Tag Archives: سلمان احمد

اگر میں تمہارے ساتھ بھاگ جاؤں تو کیا تم میرے پاپا کو چھوڑ دو گے؟

اسلام آباد :پاکستانی گلوکار اور پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان کے قریبی ساتھی سلمان احمد نے گذشتہ رات مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک پیغام جاری کیا جس میں انہوں نے مریم نواز اور عمران خان کی ایک ایڈٹ شدہ تصویر پوسٹ کی جس پر تحریر تھا ”اگر میں …

مزید پڑھیں

ریحام خان کی حمزہ عباسی کے بعد سلمان احمد سے بھی لفظی جنگ

سلمان احمد بھی پیچھے نہ رہے ایک اور ٹویٹ میں جواب داغ دیا اورکہا اسپیئر پارٹس بھی کسی وجہ سے ہوتے ہیں۔ جب حالات بدلتے ہیں تو سب ٹھیک ہوجاتا ہے، آپ کا دل و دماغ بھی ٹھیک ہوجائے گا اور اس کو بھی سکون مل ہی جائے گا۔

مزید پڑھیں

ریحام خان اور(ن) لیگ نے عمران خان پر کیچڑ اچھالنے کیلئے 10 کروڑ کی پشکش کی، سلمان احمد کے انکشاف سے ماحول گرم

معروف گلوکار اورپی ٹی آئی رہنما سلمان احمد نے دعویٰ کیا ہے کہ ریحام خان اور پاکستان مسلم لیگ(ن)نے انہیں الیکشن سے قبل چیئر مین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف ہرزہ سرائی کرنے کے لیے 10 کروڑ روپے کی پیشکش کی تھی۔گلوکار سلمان احمد نے ٹوئٹر پر انکشاف …

مزید پڑھیں

سلمان احمد کو پولیو کے خاتمے کی امید

معروف گلوکار سلمان احمد نے امید ظاہر کی ہے کہ پاکستان بہت جلد پولیو سے پاک ملک بن جائے گا۔ انہوں نے اس حوالے سے ایک گانا بھی شیئر کیا جو انہوں نے سنہ 2012 میں انسداد پولیو مہم کے فروغ کے لیے بنایا تھا۔ اپنے سماجی رابطوں کی ویب …

مزید پڑھیں

گلوکار سلمان احمد کو بنی گالہ جاتے ہوئے گرفتار کرلیا گیا

بنی گالہ: پولیس نے گلوکار سلمان احمد کو بنی گالہ میں پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کے گھر کے باہر سے گرفتار کرلیا۔  اسلام آباد پولیس نے گلوکار سلمان احمد کو اس وقت گرفتار کیا جب وہ بنی گالہ میں عمران خان کی رہائش گاہ جانے کی کوشش کررہے …

مزید پڑھیں