Tag Archives: زرداری

نواز اور شہباز سے ایک لاکھ گنا زیادہ خطرناک ہے زرداری

نواز اور شہباز, سے ایک لاکھ گن,ا زیادہ, خطرناک, ہے زرداری

کراچی: شیخ رشید نے کہا کہ ریلوے پولیس کی تنخواہیں پنجاب پولیس کے برابر کر رہے ہیں، کراچی سرکلر ریلوے اب نہیں بنی تو قیامت تک نہیں بنے گی، وی آئی پی ٹرین میں مسافروں کو بھرپور سہولت دی جائے گی معاشی حالات پر بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا …

مزید پڑھیں

‘زرداری، مولانا فضل الرحمان، اسفند یار، محمود اچکزئی سمیت سب کا نمبر آنے والا ہے’

',زرداری، مولانا فضل الرحمان، اسفند یار، محمود اچکزئی, سمیت ,سب, کا ,نمبر, آنے, والا ,ہے'

لاہور: وزیر اطلاعات پنجاب کا کہنا ہے کہ پاکستان کا لوٹا ہوا پیسہ ضرور واپس آئے گا اور نواز شریف، آصف زرداری، مولانا فضل الرحمان ، اسفندیار ولی، محمود خان اچکزئی سمیت سب کا نمبر  آنے والا ہے۔ لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے فیاض الحسن چوہان نے کہا …

مزید پڑھیں

جو ٹانگیں کھول کربیٹھے وہ زرداری ہے

ٹانگیں کوئی کھول کر بیٹھے وہ زرداری ہے

کراچی :عامر لیاقت میڈیا، سوشل میڈیا پر آئے دن نت نئی حرکات و سکنات میں مشغول نظر آتے ہیں پی ٹی آئی رہنما عامر لیاقت کا اپنی حالیہ ٹویٹ میں عوامی اصلاح کرتے ہوئے کہنا ہے کہ "ٹانگ پہ ٹانگ رکھنے کی اصطلاح غلط العام”ہے ساتھ ساتھ چیئرمین اور شریک چئیرمین پی پی پی …

مزید پڑھیں

زرداری، بحریہ ٹاؤن اور اومنی گروپس کی زیر تفتیش جائیداد کی خریدوفروخت پر پابندی عائد

,زرداری، بحریہ ٹاؤن, اور, اومنی گروپس, کی ,زیر ,تفتیش ,جائیداد, کی ,خریدوفروخت ,پر ,پابندی ,عائد

لاہور: سپریم کورٹ نے جعلی اکاؤنٹس کیس میں(جے آئی ٹی) کی رپورٹ میں بتائی گئی زرادری گروپ، اومنی گروپ اور بحریہ ٹاؤن گروپ کی جائیداد کی خریدو فروخت اور منتقلی پر پابندی عائد کردی۔ چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں جعلی بینک اکاؤنٹس …

مزید پڑھیں

زرداری کی نااہلی کیلئے الیکشن کمیشن میں ریفرنس دائر کرنے کا اعلان ، فواد چوہدری

,زرداری, کی ,نااہلی, کیلئے, الیکشن کمیشن, میں, ریفرنس, دائر ,کرنے, کا, اعلان ، فواد چوہدری

اسلام آباد:  فواد چوہدری نے کہا ہے کہ آصف زرداری امریکا میں ایک اپارٹمنٹ کے مالک ہیں جسے انہوں نے کاغذات نامزدگی میں ظاہر نہیں کیا اور خرم شیرزمان کو ان کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کا کہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پارلیمنٹ ہاؤس کے باہرمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے …

مزید پڑھیں

ہم نے پھانسی کا پھندا چوما لیکن یوٹرن نہیں لیا۔ بلاول بھٹو زرداری

,ہم, نے ,پھانسی, کا, پھندا ,چوما, لیکن, یوٹرن, نہیں, لیا۔ بلاول بھٹو ,زرداری

اسلام آباد: بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہم یوٹرن نہیں لیتے۔ ہم نے پھانسی کا پھندا چوما لیکن یوٹرن نہیں لیا۔  زیبسٹ یونیورسٹی اسلام آباد میں سندھ کلچر ڈے منایا گیا۔ پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے خصوصی طور پر شرکت کی۔ اس موقع پر طلباء …

مزید پڑھیں

نواز شریف جیل جاکر بھٹو یا زرداری نہیں بن سکتے، نفیسہ شاہ

تحریک انصاف کی رہنما نفیسہ شاہ نے کہا ہے کہ نواز شریف جیل جاکر ذوالفقار علی بھٹو یا آصف زرداری نہیں بن سکتے، آنیوالے میں دنوں میں تحریک انصاف میں جوتیوں میں دال بٹے گی۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کی رہنما نفیسہ شاہ …

مزید پڑھیں

”حکومت میں آنے کے بعد عمران خان بھی وہ ایک کام ضرور کرے گا جو زرداری اور نواز شریف نے کیا “معروف اینکر پرسن نے کامران خان نے پاکستانیوں سے شرط لگا لی

کراچی: تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے آج میانوالی جلسے میں پاکستان پرقرضوں کو سب سے بڑا مسئلہ قرار دیا اور اس بڑھتے ہوئے قرضے کا ذمہ دار آصف علی زرداری اور نواز شریف کی کرپشن کو قرار دیا لیکن اب معروف تجزیہ کار کامران خان نے چیلنج …

مزید پڑھیں

آصف زرداری اور فریال تالپور کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا حکم نہیں دیا، چیف جسٹس

چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ یہ تحقیق کرنا چاہتے ہیں کہ 35 ارب کے بوگس بنک اکاؤنٹ کیوں کھولے گئے، زرداری گروپ کے اکاؤنٹ میں ڈیڑھ کروڑ کس نے ڈالا، اگر ڈیڑھ کروڑ رقم کے ذرائع لیگل ہیں تو بتا دیں، ہ

مزید پڑھیں