Tag Archives: سرگودھا

چینی دلہا پاکستانی دلہنیا ،دوستی رشتے داری میں بدل گئی

سرگودھا: چین کا دلہا، پاکستان کی دلہنیا، دوستی رشتے داری میں بدل گئی، سرگودھا کی نبیلہ کا رشتہ چین سے آئے لڑکے سے طے ہوا جس کے بعد دھوم دھام سے شادی کردی گئی۔جیو نیوز کے مطابق پاکستان میں جاری ترقیاتی پراجیکٹ میں کام کرنے والی چینی خاتون نے سرگودھا …

مزید پڑھیں

سرگودھا میں ایک اور تربیتی طیارہ گر کر تباہ

بغیر پائلٹ تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا ہے تاہم واقعے میں کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔ سرگودھا کے نواحی گاؤں 86 شمال کے قریب بغیر پائلٹ تربیتی طیارہ معمول کی پرواز پر تھا کہ فنی خرابی کے باعث گر کر تباہ ہوگیا۔ طیارہ گرنے کی اطلاع پر …

مزید پڑھیں

کوٹ مومن کے 35 افراد میں ایڈز کی تصدیق، وجہ ایسی کہ آپ بھی شرم سے نظریں چرالیں

پنجاب کے ضلع سرگودہا میں تحصیل کوٹ مومن انٹرچینج کے قریب گاؤں کوٹ عمرانہ کے 35 افراد میں ایچ آئی وی (ایڈز) کی تصدیق ہوگئی ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق سرگودھا کے ایک گاؤں کوٹ عمرانہ میں 35 افراد میں ایڈز کی تصدیق ہوئی …

مزید پڑھیں

سرگودھا کے ایک گاؤں میں درجنوں افراد میں ایڈز کا انکشاف

رپورٹ میں یہ بھی انکشاف ہوا ہے کہ گاؤں کے باسیوں میں وائرس کی موجودگی کی اطلاع وہاں کے نمبردار چوہدری اکرم نے ایک خط کے ذریعے وزیراعلیٰ پنجاب کو دی تھی جس پر حکومتِ پنجاب نے کیمپ قائم کرنے کی ہدایات جاری کیں۔ چوہدری اکرم کے مطابق گزشتہ برس گاؤں کے بیشتر افراد ڈاکٹرز کے پاس اپنی بیماریوں کی شکایات لے کر آرہے تھے

مزید پڑھیں

منصفوں انتقام کا شکریہ، خطرناک لڑائیاں مت لڑو کہ پاکستان کا نقصان ہو، مریم نواز

سرگودھا: سابق اور نااہل وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ نوازشریف پر مقدمہ بیٹی سے تحفے لینے پر چلایا گیا اور سزا بیٹے سے فرضی تنخواہ نہ لینے پر دی گئی، واہ واہ، شاباش منصفوں شاباش!!!، کیسا انصاف کیا ہے، احتساب کرو استحصال نہ کرو، منصف …

مزید پڑھیں

کتوں کے کاٹنے پہ وزیراعلٰی پنجاب برہم

سرگودھا: وزیر اعلیٰ پنجاب نے سرگودھا سمیت صوبہ بھر میں آوارہ کتوں کے کاٹنے کے واقعات میں اضافہ ہونے پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے بلدیاتی اداروں کو محکمہ صحت کے ساتھ ملکر خصوصی مہم چلانے کیلئے اقدامات کرنے کی ہدایت کی ہے ۔ سپیشل برانچ نے اپنی رپورٹ …

مزید پڑھیں

حافظ سعید آئندہ انتخابات میں مریم نواز کے مدمقابل ہونگے۔؟؟

سرگودھا: ملی مسلم لیگ کے قائد حافظ سعید کااین اے 67 سے آئندہ الیکشن لڑنے کا امکان ہے ۔حافظ محمد سعید کا تعلق تحصیل سلانوالی کے گاﺅں 126 جنوبی گیمن والا سے ہے گجر برادری سے تعلق رکھنے والے حافظ محمد سعید کی برادری اس حلقہ میں خاصہ اسروسوخ رکھتی …

مزید پڑھیں

پارٹی اب کسی صورت بھی کرپٹ اور نااہل وزیراعظم کا ساتھ نہیں دیگی، تسنیم احمد قریشی

سرگودھا: سابق وزیر مملکت اور پاکستان پیپلز پارٹی سرگودہا کے ڈویژنل صدر تسنیم احمد قریشی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی نے جمہوریت کیلئے ایک مرتبہ نواز شر یف کو بچایا تھا، اب کسی صورت بھی کرپٹ اور نااہل سابق وزیراعظم کا ساتھ نہیں دیا …

مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی کی قیادت نے حقیقی اپوزیشن چھوڑ کر مک مکا کا راستہ اختیار کر لیا ہے، وسیم افضل چن

سرگودھا:  پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہونے والے پیپلز پارٹی پنجاب کے سابق رہنماء اور سابق رکن پنجاب اسمبلی وسیم افضل چن نے سرگودہا میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کی قیادت نے حقیقی اپوزیشن کی بجائے مک مکا کا راستہ اختیار کر لیا ہے۔ …

مزید پڑھیں