Tag Archives: سرفراز احمد

کپتانی کے حوالے سے فیصلہ پی سی بی کرے گا، سرفراز احمد

کپتانی کے حوالے سے فیصلہ پی سی بی کرے گا، سرفراز احمد

کراچی:  کپتان قومی کرکٹ ٹیم سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ کپتانی کے حوالے سے میرے فیصلے کی اہمیت نہیں تاہم اس حوالے سے فیصلہ پی سی بی کرے گا۔ کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کا کہنا تھا کہ ویسٹ انڈیز کے …

مزید پڑھیں

وکٹ آسان نہیں تھی، بابراعظم اور حارث سہیل نے شاندار بیٹنگ کی، سرفراز احمد

وکٹ آسان نہیں تھی، بابراعظم اور حارث سہیل نے شاندار بیٹنگ کی، سرفراز احمد

برمنگھم: قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ برمنگھم کی وکٹ پر 238 کا ہدف آسان نہیں تھا، بابر اعظم اور حارث سہیل نے شاندار بیٹنگ کی۔ تفصیلات کے مطابق برمنگھم کے میدان میں کیویز کو ڈھیر کرنے کے بعد سرفراز احمد نے رمیز راجا سے …

مزید پڑھیں

لڑکے والی ویڈیو سوشل میڈیا پر دیکھ کر اہلیہ رو پڑی تھیں، سرفراز احمد

لڑکے والی ویڈیو سوشل میڈیا پر دیکھ کر اہلیہ رو پڑی تھیں، سرفراز احمد

برمنگھم: قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے اعتراف کیا ہے کہ لڑکے والی تنقید کی ویڈیو سوشل میڈیا پر دیکھ کر اہلیہ رو پڑی تھیں۔ تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ مجھ پر کی جانے والی تنقید کی ویڈیو سوشل …

مزید پڑھیں

بھارتی اداکار رتیش دیش مکھ سرفراز احمد کی حمایت میں سامنے آگئے

بھارتی اداکار رتیش دیش مکھ سرفراز احمد کی حمایت میں سامنے آگئے

نئی دہلی: کرکٹ ورلڈکپ میں پاکستان ٹیم کی پے درپے شکست کے بعد ٹیم اور خاص طور پر کپتان سرفراز احمد شدید تنقید کی زد میں ہیں تاہم بھارتی اداکار رتیش دیش مکھ سرفراز کی حمایت میں بول پڑے۔ پاک بھارت میچ میں قومی کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی نے …

مزید پڑھیں

ورلڈ کپ 2019 کی ٹرافی کل پاکستان پہنچے گی

کرکٹ ورلڈ کپ 2019 کی ٹرافی کا سفر جاری ہے اور ٹرافی 6 روزہ دورے پر کل (3 اکتوبر کو) لاہور پہنچے گی۔ عالمی کپ کی ٹرافی کو دو دن لاہور میں مختلف مقامات کی سیر کے بعد 5 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچایا جائے گا۔ لاہور میں 3 اکتوبر …

مزید پڑھیں

قومی کرکٹ ٹیم کا ڈیمز فنڈ میں 32 لاکھ روپے دینے کا اعلان

پاکستان کرکٹ ٹیم نے سپریم کورٹ کی جانب سے بنائے گئے ڈیمز فنڈ میں 32 لاکھ روپے دینے کا اعلان کیا ہے، رقم بھاشا ڈیم فنڈ میں منتقل ہوگی۔ لاہور میں میڈیا سے گفت گو کرتے ہوئے کپتان سرفراز احمد نے کہا کہ ڈیم بنانے سے سب کو فائدہ ہوگا …

مزید پڑھیں

سرفراز احمد، سلمان خان جیسا دبنگ کردار کرنے کے خواہشمند

کراچی: قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد بالی وڈ اداکار سلمان خان کی 2010 میں ریلیز ہونے والی فلم ’دبنگ‘ جیسا کردار کرنے کے خواہشمند ہیں۔ سرفراز احمد نے جیو نیوز کے پروگرام ’اسکور‘ میں شرکت کی جہاں انہوں نے کئی دلچسپ سوالوں کے جواب بھی دیئے۔ پروگرام ’اسکور‘ کے …

مزید پڑھیں

زمبابوے کا ٹور آسان نہیں، کپتان کی وارننگ

کپتان نے کہا کہ ون ڈے میں انگلینڈ کی جانب سے سب سے زیادہ 481رنز بنائے گئے، اس سے لگتا ہے کہ آنے والے وقت میں500 رنز بھی بنیں گے، انھوں نے کہا کہ فاسٹ بولرعامر26 سال کے ہیں وہ ٹیسٹ کرکٹ کیوں چھوڑیں گے،احمد شہزاد کے ڈوپ ٹیسٹ کا مجھے علم نہیں میڈیا سے ہی پتہ چلا ہے۔

مزید پڑھیں

پاک بھارت مقابلوں پر گرد چھائے ایک دہائی بیت گئی

لاہور:  پاک بھارت کرکٹ مقابلوں پر گرد چھائے ایک دہائی بیت گئی۔ پاکستان اور بھارت کے مابین آخری ٹیسٹ سیریز2007میں کھیلی گئی تھی، شعیب ملک کی قیادت میں گرین کیپس کو دہلی میں منعقدہ پہلے میچ میں شکست ہوئی، بعدازاں کولکتہ اور بنگلور میں دونوں ٹیموں نے رنز کے ڈھیر …

مزید پڑھیں

سیریز جیتنے کیلیے پراعتماد ہیں، سرفراز احمد

کپتان کا کہنا تھا کہ عثمان صلاح الدین مڈل آرڈر میں بہتر کھیل پیش کر سکتے ہیں، لیسڑ شائر کے خلاف2 روزہ میچ میں انہوں نے نصف سنچری بنائی تھی۔ فخر زمان کے بارے میں انہوں نے کہا کہ فخر سے ہمیں بڑی امیدیں ہیں وہ ایک سے چھ تک کسی بھی نمبر پر بیٹنگ کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔

مزید پڑھیں