Tag Archives: سابق چیف جسٹس

کیس کے فیصلے کو بگاڑنے کا الزام، جنوبی کوریا کے سابق چیف جسٹس گرفتار

کیس کے فیصلے کو بگاڑنے کا الزام، جنوبی کوریا کے سابق چیف جسٹس گرفتار

سیول: جنوبی کوریا نے سپریم کورٹ کے سابق چیف جسٹس کو سابق صدر کے ساتھ مل کر جاپان سے متعلق کیس کے فیصلے کو بگاڑنے کے الزام میں گرفتار کرلیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق 71 سالہ سابق چیف جسٹس یانگ سونگ ٹائی جنوبی کوریا کے پہلے جج ہیں جنہیں …

مزید پڑھیں

سمندر پار پاکستانیوں کو ووٹ کے حق کیلیے درخواستیں سماعت کیلیے مقرر

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو ووٹ کی سہولت کیلیے درخواستیں سماعت کیلیے مقرر کردی گئیں۔ پاکستان ویوز کے مطابق سپریم کورٹ میں سمندرپار پاکستانیوں کو ووٹ کی سہولت کیلیے درخواستیں سماعت کیلیے مقرر کردی گئیں اور چیف جسٹس ثاقب نثار نے درخواستوں پر سماعت کے …

مزید پڑھیں

جے آئی ٹی کے سامنے نواز شریف اجمل پہاڑی کی طرح کھڑے ہونگے، افتخار چوہدری

سکھر: سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری نے کہا ہے کہ جے آئی ٹی کے سامنے نواز شریف اجمل پہاڑی کی طرح کھڑے ہونگے، ہر جگہ سے آواز بلند ہورہی ہے کہ نواز شریف استعفیٰ دو۔ تفصیلات کے مطابق سکھر میں بار ایسوسی ایشن سے خطاب کرتے ہوئے افتخار چوہدری نے …

مزید پڑھیں

وزیراعظم مستعفیٰ ہوں، کسی بھی جج نے نوازشریف کے حق میں فیصلہ نہیں دیا، افتخار چوہدری

اسلام آباد: سابق چیف جسٹس آف پاکستان افتخار چوہدری نے کہا ہے کہ جوشخص صادق وامین کی تعریف پر پورا نہیں اترتا وہ آزادانہ تحقیقات کیسے کرنے دے گا۔ وزیر اعظم جے آئی ٹی کی آزادانہ تحقیقات میں سب سے بڑ ی رکاوٹ ہیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے …

مزید پڑھیں

سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کو متنازع بیانات سے گریز کرنا چاہیے، خواجہ آصف

سیالکوٹ: وزیردفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ آف شور کمپنیوں کا واویلا مچانے والے خود اس کے مالک نکلے جب کہ سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کو متنازع بیانات سے گریز کرنا چاہیے۔  وزیردفاع خواجہ آصف نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے …

مزید پڑھیں