Tag Archives: رہنما پی پی

سندھ حکومت نے 60 چھوٹے ڈیم تعمیر کرائے ہیں، مشیر اطلاعات سندھ

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ کے مشیر برائے اطلاعات، قانون و پارلیمانی امور مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی جانب سے 2013ء سے 2018ء کے دوران ساڑے تین سو ڈیم کی تعمیر اور منصوبے پروپیگنڈے کے سوا کچھ نہیں۔ مشیر اطلاعات نے اپنے دفتر میں صحافیوں کے وفد سے …

مزید پڑھیں

کلثوم نواز کے انتقال کے بعد اعتزاز احسن کی شریف خاندان سے معذرت

لاہور: رہنما پیپلز پارٹی اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ وہ نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کی وفات پر افسردہ ہیں اور ان کے اہل خانہ کو ماضی میں ان کے الفاظ سے جو تکلیف پہنچی تھی، اس پر معذرت خواہ ہیں۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے …

مزید پڑھیں

شراب برآمدگی: انکوائری مکمل ہونے تک کچھ نہیں کہوں گا: شرجیل میمن

کراچی: پی پی رہنما شرجیل میمن نے شراب برآمدگی کے معاملے پر انکوائری مکمل ہونے تک بات کرنے سے انکار کردیا۔ کراچی کی احتساب عدالت میں سابق صوبائی وزیر شرجیل میمن اور دیگر ملزمان کو پونے 6 ارب روپے کے کرپشن کیس کی سماعت کے سلسلے میں عدالت میں پیش …

مزید پڑھیں

جیل انتظامیہ کا شرجیل میمن کا ڈی این اے ٹیسٹ کرانے کی سفارش کا فیصلہ

کراچی: پیپلز پارٹی کے رکن سندھ اسمبلی شرجیل انعام میمن کے کمرے سے شراب کی بوتلیں ملنے کے معاملے کی تحقیقات کے لئے جیل انتظامیہ نے ان کا ڈی این اے ٹیسٹ کرانے کی سفارش کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق جیل انتظامیہ نے ڈی این اے ٹیسٹ کے …

مزید پڑھیں

سیاں مورے کوتوال، اب ڈر کاہے کا!

یہ تو ہم نے بارہا سنا بھی ہے اور دیکھا بھی ہے کہ ‘چور چوری سے جائے، ہیرا پھیری سے نہ جائے’۔ یہ بھی سن رکھا ہے کہ ‘چور کا بھائی گرہ کٹ’، مگر یہ نہیں معلوم تھا کہ چور کی کوتوالی کرنے والا ہی چور نکلے گا۔۔ یا یوں …

مزید پڑھیں

چیف سیکرٹری سندھ نے شرجیل میمن کے خون کی رپورٹس کو مشکوک قرار دیدیا

اسلام آباد: چیف سیکرٹری سندھ نے شرجیل میمن کے خون کے نمونوں کی میڈیکل رپورٹس کو مشکوک قرار دے دیا۔ سپریم کورٹ میں غیر فعال ٹربیونلز کیسز کی سماعت کے دوران چیف جسٹس ثاقب نثار اور چیف سیکرٹری سندھ کے درمیان مکالمہ ہوا جس میں چیف سیکرٹری سندھ نے لیبارٹری رپورٹس کو مشکوک …

مزید پڑھیں

شرجیل میمن کے کمرے سے ملنے والی بوتلوں کی جانچ کی ویڈیو منظر عام پر آگئی

کراچی: پیپلزپارٹی کے رہنما شرجیل میمن کے کمرے سے ملنے والی بوتلوں کی کیمیکل ایگزامینیشن کی ویڈیو منظر عام پر آگئی۔ چیف جسٹس پاکستان نے گزشتہ روز کراچی میں نجی اسپتال کا دورہ کیا تھا جہاں گرفتار پی پی رہنما شرجیل میمن کے کمرے سے شراب کی بوتلیں برآمد ہوئی …

مزید پڑھیں

رضا ربانی کا وزیراعظم کو امریکی وزیرخارجہ سے ملاقات نہ کرنے کا مشورہ

اسلام آباد: سابق چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نے امریکی وزیر خارجہ کی پاکستان آمد پر وزیراعظم عمران خان کو ان سے ملاقات نہ کرنے کا مشورہ دے دیا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پیپلزپارٹی کے رہنما سینیٹر رضا ربانی نے کہا کہ وزیراعظم کو امریکی وزیرخارجہ کی …

مزید پڑھیں

شرجیل میمن کے خون میں شراب کا عنصر نہیں پایا گیا: میڈیکل رپورٹ

کراچی: سابق وزیر اطلاعات سندھ اور رہنما پیپلز پارٹی شرجیل میمن کے خون کے نمونوں میں شراب کا عنصر نہیں پایا گیا۔ دو روز قبل چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے ضیاء الدین اسپتال میں واقع سب جیل کا دورہ کیا تھا جہاں شرجیل انعام میمن زیر علاج ہیں۔ …

مزید پڑھیں

اسپتال پر چھاپہ مارنے سے پہلے چیف جسٹس کو اپنا عہدہ دیکھنا چاہیے تھا، خورشید شاہ

اوکاڑہ: پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہ  چیف جسٹس کو کراچی کے نجی اسپتال میں چھاپہ مارنے سے قبل اپنا عہدہ دیکھنا چاہیے تھا۔ اوکاڑہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے خورشید شاہ نے کراچی کے نجی اسپتال میں زیرعلاج گرفتار شرجیل میمن کے کمرے سے ملنے والی …

مزید پڑھیں