Tag Archives: سرائیکی صوبہ

پی ٹی آئی میں جنوبی پنجاب کی محرومی ختم کرنے کی صلاحیت نہیں، بلاول

جلسے خطاب میں بلاول نے کہا کہ اپنے صوبے کی بات کرنے والے دوست آج پی ٹی آئی سے مل گئے ہیں انہوں نے کبھی بھی الگ صوبے کی بات نہیں کی پانچ سال تک اقتدار کے مزے لوٹتے رہے اور انہیں اب جنوبی پنجاب یاد آرہا ہے۔

مزید پڑھیں

سرائیکی صوبہ کا نعرہ لگانے والے غدار ہیں، جمشید دستی کے بیان نے آگ لگادی

عوامی راج پارٹی کے سربراہ و رکن قومی اسمبلی جمشید احمد خان دستی نے کہا ہے کہ چور لٹیرے سرائیکی صوبہ کا نعرہ لگا کر عوام کو بیوقوف اور خود اقتدار میں آنے کیلئے الیکشن جیتنا چاہتے ہیں، یہ لوگ تخت لاہور کے غلام اور وسیب کے غدار ہیں۔ نواز …

مزید پڑھیں

لیگی وزراء شریف فیملی کی کرپشن کے محافظ ہیں، جمشید دستی

مظفرگڑھ:  عوامی راج پارٹی کے چیئرمین جمشیدخان دستی نے کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکمرانوں نے ناقص پالیسیوں سے ملک کا بیڑا غرق کر دیا ہے۔ تمام تر وزراء شریف فیملی کی کرپشن کو تحفظ دینے میں لگے ہوئے ہیں، اس موقع پر راؤ محمد افتخار خرم، سردار …

مزید پڑھیں

سرائیکی صوبے کے قیام کا بل قومی اسمبلی میں پیش

اسلام آباد: مظفرگڑھ سے ممبر قومی اسمبلی جمشید احمد دستی نے سرائیکی صوبے کے قیام کے حوالے سے قومی اسمبلی میں بل پیش کر دیا، جمشید دستی نے کہا ہے کہ پنجاب اسمبلی کے فیصلے کی روشنی میں پنجاب کی تقسیم وفاق کی ذمہ داری ہے، صوبائی اسمبلی کی سفارشات …

مزید پڑھیں