Tag Archives: ستائے

لودھراں، پولیس کے ستائے شخص نے تھانے کے سامنے خود کو زندہ جلا دیا

پولیس رویے سے دلبرداشتہ ہو کر لودھراں کے شہری نے خود سوزی کر لی۔ پولیس کے رویے سے دلبرداشتہ ہوکر لودھراں کے رہائشی اقبال نے کچہری میں خود کو پیٹرول چھڑک کر آگ لگالی۔ اقبال کو تشویشناک حالت میں بہاول وکٹوریہ اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں وہ زخموں کی تاب …

مزید پڑھیں