Tag Archives: سندھ پولیس

کراچی، اخبارات میں اشتہارات شائع کرانے سے 2 گمشدہ بچے بازیاب

کراچی سمیت سندھ بھر سے لاپتہ 22 بچوں کے اشتہارات اخبارات میں شائع کرانے سے دو گمشدہ بچے مل گئے، جنہیں والدین کے حوالے کردیا گیا۔ ایڈیشنل انسپکٹر جنرل (اے آئی جی) کراچی ڈاکٹر امیر شیخ کے مطابق کراچی پولیس اور روشنی ہیلپ لائن کی جانب سے 24 ستمبر کو …

مزید پڑھیں

کراچی میں ٹریفک پولیس کی چوکی پر فائرنگ سے سب انسپکٹر جاں بحق

کراچی: احسن آباد میں پولیس چوکی پر نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں ٹریفک پولیس اہلکار جاں بحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے احسن آباد میں پولیس چوکی پر نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں ٹریفک پولیس اہلکار جاں بحق ہوگیا، ٹریفک پولیس اہلکار کی شناخت …

مزید پڑھیں

’کارکردگی نہ دکھانے والے ایس ایچ اوز کے خلاف کارروائی کریں گے‘

کراچی: نئے تقرر ہونے والے انسپکٹر جنرل (آئی جی) سندھ پولیس ڈاکٹر سید کلیم امام نے کہا ہے کہ اسٹریٹ کرائم کی روک تھام کے لیے ٹھوس اقدامات کر رہے ہیں، جو اسٹیشن ہاؤس افسر(ایس ایچ او) کارکردگی نہیں دکھائے گا تو کارروائی کریں گے۔ کراچی میں مزار قائد پر …

مزید پڑھیں

نئے آئی جی سندھ کلیم امام نے عہدے کا چارج سنبھال لیا

کراچی: انسپکٹر جنرل (آئی جی) سندھ کلیم امام نے آج منگل کو اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ نئے آئی جی سندھ امام کلیم نے عہدے کا چارج سنبھال کے بعد وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے ملاقات کی جس میں آئی جی سندھ کو کراچی سمیت صوبے بھر میں …

مزید پڑھیں

کراچی: پولیس مقابلے میں مارا گیا نوجوان بے گناہ نکلا، اے آئی جی کا تحقیقات کا حکم

کراچی: ضلع ملیر میں سپر ہائی وے پر پولیس اور مبینہ منشیات فروشوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں ہلاک ہونے والا نوجوان پولیس کی ابتدائی تحقیقات کے مطابق بے گناہ ثابت ہوگیا۔ ڈان نیوز کے مطابق سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس (ایس ایس پی) ملیر شیراز نذیر نے بتایا کہ انہوں …

مزید پڑھیں

کراچی، منشیات فروشوں کیخلاف پولیس آپریشن کے دوران نوجوان کی ہلاکت پر احتجاج

کراچی: شہرِ قائد میں سپرہائی وے پر واقع خلجی گوٹھ میں منشیات فروشوں کے خلاف پولیس کے آپریشن کے دوران فائرنگ کے نتیجے میں ایک 17 سالہ نوجوان جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔ سینیئر سپرنٹنڈنٹ پولیس (ایس ایس پی) ملیر شیراز نذیر نے میڈیا سے گفتگو میں بتایا کہ …

مزید پڑھیں

کراچی، پاک کالونی میں پولیس کی کارروائی، گینگ وار ڈکیت ساجد واجد کا بھانجا گرفتار

کراچی: شہرِ قائد کے علاقے پاک کالونی میں پولیس نے کارروائی کرکے گینگ وار کے اہم ملزم شیراز عرف ڈکیت کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزم گینگ وار کے ساجد واجد ڈکیت کا بھانجا ہے، جس کے قبضے سے بھاری تعداد میں اسلحہ اور منشیات برآمد کی گئی۔ …

مزید پڑھیں

سندھ پولیس کی مراعات پنجاب پولیس کے برابر کرنے کا فیصلہ

کراچی: آئی جی سندھ امجد جاوید سلیمی نے سندھ پولیس کی مراعات پنجاب پولیس کے مساوی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سینٹرل پولیس آفس کراچی میں آئی جی سندھ امجد جاوید سلیمی کی زیر صدارت اجلاس محکمہ جاتی اجلاس ہوا جس میں اہم فیصلے کیے گئے۔ اجلاس کے دوران فیصلہ …

مزید پڑھیں

کراچی سے تجاوزات کا خاتمہ خواب، پولیس کی عیدی مہم آڑے آگئی

کراچی: شہر قائد سے تجاوزات کا خاتمہ خواب بن گیا، عدالتی احکامات کے باوجود نیو ایم اے جناح روڈ سمیت بیشتر مقامات سے تجازوات ہٹائی نہ جا سکیں۔ پولیس اور متعلقہ محکموں کی عیدی مہم بھی عروج پر پہنچ گئی۔ شہر قائد کے مصروف و اہم مقامات سے عدالتی احکامات …

مزید پڑھیں