات امام الحق کا ذاتی معاملہ ہے: پی سی بی

ٹیسٹ کرکٹر امام الحق پر لڑکیوں کو بیوقوف بنانے اور انہیں دھوکہ دینے کے الزامات لگائے گئے ہیں تاہم اس پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا کہنا ہے کہ یہ ان کا ذاتی معاملہ ہے۔ امام الحق کیرئیر کے آغاز سے ہی تنقید کی زد میں ہیں اور …

مزید پڑھیں

سوشل میڈیا پر دوستی میکسیکو کی حسینہ کو ہڑپہ لی آئی

سوشل میڈیا پر دوستی میکسیکو کی حسینہ کو ہڑپہ لی آئی

 ہڑپہ : سوشل میڈیا پر دوستی ایک بار پھر محبت میں بدل گئی ، میکسیکو کی حسینہ پاکستانی نوجوان کی محبت میں پاکستان چلی آئی۔ گزشتہ کچھ دنوں سے پاکستان میں اس قسم کے محبت نامے بڑی تیزی کے ساتھ لکھے جارہے ہیں۔ ایسی ہی ایک منفرد پریم کہانی ساہیوال کے قریب …

مزید پڑھیں

ٹوئٹر ویب سائٹ کا نیا ڈیزائن آزمائشی مراحل میں

سماجی رابطے کی مقبول ویب سائٹ ٹوئٹر کا نیا ڈیزائن آزمائشی مراحل میں ہے جو جلد تمام صارفین کے لیے جاری کردیا جائے گا۔ نئے ڈیزائن میں سفید رنگ زیادہ نمایاں ہوگا جس کے ساتھ بک مارکس، ایکسپلور ٹیب اور ڈیسک ٹاپ پر ڈیٹا سرور کا اضافی آپشن ہوگا۔ ٹوئٹر …

مزید پڑھیں

انٹرنیٹ پر بچوں کے جنسی استحصال کی روک تھام کیلئے گوگل کا نیا ٹول متعارف

گوگل نے انٹرنیٹ پر بچوں کے جنسی استحصال کی روک تھام کے لیے نیا آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹول متعارف کروا دیا۔ گوگل نے یہ قدم برطانوی وزیرداخلہ ساجد جاوید کے پر زور مطالبے کے بعد اٹھایا ہے۔ رپورٹ کے مطابق  اے آئی ٹول انٹرنیٹ پر بچوں کے جنسی …

مزید پڑھیں

فیس بک پر دہشت گردی کی تشریح ریاستوں کو خاموش رہنے پر مجبور کرتی ہے،اقوام متحدہ

جینیوا: اقوام متحدہ (یو این) سے منسلک انسانی حقوق کی ایک ماہر نے فیس بک انتظامیہ پر زور دیا ہے کہ وہ دہشت گردی سے متعلق مواد کی تشریح کو غلط اور مبہم انداز میں پیش کرنے سے گریز کرے، تاکہ حکومتیں اپنے خلاف کام کرنے والے گروپس اور تنظیموں …

مزید پڑھیں

ٹوئٹر میں فیس بک جیسے فیچرز کی آزمائش

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر میں فیس بک جیسے 2 نئے فیچرز کی آزمائش شروع کردی گئی ہے جو صارفین کو چیٹ میں مددگار ثابت ہوگا۔ ان میں سے ایک فیچر ریپلائی تھریڈ اور دوسرا آن لائن ہونے کے اسٹیٹس کا عندیہ دینے والا پریزنس نامی فیچر ہے۔ ریپلائی …

مزید پڑھیں

بھارت طاقت کے زور پر کشمیریوں کو غلام نہیں رکھ سکتا، سردار عتیق

مظفرآباد: مسلم کانفرنس کے صدر سردار عتیق احمد خان نے نیلہ بٹ کے مقام پر یوم یکجہتی کشمیر کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مقبوضہ کی حریت قیادت اور آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس کی اپیل پر آزادکشمیر کے عوام نے بھرپور شٹرڈاؤن ہڑتال کر کے اس بات …

مزید پڑھیں