Tag Archives: ستمبر

پہلی سہ ماہی میں براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری 24فیصد کی کمی واقع ہوئی

پہلی سہ ماہی میں براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری 24فیصد کی کمی واقع ہوئی

کراچی: اسٹیٹ بینک کے اعدادوشمار سے پتہ چلتا ہے کہ مالی سال 2021 میں جولائی سے ستمبر کے دوران غیر ملکی سرمایہ کاری کم ہو کر 41 کروڑ 57 لاکھ ڈالر ہو گئی جبکہ گزشتہ مالی سال اسی دورانیے میں یہ سرمایہ کاری 54 کروڑ 55 لاکھ ڈالر تھی اور …

مزید پڑھیں

ڈاکٹر عبداللہ عبداللہ 3 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

ڈاکٹر عبداللہ عبداللہ 3 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

اسلام آباد: عبدالرزاق داؤد، افغانستان کے لیے پاکستان کے خصوصی نمائندہ محمد صادق، افغانستان میں پاکستان کے سفیر منصور احمد خان اور وزرات خارجہ کی افغانستان ڈویژن کے ڈائریکٹر جنرل آصف میمن نے عبداللہ عبداللہ اور ان کے وفد کا استقبال کیا عبداللہ عبداللہ کے ہمراہ ایک اعلیٰ سطح وفد …

مزید پڑھیں

نیپرا بجلی کے نرخوں میں ایک روپے 62 پیسے اضافے کی منظوری

نیپرا بجلی کے نرخوں میں ایک روپے 62 پیسے اضافے کی منظوری

اسلام آباد: نیپرا کے ایک ترجمان نے کہا کہ ریگولیٹر کے نئے نرخ وفاقی حکومت کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری ہونے کے بعد مؤثر ہوجائیں گے اس وقت حکومت نئے پلانٹس کی شمولیت کے باعث گنجائش اور اضافی گنجائش کی ادائیگی، نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی (این ٹی ڈی سی) …

مزید پڑھیں

رواں برس سندھ میں 20 فیصد زائد بارشوں کی پیش گوئی کررکھی ہے

رواں برس سندھ میں 20 فیصد زائد بارشوں کی پیش گوئی کررکھی ہے

اسلام آباد: 24 جولائی کو بھارتی ریاست گجرات میں ہوا کا کم دباؤ بن سکتا ہے، ہوا کا کم دباؤ بعدازاں مون سون کی بارشوں کا سبب بنے گا مون سون کی تیسری بارش کا سبب بننے والا یہ سلسلہ 25 جولائی کو رن آف کچھ بھارت سے سندھ میں …

مزید پڑھیں

کروناوائرس کی ممکنہ ویکسین کی تیاری سے قبل ہی برطانوی حکومت نے معاہدہ کرلیا

کروناوائرس کی ممکنہ ویکسین کی تیاری سے قبل ہی برطانوی حکومت نے معاہدہ کرلیا

3لندن: کروڑ ویکسین کی خوراکیں جرمن اور 6کروڑ فرانسیسی کمپنی تیار کرے گی جو کامیاب ٹرائل کے بعد برطانیہ کو فراہم کی جائیں گی، ان کمپنیز نے ویکسین کے ٹرائل شروع کررکھے ہیں آکسفورڈ یونیورسٹی بھی 10کروڑ ویکسین تیار کر رہی ہے۔ بزنس سیکریٹری برطانوی حکومت کا کہنا ہے کہ …

مزید پڑھیں

15 ستمبر سے تعلیمی ادارے کھول دیے جائیں گے اس میں اسکولز، کالجز وغیرہ شامل ہیں

15 ستمبر سے تعلیمی ادارے کھول دیے جائیں گے اس میں اسکولز، کالجز اور اسکول وغیرہ شامل ہیں

اسلام آباد: شفقت محمود نے بتایا کہ بین الصوبائی وزرائے تعلیم کی کانفرنس میں پیش کی گئی سفارشات کو نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر(این سی او سی) میں پیش کیا گیا جس میں معمولی ردو بدل کے بعد کئی اہم فیصلے کیے گئے چونکہ تعلیمی ادارے کھولنے میں 2 ماہ …

مزید پڑھیں

بجلی کی قیمتوں میں ایک مرتبہ پھر اضافے کا فیصلہ

بجلی کی قیمتوں میں ایک مرتبہ پھر اضافے کا فیصلہ

اسلام آباد: اس فیصلے کے تحت بجلی کی 10 تقسیم کار کمپنیاں 18 پیسے فی یونٹ اضافے سے 17 ارب 20 کروڑ روپے کی اضافی آمدن حاصل کریں گی نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کی جانب سے رواں ماہ کے اواخر میں منظوری کے بعد بجلی کی قیمت موجودہ …

مزید پڑھیں

طاہرالقادری کا 3 ستمبر کو تحریک انصاف کی ریلی میں شرکت کا اعلان

لاہور: پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری نے 3 ستمبر کو تحریک انصاف کی ریلی میں شرکت کا اعلان کیا ہے۔ لاہورمیں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈاکٹر طاہرالقادری کا کہنا تھا کہ حکومت کے خلاف احتجاج کا مقصد ماڈل ٹاؤن کے شہدا کاحساب اورپاناما معاملے کا احتساب کرنا ہے اور …

مزید پڑھیں

3 ستمبر کو لاہور پہنچ کر نوازشریف سے کرپشن کا حساب لینا ہے، عمران خان

سوات: چیرمین تحریک انصاف عمران خان نے 3 ستمبر کو لاہور جانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ وہاں پہنچ کر نوازشریف سے کرپشن کا حساب لینا ہے۔ چکدرہ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے 3 ستمبر کو لاہور جانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ وہاں پہنچ …

مزید پڑھیں