کراچی: اس کیس میں عبدالرحیم سواتی، ان کے بیٹے محمد عمران سواتی اور تین شریک ملزمان ایاز شامزئی عرف سواتی، امجد حسین خان اور احمد خان عرف احمد علی عرف پپو کشمیری پر پروین رحمٰن کے قتل کا الزام عائد کیا گیا ہے پروین رحمٰن کو 13 مارچ 2013 کو …
مزید پڑھیںسندھ ہائیکورٹ نے کورونا کیسز میں اضافے کے بعد نیا سرکلر جاری کردیا
کراچی: سندھ ہائیکورٹ کی جانب سے کورونا سے بچاؤکیلئے جاری نئے سرکلرکےمطابق سندھ کی عدالتوں میں کورونا سے بچاؤکیلئے احتیاطی تدابیرپرمکمل عمل درآمد کیا جائے تمام عدالتوں کے مرکزی دروازوں پرتعینات سیکیورٹی اہلکار ماسک ہینڈ سینٹائزر استعمال کریں ،ایک دوسرے سے ہاتھ نہ ملائیں۔ سرکلرکےمطابق عدالتوں میں آنے والے تمام …
مزید پڑھیںحلیم عادل شیخ کونا اہل قرار دینے کی نئی درخواست پر الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری
کراچی: سندھ ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ کونا اہل قراردینے سے متعلق پیپلز پارٹی رہنما ءعبدالرحیم کی درخواست پرسماعت ہوئی درخواست گزارکا مؤقف تھا کہ حلیم عادل شیخ نے الیکشن کمیشن میں اپنے ذرائع آمدن چھپائے ہیں ،گوشواروں میں صاحبزادیوں عائشہ حلیم اورمریم حلیم کے اخراجات …
مزید پڑھیںمحکمہ صحت کا نائب قاصد جعلی کمپنی کا مالک نکل آیا، سندھ ہائیکورٹ سے رجوع
کراچی : کراچی کے علاقے کورنگی کے رہائشی محکمہ صحت کے ایک نائب قاصد نے اپنے نام پر کھلنے والی جعلی کمپنی کے خلاف سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔ سندھ ہائیکورٹ میں دائر کی گئی درخواست میں نائب قاصد محمد زاہد نے موقف اختیار کیا کہ اس کے نام پر …
مزید پڑھیںسندھ ہائیکورٹ نے سابق وزیر بلدیات سندھ کی عبوری ضمانت منظور کرلی
سندھ : سندھ ہائی کورٹ نے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما اور سابق وزیر بلدیات سندھ جام خان شورو کی عبوری ضمانت منظور کرلی۔ عدالت نے جام خان شورو کی درخواست پر 10 لاکھ روپے کے مچلکے کے عوض 8 نومبر تک ان کی ضمانت منظور کی۔ …
مزید پڑھیںسندھ ہائیکورٹ کا سانحہ 12 مئی کی تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی بنانے کا حکم
کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے سانحہ 12 مئی کی تحقیقات کے لیے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) اور جوڈیشل ٹریبونل بنانے کا حکم دیا ہے۔ سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس اقبال کلہوڑو اور جسٹس کے کے آغا پر مشتمل 2 رکنی بینچ نے سانحہ 12 مئی 2007 سے متعلق درخواست پر …
مزید پڑھیںجاتے جاتے دو سو لوگ فارغ کرکے جاؤں گا، سربراہ سندھ واٹر کمیشن
کراچی: سندھ واٹر کمیشن کے سربراہ جسٹس (ر) امیرہانی مسلم کا کہنا تھا کہ لوگ مجھے ڈراتے ہیں کہ کام نہیں کرسکے تو اللہ کو کیا جواب دو گے، میں جاتے جاتے کم ازکم 200 لوگوں کو تو فارغ کرکے جاؤں گا۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق سندھ ہائی کورٹ میں واٹر کمیشن …
مزید پڑھیںجہیز کی رقم میں کرپشن پر سابق سیکریٹری سندھ ورکرز بورڈ سمیت 7 افسران کو قید
احتساب عدالت نے سابق سیکریٹری سندھ ورکرز ویلفئیر بورڈ صلاح الدین مغل کو 10 سال قید اور 15 لاکھ جرمانے کی سزا سنائی۔
مزید پڑھیںجیل حکام کا شاہ رخ جتوئی کو عدالت میں پیش کرنے سے انکار
جیل حکام نے موقف اختیار کیا کہ شاہ رخ جتوئی پھانسی کا مجرم ہے محکمہ داخلہ نے اس کی نقل وحرکت پر پابندی عائد کی ہے
مزید پڑھیںایگزیکٹ اسکینڈل: ملزم شعیب شیخ کی درخواست ضمانت مسترد
کراچی: سیشن عدالت نے ایگزیکٹ اسکینڈل میں منی لانڈرنگ کیس کے ملزم شعیب شیخ کی ضمانت کی درخواست مسترد کردی۔ سندھ ہائیکورٹ نے 26 فروری کو ایگزیکٹ اسکینڈل میں منی لانڈرنگ کیس کے ملزم شعیب شیخ کی بریت کے خلاف ایف آئی اے کی اپیل منظور کی تھی اور ملزم …
مزید پڑھیں