Tag Archives: سندھ

کوئی فساد پھیلانے سندھ آئے گا تو آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا، مراد علی شاہ

,کوئی, فساد ,پھیلانے, سندھ, آئے, گا ,تو ,آہنی, ہاتھوں, سے ,نمٹا ,جائے ,گا، مراد علی شاہ

سکھر: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ کوئی فساد پھیلانے سندھ میں آئے گا تو آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا، ہم نے شرپسندوں کا مقابلہ کیا، چھوٹے موٹے فسادی کچھ نہيں کرسکيں گے۔ سکھر میں میڈيا سے بات کرتے ہوئے مراد علی شاہ نے کہا …

مزید پڑھیں

سابق آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی کی ضمانت میں 10 جنوری تک توسیع

,سابق ,آئی جی, سندھ ,غلام حیدر ,جمالی ,کی, ضمانت, میں, ,10 جنوری, تک ,توسیع

اسلا م آباد: سپریم کورٹ نے سابق آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی کی ضمانت میں 10 جنوری تک توسیع کردی۔ سابق آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی کی درخواست پر سماعت جسٹس منظور ملک کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے کی ۔ دوران سماعت جسٹس منظور ملک نے …

مزید پڑھیں

سندھ: گیس کا بحران شدت اختیار کر گیا، سی این جی اسٹیشنزغیر معینہ مدت کے لیے بند

سندھ: گیس کا بحران شدت اختیار کر گیا، سی این جی اسٹیشنزغیر معینہ مدت کے لیے بند

کراچی: صوبہ سندھ میں گیس کی لوڈشیڈنگ شدت اختیار کر گئی، سی این جی اسٹیشن تیسرے روز بھی بند رہے ہیں، بحران مزید شدت اختیار کرسکتا ہے۔  تفصیلات کے مطابق ایس ایس جی سی نے صنعتوں کو گیس کی فراہمی معطل کردی، تمام صنعتی کیپٹوپاورپلانٹس کی سپلائی کو غیرمعینہ مدت …

مزید پڑھیں

آصف زرداری کا دور ختم ہوگیا، اگلی بار سندھ سے بھی صفایا ہوگا، محمود الرشید

,آصف زرداری, کا ,دور ختم ,ہوگیا، اگلی, بار ,سندھ, سے, بھی, صفایا, ہوگا، محمود الرشید

فیصل آباد: وزیر پنجاب برائے ہاؤسنگ محمود الرشید نے کہا ہے کہ آصف زرداری کا دور ختم ہوگیا اگلی بار سندھ سے بھی صفایا ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر برائے ہاؤسنگ محمود الرشید نے کہا کہ آصف زرداری دن میں خواب دیکھتے ہیں جبکہ نواز شریف اپنی اننگ کھیل …

مزید پڑھیں

سندھ میں سٹی اسکول اور بیکن ہاؤس اسکول کی رجسٹریشن معطل

سندھ : محکمہ تعلیم سندھ نے سٹی اسکول اور بیکن ہاؤس اسکول کے سندھ بھر میں قائم کیمپسز کی رجسٹریشن معطل کر دی ہے۔ محکمہ تعلیم کے مطابق فیسوں کے معاملے پر عدالتی احکامات پر عمل درآمد نہ کرنے پر سٹی اسکول کے 56 کیمپسز اور بیکن ہاؤس اسکول کے …

مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ نے سابق وزیر بلدیات سندھ کی عبوری ضمانت منظور کرلی

,سندھ ہائیکورٹ, نے, سابق, وزیر بلدیات, سندھ ,کی, عبوری, ضمانت منظور ,کرلی

سندھ  : سندھ ہائی کورٹ نے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما اور سابق وزیر بلدیات سندھ جام خان شورو کی عبوری ضمانت منظور کرلی۔ عدالت نے جام خان شورو کی درخواست پر 10 لاکھ روپے کے مچلکے کے عوض 8 نومبر تک ان کی ضمانت منظور کی۔ …

مزید پڑھیں

سندھ کی بیوروکریسی میں اکھاڑ پیچھاڑ شروع ہوگئی

کراچی: صوبہ سندھ کی بیوروکریسی میں اکھاڑ پیچھاڑ شروع ہوگئی ہے، آج جمعہ کو پہلے مرحلے میں محکمہ تعلیم اور محکمہ داخلہ سندھ میں تقرریوں اور تبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے گئے۔ سندھ حکومت کے جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے تحت ایڈیشنل چیف سیکریٹری برائے تعلیمی بورڈ اور یونیورسٹیز کبیر …

مزید پڑھیں

ملک و قوم کی خاطر قید کی سزا کو بھی قبول کیا،قیدوبند کی صعوبتیں ہماری منزل میں رکاوٹ نہیں بن سکتیں،نوازشریف

میڈیا رپورٹس کے مطابق جمعرات کو اڈیالہ جیل میں قیدیوں سے ملاقات کا دن ہوتا ہے اسی سلسلہ میں مسلم لیگ(ن)کے سندھ کے وفد نے اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیراعظم نوازشریف سے ملاقات کی اور لیگی وفد نے نوازشریف کوسندھ کی سیاسی صورتحال سے آگاہ کیا۔

مزید پڑھیں

پی آئی اے کی پرواز درجنوں حاجیوں کو چھوڑ کر سعودی عرب روانہ

ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ واقعہ تیکنیکی وجوہات کی وجہ سے پیش آیا، پرواز 2077 کے مسافروں کو ہوٹل منتقل کیا جارہا ہے، جنہیں اب رات 10 بجے دوسری پرواز 731 کے ذریعے روانہ کیا جائے گا۔

مزید پڑھیں