Tag Archives: سندھ

سابق وزیراطلاعات سندھ شرجیل میمن کی درخواست ضمانت مسترد

کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے سابق صوبائی وزیرشرجیل میمن کی درخواست ضمانت عدم پیروی کی بنا پر خارج کردی۔ شرجیل انعام میمن نے سندھ ہائی کورٹ میں عبوری ضمانت کی درخواست دائرکی تھی، جس میں موقف اختیارکیا گیا تھا کہ وہ ملک میں آکرکیسزکا سامنا کرنا چاہتے ہیں، اس لئے عدالت …

مزید پڑھیں

عوامی تحریک سڑکوں پر، پنجاب، سندھ اور خیبر پختون خوا کے شہروں میں قصاص ریلیاں

لاہور:  پاکستان عوامی تحریک ایک بار پھر سڑکوں پر ۔ پنجاب، سندھ اور خیبر پختون خوا کے کئی شہروں میں میدان سجا لیا۔ لاہور میں عوامی تحریک کی قصاص ریلی ناصر باغ سے چیئرنگ کراس پہنچے گی۔ مال روڈ کو کنٹینر لگا کر بند کر دیا گیا ۔ پنجاب اسمبلی …

مزید پڑھیں

سی پیک کیلئے سندھ میں انڈسٹریل زونز کا جال بچھایا جا رہا ہے : وزیر صنعت و تجارت

کراچی : وزیر صنعت و تجارت سندھ منظور وسان نے دو ہزار سترہ اٹھارہ میں بڑی تبدیلیوں کی پیشگوئی کر دی۔ کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا ایسے اقدامات کر رہے ہیں جس سے اقتصادی ترقی میں اضافہ ہو۔ سی …

مزید پڑھیں

سندھ میں مئیر، ڈپٹی مئیر کا چناؤ 8 جون کو ہوگا،شیڈول جاری

کراچی: سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے آخری مرحلے کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا، مئیر،ڈپٹی مئیر،چئیر مین اور وائس چئیرمین کے انتخابات 8 جون کو ہونگے۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کی مداخلت پر آخر کار سندھ حکومت نے 4 ماہ بعد بلدیاتی الیکشن کے مکمل کروانے کا فیصلہ …

مزید پڑھیں

پنجاب اورسندھ میں کی مختلف جیلوں میں 4 مجرموں کو تختہ دارپرلٹکا دیا گیا

ملتان، جھنگ، سیالکوٹ اور لاڑکانہ میں قتل کے 4 مجرمان کوتختہ دار پر لٹکا دیا گیا۔  ملتان میں سزائے موت کے مجرم انوار الحق کو سینٹرل جیل میں تختہ دار پر لٹکا دیا گیا، انوارالحق نے 2000 میں معمولی تنازع پر اپنے رشتہ دارکو قتل کیا تھا۔ ڈسٹرکٹ جیل جھنگ …

مزید پڑھیں

سندھ کے معروف دانشوراورادیب آغا سلیم انتقال کرگئے

کراچی: سندھی زبان کے معروف ادیب اور دانشورآغا سلیم خالد طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے۔ آغا سلیم سندھی زبان کے نامورادیب جن کا اصل نام آغا سلیم خالد تھا جو اپنے قلمی نام آغا سلیم سے جانے جاتے تھے جو 7 اپریل 1935 کو شکارپور میں پیدا ہوئے۔ آغا سلیم ریڈیو …

مزید پڑھیں

سندھ کے وزیر صحت کا ایکشن، 39 ڈاکٹر معطل، 27 کو شوکاز نوٹس جاری

کراچی : سندھ کے وزیر صحت جام مہتاب نے 39 ڈاکٹروں کو معطل کر دیا ہے جبکہ 27 ڈاکٹروں کو عدم حاضری پر شوکاز نوٹس بھی جاری کئے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سندھ کے محکمہ صحت نے ہزار سے زائدڈ ڈاکٹروں کی حاضری کا جائزہ لیا اور وزیر صحت …

مزید پڑھیں

خورشید شاہ کی جگہ رکن سندھ اسمبلی کو بورڈنگ‘ پی آئی اے 3 ملازم معطل

کراچی : قومی ائیرلائن انتظامیہ نے اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کے ٹکٹ پر رکن سندھ اسمبلی کو بورڈنگ کاڑد جاری کرنے پر پی آئی اے کے تین ملازمین کومعطل کردیا جن میں سکھر ائیرپورٹ  پر تعینات اسسٹنٹ ڈیوٹی منیجر، فلائٹ سپروائزراور چیک اِن سپروائزر شامل ہیں۔ ذرائع کے مطابق سکھر …

مزید پڑھیں

بد عنوانی کے خلاف سندھ حکومت زیرو ٹالرنس پر عمل پیرا ہے:وزیر داخلہ سندھ

کراچی : وزیر داخلہ سندھ سہیل انوار سیال نے کہا ہے کہ بد عنوانی کے خلاف سندھ حکومت زیرو ٹالرنس پر عمل پیرا ہے ،جرائم کے خلاف آپریشن مزید مربوط اور نتیجہ خیز بنا یا جائے گا ۔ وزیر داخلہ سندھ کی زیر صدارت سیکیورٹی صورتحال پر اجلاس ہوا جس …

مزید پڑھیں