Tag Archives: سری لنکا

سری لنکا کے خلاف سیریز کے لیے 20 کھلاڑیوں کا اعلان

سری لنکا کے خلاف سیریز کے لیے 20 کھلاڑیوں کا اعلان

لاہور:  پی سی بی نے قومی ٹیم کے 20 کھلاڑیوں کو کیمپ کے لئے نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں رپورٹ کرنے کی ہدایت کردی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے سری لنکا کے خلاف سیریز کے لیے 20 کھلاڑیوں کو کیمپ میں رپورٹ کرنے کی ہدایت کردی، کھلاڑیوں کو 18 ستمبر کو رپورٹ …

مزید پڑھیں

ورلڈکپ میں سری لنکا نے ویسٹ انڈیز کو شکست دیدی

ورلڈکپ میں سری لنکا نے ویسٹ انڈیز کو شکست دیدی

چیسٹرلی اسٹریٹ:  ورلڈ کپ کے 39ویں میچ میں سری لنکا نے ویسٹ انڈیز کو شکست دے دی۔  کرکٹ ورلڈکپ میں چیسٹرلی اسٹریٹ گراؤنڈ میں سری لنکا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 6 وکٹ کے نقصان پر 338 رنز بنائے جس کے جواب میں ویسٹ انڈیز کی جانب …

مزید پڑھیں

سری لنکا: بدھ راہب نے مسلمانوں کو سنگسار کرنے کا حکم جاری کر دیا

سری لنکا: بدھ راہب نے مسلمانوں کو سنگسار کرنے کا حکم جاری کر دیا

کولمبو: سری لنکا میں ایک بدھ راہب نے مسلمانوں کو سنگسار کرنے کا حکم جاری کر دیا ہے جس کے بعد مسلمانوں میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سری لنکا میں مسلم اقلیت کو تب سے نئے حملوں کا خطرہ لاحق ہو گیا ہے جب ایک …

مزید پڑھیں

سری لنکا میں ہنگامی حالت میں توسیع

سری لنکا میں ہنگامی حالت میں توسیع

سری لنکا کے صدر نے ملک میں نافذ ہنگامی حالت میں مزید ایک ماہ کی توسیع کر دی ہے۔  رواں برس اپریل میں دارالحکومت کولمبو کے متعدد کلیساؤں اور ہوٹلوں میں ہونے والے دہشت گردانہ حملوں کے بعد سے سری لنکا میں ہنگامی حالت نافذ ہے۔ صدر میتھری پالا سری …

مزید پڑھیں

سعودی عرب نے چرچ حملوں کے 5 ملزم سری لنکا کے حوالے کردیے

سعودی عرب نے چرچ حملوں کے 5 ملزم سری لنکا کے حوالے کردیے

کولمبو:  سعودی عرب نے ایسٹر تہوار پر چرچ حملوں میں ملوث جماعت سے تعلق رکھنے والے 5 مشتبہ افراد کو سری لنکا کے حوالے کردیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق سری لنکا کی پولیس نے چرچ حملوں میں سہولت کار کا کردار ادا کرنے والے 5 مشتبہ افراد کی …

مزید پڑھیں

سعودی شہریوں سے سری لنکا میں نقاب پر پابندی کے فیصلے کا احترام کرنے کی اپیل

سعودی شہریوں سے سری لنکا میں نقاب پر پابندی کے فیصلے کا احترام کرنے کی اپیل

کولمبو: سری لنکا میں سعودی سفارت خانے نے ایک بیان جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ سری لنکن حکام کی جانب سے نقاب پر پابندی کے فیصلے کا احترام کیا جائے۔ عرب میڈیا کے مطابق کولمبو میں سعودی سفارت خانے کی جانب سے ٹویٹر پیغا میں کہا …

مزید پڑھیں

سری لنکا کے وزیر دفاع اور پولیس سربراہ کی برطرفی

سری لنکا کے وزیر دفاع اور پولیس سربراہ کی برطرفی

سری لنکا کے صدر سری سینا نے کولمبو کے دہشت گردانہ بم دھماکوں کے بعد اپنے ملک کے وزیر دفاع اور پولیس سربراہ کو برطرف کر دیا۔ سری لنکا کے صدر سری سینا نے وزیر دفاع اور پولیس سربراہ کی برطرفی سے متعلق اپنے فیصلے کا اعلان کرتے ہوئے کہا …

مزید پڑھیں

وزیراعظم کا سری لنکن ہم منصب کو فون، دہشتگردی کے واقعے پر افسوس اور تعزیت

وزیراعظم کا سری لنکن ہم منصب کو فون، دہشتگردی کے واقعے پر افسوس اور تعزیت

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے بم دھماکوں اور جانی نقصان پر اپنے سری لنکن ہم منصب کو فون کرکے تعزیت اور افسوس کا اظہار کیا۔ ترجمان دفترِ خارجہ ڈاکٹر فیصل کے ٹوئٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے آج سری لنکن وزیراعظم سے ٹیلی فون پر بات کی اور …

مزید پڑھیں

سری لنکا میں مزید دہشت گرد حملوں کا خطرہ برقرار

سری لنکا, میں, مزید دہشت گرد, حملوں کا خطرہ برقرار

کولمبو:سری لنکا میں مزید دہشت گرد حملوں کا خطرہ برقرار ہے جس کے باعث کولمبو میں سیکیورٹی ہائی الرٹ، رات کے اوقات میں کرفیو نافذ اور ہنگامی حالت برقرار رووان وجے وردانے کے مطابق دھماکوں کے الزام میں 60 افراد گرفتار کیے جاچکے ہیں جب کہ دھماکوں میں ملوث مقامی …

مزید پڑھیں

عالمی رہنماؤں کی سری لنکا دھماکوں کی شدید مذمت

عالمی رہنماؤں کی سری لنکا دھماکوں کی شدید مذمت

پاکستان سمیت عالمی برادری نے ایسٹر پر سری لنکا میں گرجا گھروں اور ہوٹلوں پر دھماکوں کی سخت مذمت کرتے ہوئے قیمتی جانوں کے نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ امریکی صدر ٹرمپ نے کہا کہ امریکا سری لنکا کے ساتھ بھرپور ہمدردی رکھتا ہے اورسری …

مزید پڑھیں