Tag Archives: زخمی

طیارہ حادثہ کے متاثرین علاقہ مکینوں کو شاہراہ فیصل پر واقع ہوٹل میں رہائش فراہم

طیارہ حادثہ کے متاثرین علاقہ مکینوں کو شاہراہ فیصل پر واقع ہوٹل میں رہائش فراہم

کراچی: طیارہ حادثے میں کسی رہائشی کے جانی نقصان کی اطلاعات موصول نہیں ہوئی جبکہ حادثے میں علاقےکی رہائشی3خواتین زخمی تھی، جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا وزیراعلیٰ سندھ کی ہدایت پر حادثےسے متاثرین سولہ رہائشیوں کوسہولیات فراہم کردی گئیں، متاثرہ رہائشیوں کو شاہراہ فیصل پر واقع ہوٹل منتقل کردیاگیاہے۔ طیارہ …

مزید پڑھیں

سامان بردار ٹرین نے پٹری پر سوئے ہوئے مزدوروں کو کچل دیا

سامان بردار ٹرين نے پٹری پر سوئے ہوئے مزدوروں کو کچل دیا

نئی دہلی: ریاست مہاراشٹرا کے ضلع اورنگ آباد میں سامان بردار ٹرین پٹری پر سوئے ہوئے 46 مزدوروں پر چل دوڑی، حادثے میں 16 مزدور ہلاک اور 20 سے زائد زخمی ہوگئے ہلاک اور زخمی ہونے والوں کا تعلق مدھیہ پردیش سے ہے جو مزدوری کے لیے مہاراشٹرا آئے تھے۔ …

مزید پڑھیں

افغان فوج کے 19 اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے

افغان فوج کے 19 اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے

کابل: افغانستان کے دو صوبوں تخار اور زابل میں طالبان جنگجوؤں نے فوجی چیک پوسٹوں پر دھاوا بول دیا جس کے دوران دونوں جانب سے فائرنگ کے تبادلے میں مجموعی طور پر 19 اہلکار ہلاک اور درجنوں زخمی افغان وزارت داخلہ کی جانب سے جاری بیان میں حملے کی ذمہ …

مزید پڑھیں

لسٹر نے باقاعدہ مقالہ لکھا اور یوں جراحی کی دنیا میں انقلاب برپا ہو گیا

لسٹر نے باقاعدہ مقالہ لکھا اور یوں جراحی کی دنیا میں انقلاب برپا ہو گیا

برطانیہ: عام آدمی تو دور کی بات خود معالجین پانی سے ہاتھ دھونے اور خاص طور پر مرہم پٹی کے بعد کھانے پینے یا دوسرے کاموں سے پہلے اپنے ہاتھوں کو اچھی طرح‌ دھونے کو بہت زیادہ اہمیت نہیں دیتے تھے بلکہ یہ عمل ایک فطری اور طبعی عادت سے …

مزید پڑھیں

ڈاکٹر عدنان پر لندن میں نقاب پوش افراد نے حملہ کرکے زخمی کردیا

ڈاکٹر عدنان پر لندن میں نقاب پوش افراد نے حملہ کرکے زخمی کردیا

لندن: سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان پر برطانوی دالحکومت لندن میں راڈ کے ذریعے حملہ کیا گیا ہے، حملہ نقاب پوش افراد نے اس وقت کیا جب وہ شام کی چہل قدمی کررہے تھے ڈاکٹر عدنان کو حملے کے بعد زخمی حالت میں …

مزید پڑھیں

پینٹاگون نے عراق میں امریکی فوجی اڈے پر ایرانی حملے میں 34 امریکی فوجیوں کے زخمی ہونے کا اعتراف

پینٹاگون نے عراق میں امریکی فوجی اڈے پر ایرانی حملے میں 34 امریکی فوجیوں کے زخمی ہونے کا اعتراف

واشنگٹن: پینٹاگون کے ترجمان نے تصدیق کی کہ جنرل سلیمانی کے قتل کے بدلے ایران کے 8 جنوری کے حملے میں 34 امریکی فوجیوں کو دماغی چوٹیں آئیں ترجمان نے بتایا کہ حملے کے نتیجے میں زخمی ہونے والے 17 فوجی اب بھی زیر علاج ہیں۔ اسی حوالے سے امریکی …

مزید پڑھیں

ترکی میں زلزلے سے19 افراد ہلاک جبکہ 900 سے زائد زخمی ہوگئے

ترکی میں زلزلے سے19 افراد ہلاک جبکہ 900 سے زائد زخمی ہوگئے

ترکی: اے ایف اے ڈی کا کہنا تھا کہ 922 افراد زخمی ہوئے، جس میں الازیع میں 560، ملاٹیا میں 226، خمرامانمراس میں 37، سانیفا میں 34، دیاربکر میں 34، ادیامان میں 25 اور بیٹ مین شہر میں 6 افراد زخمی ہوئے زلزلہ مقامی وقت کے مطابق رات 8 بج …

مزید پڑھیں

امریکی فوجی حکام نے اعتراف کر لیا ہے کہ ایرانی میزائل حملے میں 11 امریکی فوجی زخمی ہوئے تھے

امریکی فوجی حکام نے اعتراف کر لیا ہے کہ ایرانی میزائل حملے میں 11 امریکی فوجی زخمی ہوئے تھے

واشنگٹن: امریکی ڈرون حملے میں ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کی ہلاکت کے بعد مشرق وسطیٰ کی صورت حال انتہائی کشیدہ ہو گئی تھی، ایران نے بھی چند دن بعد بھرپور جوابی حملہ کرتے ہوئے بغداد میں واقع امریکی ایئر بیس پر درجنوں بیلسٹک میزائل داغ دیے تھے ایرانی حکام نے …

مزید پڑھیں

ایم اے جناح روڈ پر پولیس کی فائرنگ سے نوجوان زخمی

ایم اے جناح روڈ پر پولیس کی فائرنگ سے نوجوان زخمی

کراچی: پولیس کا کہنا ہے کہ پولیس نے زمین پر فائرنگ کی جو شہری کو لگی پولیس کا مقصد نوجوان پر فائرنگ کرنا نہیں تھا پولیس نے زخمی کو خود اسپتال منتقل کیا اہل خانہ کا کہنا ہے کہ زخمی ہونے والا شخص شرافت اپنے دوستوں کے ساتھ خریداری کرنے …

مزید پڑھیں

موچی گیٹ کے قریب چمڑے کے گودام میں آتش زدگی

موچی گیٹ کے قریب چمڑے کے گودام میں آتش زدگی

لاہور:گزشتہ رات لاہور کے موچی گیٹ کے قریب چمڑے کے گودام میں شارٹ سرکٹ کے باعث لگنے والے خوف ناک آگ نے 4 افراد کی زندگیاں نگل لی ہیں ریسکیو ذرایع کا کہنا ہے کہ آگ لگنے سے اکیس افراد زخمی ہو گئے ہیں جن میں 3 افراد کی حالت …

مزید پڑھیں