Tag Archives: سندھ رینجرز

کراچی، رینجرز کی مختلف علاقوں میں کارروائیاں، 5 ملزمان گرفتار

کراچی: رینجرز نے شہر کے مختلف علاقوں میں کارروائیوں کے دوران 5 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان سندھ رینجرز کے مطابق شہر کےمختلف علاقوں میں کارروائیاں کی گئیں جن میں محمود آباد سے غیر قانونی اسلحہ رکھنے پر ملزم کامران کو گرفتار کیا گیا جب کہ بریگیڈ اور فیروزآباد کے …

مزید پڑھیں

کراچی میں بدامنی کا منصوبہ ناکام، ایم کیو ایم لندن کا زیر زمین دفن اسلحہ برآمد

کراچی: سندھ رینجرز نے شہر قائد میں بدامنی کا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے ایم کیو ایم سیکٹر آفس سے بڑی تعداد میں اسلحہ برآمد کرلیا۔ ترجمان سندھ رینجرز کے مطابق موسی کالونی میں کارروائی کرتے ہوئے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کرلیا گیا۔ یہ اسلحہ ایم کیو ایم لندن کے …

مزید پڑھیں

ایم کیو ایم لندن کے 2 ٹارگٹ کلرز کی گرفتاری کا دعویٰ

کراچی: سندھ رینجرز نے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) لندن سے تعلق رکھنے والے 2 ٹارگٹ کلرز کی گرفتاری کا دعویٰ کیا ہے۔ رینجرز ہیڈکوارٹرز میں پریس کانفرنس کے دوران کرنل قیصر خٹک نے بتایا کہ گرفتار ملزمان کے نام رحیم اور محمد دانش ہیں، جنہوں نے رواں ماہ …

مزید پڑھیں

کورکمانڈر کراچی کا سول ہسپتال کا دورہ، اردو بازار آپریشن میں زخمی ہونیوالے رینجرز اہلکاروں کی عیادت

کراچی: کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل شاہد مرزا نے سول ہسپتال کا دورہ کیا جہاں انہوں نے اردو بازار آپریشن میں زخمی ہونے والے رینجرز اہلکاروں کی عیادت کی۔ ترجمان رینجرز کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل شاہد مرزانے زخمی رینجرز اہلکاروں کے حوصلے کو سراہا،ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل محمدسعید …

مزید پڑھیں

رینجرز اختیارات پر سندھ حکومت کی شرائط مسترد، وزارت داخلہ کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد: وزارت داخلہ نے سندھ حکومت کی جانب سے مخصوص شرائط کے ساتھ رینجرز کو اختیارات دینے کی تجویز مسترد کرتے ہوئے صوبے میں رینجرز کے قیام میں مزید توسیع اور اختیارات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ وزارت داخلہ نے سندھ میں رینجرز کے خصوصی اختیارات میں توسیع اور قیام …

مزید پڑھیں

انتہائی ایمرجنسی آپریشن میں سپورٹ کریں گے، ترجمان رینجرز سندھ

کراچی: ترجمان رینجرزکا کہنا ہے کہ سندھ میں رینجرز کے پاس آپریشن، تلاشی اورگرفتاری کے اختیارات 15 اپریل سے ختم ہوچکے ہیں تاہم انتہائی ایمرجنسی آپریشن یا ضرورت کے تحت بیک اپ سپورٹ دیں گے۔ترجمان رینجرز کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق سندھ میں پاکستان رینجرز کو آپریشن، تلاشی …

مزید پڑھیں

سندھ رینجرز کے اختیارات میں توسیع کی سمری پر دستخط نہ ہوسکے

کراچی: سندھ میں رینجرز کے اختیارات ختم ہوئے3 روز ہوگئے مگر وزیراعلیٰ سندھ نے اب تک سمری پر دستخط نہیں کیے جب کہ رینجرز نے بھی اختیارات میں توسیع نہ ملنے پر کارروائیاں محدود کردی ہیں۔ رینجرز کے اختیارات کی مدت جمعے کی رات 12 بجے ختم ہوئی تھی جس …

مزید پڑھیں

سندھ رینجرز کے خصوصی اختیارات میں 90 روز کی توسیع

اسلام آباد:  وزارت داخلہ نے سندھ رینجرز کے خصوصی اختیارات میں 90 روز کی توسیع کردی ہے۔ وفاقی وزارت داخلہ نے رینجرز کے خصوصی اختیارات میں 90 روز کی توسیع کردی ہے اور یہ توسیع  18 اکتوبر2016  سے17 جنوری 2017 تک دی گئی ۔ ترجمان وزارت داخلہ کے مطابق رینجرز اختیارات میں …

مزید پڑھیں

نثار مورائی کی گرفتاری پر سندھ رینجرز کے خلاف 5کروڑ روپے ہرجانے کا دعویٰ

کراچی: فشرمین کوآپریٹیو سوسائٹی کے سابق چیئرمین نثار مورائی کی گرفتاری پر سندھ رینجرز کے خلاف ہائی کورٹ میں 5 کروڑ روپے ہرجانے کا دعویٰ دائر کردیا گیا ہے۔  سندھ ہائی کورٹ میں دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ فشرمین کوآپریٹیو سوسائٹی کے سابق چئیرمین نثار مورائی کسی …

مزید پڑھیں