Tag Archives: سورج

سال 2020 کا پہلا چاند گرہن کل ہوگا

سال 2020 کا پہلا چاند گرہن کل ہوگا

اسلام آباد: دنیا بھر میں سال2020 کا پہلا چاند گرہن کل ہوگا اور چاند گرہن پاکستان میں دیکھا جا سکے گا پاکستان میں گرہن کا آغاز کل 10اور 11جنوری کی درمیانی رات 10 بج کر 8 منٹ پر ہو گا، جو 11 جنوری کو رات 1 بج کر 10 منٹ …

مزید پڑھیں

سورج گرہن 8 بج کر37 منٹ پر اپنے عروج پر پہنچا

سورج گرہن 8 بج کر37 منٹ پر اپنے عروج پر پہنچا

کراچی: پاکستان میں سورج کو گرہن لگ گیا ہے، گرہن آٹھ بجکر سینتیس منٹ پر عروج پر پہنچا، گرہن لگنے کا یہ عمل دوپہر ایک بجے کے قریب ختم ہو جائے گا اس سال سورج گرہن کو رِنگ آف فائر کا نام دیا گیا ہے۔ خیال رہے کہ پاکستان میں …

مزید پڑھیں

سورج غروب ہونے کے بعد سورج دوبارہ طلوع ہو گیا

سورج غروب ہونے کے بعد سورج دوبارہ طلوع ہو گیا

ریاض: سعودی عرب کے مشرقی علاقے حفر الباطن کے شہری اس وقت حیران رہ گئے جب انہوں نے نماز مغرب کے بعد سورج کو وہیں سے دوبارہ طلوع ہوتے ہوئے دیکھا اور اس کی ویڈیوز بنالیں بعض لوگ یہ منظر دیکھ کر خوفزدہ بھی ہوئے اور سوشل میڈیا پر متعدد …

مزید پڑھیں

سال 2019 میں کتنے چاند اور سورج گرہن ہوں گے؟

سال ,2019 میں, کتنے ,چاند ,اور ,سورج, گرہن, ہوں ,گے,؟

ویب ڈیسک: سال 2019ء میں کتنے چاند اور سورج گرہن ہونگے۔ ماہرین فلکیاں نے تفصیلات جاری کر دیں ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سال 2019ء میں تین سورج جبکہ دو چاند گرہن ہوں گے جن میں سے ایک چاند اور ایک سورج گرہن پاکستان میں دیکھا جاسکے گا۔ سال 2019ء …

مزید پڑھیں

گھر کے کونے کونے میں روشنی پہنچانے والے دھوپ روبوٹ

کائیا کو کسی بھی کھمبے، دیوار، بالکونی اور دیگر اشیا پر نصب کیا جاسکتا ہے۔ اگر گھر بڑا ہے تو چھوٹے چھوٹے تین روبوٹ مل کر یہ کام انجام دیتےہیں۔ اس کا کام محض یہ ہوتا ہے کہ وہ ایک جانب سے سورج کی شعاع کو دوسری جانب مرکوز کرتا ہے۔

مزید پڑھیں

سورج 28 مئی کو پاکستانی وقت دوپہر 2 بج کے 18 منٹ پر خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا

کراچی: سورج پیر 28مئی 12رمضان کو پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 2 بج کے18منٹ پرعین خانہ کعبہ کے اوپر ہو گا۔سعودی ماہر فلکیات کے مطابق سورج خانہ کعبہ کے متوازی آ جائے گایعنی ایک ہی خط عمود پر واقع ہو گاجس سے خانہ کعبہ کا سایہ دکھائی نہیں دے گا۔سعودی …

مزید پڑھیں

خطرناک شمسی طوفان کل زمین سے ٹکرائے گا، سائنسدان پریشان، کیا ہونیوالا ہے، جان کر آپ ۔۔۔

امریکی خلائی ادارے ناسا نے متنبہ کیا ہے کہ شمسی طوفان 6 مئی کو زمین سے ٹکرائے گا۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ناسا نے پیش گوئی کی ہے کہ شمسی طوفان زمین سے ٹکرائے گا جس کے باعث مقناطیسی لہروں سے جزوی تکنیکی بلیک آؤٹ ہوسکتا ہے جس …

مزید پڑھیں

151 سال بعد پاکستان سمیت دنیا بھر میں سپر بلیو بلڈ مون کا نظارہ

پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں سپر بلیو بلڈ مون 151 سال بعد 31 جنوری کو نظر آئے گا۔ انگریزی مہینے میں 2 بار دکھائی دینے والا چودھویں کا چاند بلیو مون کہلاتا ہے اور ایسے میں چاند کو مکمل گرہن لگ جائے تو اسے بلڈ مون بھی کہا …

مزید پڑھیں