Tag Archives: زینب

زینب کے قاتل کوسرعام پھانسی کی سزا دینے کی درخواست پرسیکرٹری داخلہ پنجاب کونوٹس

ہائی کورٹ نے زینب کے قاتل عمران کوسرعام پھانسی کی سزا دینے کیلئے درخواست پرہوم سیکرٹری پنجاب کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔لاہورہائیکورٹ کے جسٹس انوارالحق نے زینب کے والد محمد امین کی درخواست پرسماعت کی. درخواست گزارکے وکیل اشتیاق چوہدری نے بتایا کہ مجرم عمران کی تمام …

مزید پڑھیں

چیچہ وطنی بچی زیادتی کیس؛ پولیس نے واقعہ حادثہ قرار دے دیا

رپورٹ کے مطابق تحقیقات سے پتہ چلا کہ نور فاطمہ گھر سے 10 روپے لے کر نکلی، اس نے قریبی دکان سے پٹاخوں کا پیکٹ اور تین ٹافیاں خریدیں، پانچ سے 7 منٹ بعد نورفاطمہ گھر کے پاس چِلاتی پائی گئی

مزید پڑھیں

جڑانوالہ میں زیادتی اور قتل کے ملزمان کی عدم گرفتاری کیخلاف مکمل ہڑتال

اس دوران شہر بھر کی مارکیٹیں بند رہیں اور بڑی تعداد میں شہریوں نے احتجاج کیا۔ مظاہرین نے جگہ جگہ ٹائر جلا کر سڑکیں بلاک کردیں۔ واقعات کے خلاف تحصیل بار کی کال پر وکلاء نے عدالتوں کا بائیکاٹ کیا جب کہ پرائیوٹ اسکولز ایسوسی ایشن کی کال پر نجی اسکول بھی بند رہے۔

مزید پڑھیں

فیصل آباد میں یونیورسٹی طالبہ کے بعد 7 سالہ بچی بھی زیادتی کے بعد قتل

مبشرہ دوسری کلاس کی طالبہ تھی جسے مبینہ زیادتی کے بعد گلہ دبا کر قتل کیا گیا ہے۔ بچی کی ایک ٹانگ کٹی ہوئی اور لاش نیم برہنہ تھی جسے جانوروں نے نوچا ہوا تھا۔۔ مزید جاننے کیلئے لنک اوپن کریں

مزید پڑھیں

زینب کے قاتل نے اپنی رحم کی اپیل میں موقف کیا اختیار کیا، جان کر آپ کو بھی غصہ آجائے

لاہور: قصور کی ننھی زینب کے قاتل عمران نے لاہور ہائی کورٹ سے اپیل کی ہے کہ اقرار جرم کرنے کی وجہ سے اس کی سزا میں نرمی کی جائے۔اپیل کی سماعت لاہور ہائی كورٹ كے جسٹس صداقت علی خان پر مشتمل دو ركنی بینچ نے كی۔ سماعت كے موقع …

مزید پڑھیں

زینب کے گھر والوں کا مجرم کو سرِعام پھانسی دینے کا مطالبہ

قصور: زینب قتل کیس کے مجرم عمران کو 4 بار سزائے موت دینے پر مقتولہ کے لواحقین نے اطمینان کے اظہار کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ مجرم کو سرِعام پھانسی دی جائے۔ تفصیلات کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت نے قصور میں زینب سے زیادتی اور قتل کا جرم ثابت ہونے …

مزید پڑھیں

زینب کو انصاف مل گیا، قاتل کو چار مرتبہ سزائے موت کا حکم

لاہور: قصور میں زیادتی کے بعد قتل ہونے والی ننھی زینب کے کیس کا فیصلہ سنادیا گیا ہے۔ انسداد دہشت گردی عدالت نے قصور میں زینب سے زیادتی اور قتل کا جرم ثابت ہونے پر مجرم عمران علی کو 4 بار سزائے موت سنادی۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے ایڈمن …

مزید پڑھیں

زینب قتل کیس کا فیصلہ محفوظ، ہفتے کو سنایا جائے گا

لاہور: انسداد دہشتگردی عدالت نے زینب قتل کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا جو 17 فروری کو سنایا جائے گا۔ لاہور کی کوٹ لکھپت جیل میں مسلسل چوتھے روز زینب قتل کیس کی سماعت ہوئی۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج سجاد احمد نے کیس کی سماعت کی جس کے دوران …

مزید پڑھیں

زینب قتل کیس کے مرکزی ملزم عمران پر فرد جرم عائد

لاہور: زینب قتل کیس کے مرکزی ملزم عمران پر فرد جرم عائد کردی گئی، نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق زینب قتل کیس کی سماعت کوٹ لکھپت جیل میں ہوئی، اے ٹی سی کے جج سجاد احمد نے کیس کی سماعت کی۔ دوران سماعت پراسیکیوٹر جنرل نے عدالت …

مزید پڑھیں