Tag Archives: رکن قومی اسمبلی

معروف ٹی وی کمپیئر طارق عزیز انتقال کر گئے

طارق عزیز ادیب، شاعر اور سابق رکن قومی اسمبلی بھی تھے، انہوں نےکئی فلموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے طارق عزیز کافی دنوں سے علیل تھے، طارق عزیز کو طبعیت خراب ہونے پر نجی ہسپتال لے جایا گیا لیکن جانبر نہ ہوسکے۔ معروف اداکار طارق عزیز پی ٹی وی …

مزید پڑھیں

رکن قومی اسمبلی کو اے ٹی سی لانے کے دوران سیکیورٹی کے سخت انتظامات

رکن قومی اسمبلی, کو, اے ٹی سی لانے کے دوران, سیکیورٹی کے سخت ,انتظامات

اسلام آباد: علی وزیر کو آرمی چیک پوسٹ پر حملے کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا جنہیں 28 مئی کو پہلی مرتبہ انسداد دہشت گردی عدالت کے خصوصی جج کے روبرو پیش کیا گیا تھا جنہوں نے علی وزیر کو 8 روزہ ریمانڈ پر سی ٹی ڈی کے حوالے …

مزید پڑھیں

فہمیدہ مرزا مسلسل 5 ویں بار رکن قومی اسمبلی بننے والی خاتون بن گئیں

کراچی: جی ڈی اے کے ٹکٹ پر الیکشن میں حصہ لینے والی فہمیدہ مرزا مسلسل 5 ویں بار رکن قومی اسمبلی بننے والی خاتون بن گئیں۔ایکسپریس نیوز کے مطابق سابق اسپیکر قومی اسمبلی فہمیدہ مرزا جنرل نشست پر مسلسل 5 ویں بار رکن قومی اسمبلی بن گئیں ہیں۔ انھوں نے …

مزید پڑھیں

نواز لیگ کی غربت، پرندہ جہاز سے کیوں ٹکرایا، نواز لیگ کے رکن قومی اسمبلی نے پارٹی ہی چھوڑ دی

پرندہ ٹکرانے کے باعث قومی ایئرلائن کی پرواز کے تاخیر کا شکار ہونے پر حکمران جماعت کے فاٹا سے رکن قومی اسمبلی شہاب الدین خان نے انوکھا احتجاج ریکارڈ کراتے ہوئے پارٹی سے مستعفی ہو کر اپنی پارٹی بنانے کا اعلان کر دیا۔قومی ایئرلائنز کی پیرس سے اسلام آباد جانے …

مزید پڑھیں

جنوبی پنجاب کو صوبہ بنایا جائے، عائشہ گلالئی کا مطالبہ

بھکر: تحریک انصاف کی منحرف رکن قومی اسمبلی عائشہ گلالئی نے جنوبی پنجاب کو صوبہ بنانے کا مطالبہ کردیا۔ اُن کا کہنا تھا کہ مسلسل نظر انداز کرنے اور محرومیوں کی وجہ سے اس حصے کو علیحدہ صوبہ بنایا جائے۔ بھکر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عائشہ گلالئی کا …

مزید پڑھیں

عائشہ گلالئی کا اپنی سیاسی جماعت بنانے کا اعلان

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سابق خاتون رہنما اور رکن قومی اسمبلی عائشہ گلالئی نے اپنی نئی سیاسی جماعت بنانے کا باضابطہ اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ تمام سیاسی جماعتوں کے سربراہوں کی میعاد ختم ہوچکی ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عائشہ …

مزید پڑھیں

علی رضا عابدی کا ایم کیو ایم پاکستان میں واپسی کا فیصلہ

کراچی: رکن قومی اسمبلی علی رضا عابدی نے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان میں واپسی کا گرین سگنل دے دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق علی رضا عابدی نے استعفیٰ واپس لینے کا فیصلہ کرلیا ہے اور آج ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستار ان کی …

مزید پڑھیں

انتخابی اصلاحات بل کیخلاف جمشید دستی بھی سپریم کورٹ جا پہنچے

اسلام آباد: انتخابی اصلاحات بل کے خلاف رکن قومی اسمبلی جمشید دستی بھی سپریم کورٹ پہنچ گئے۔ جمشید دستی کی جانب سے جمع کرائی جانے والی درخواست کے بعد اس بل کے خلاف درخواستوں کی تعداد 4 ہوگئی ہے۔ جمشیددستی نے بھی انتخابی اصلاحات ایکٹ چیلنج کردیا ہے ، انہوں …

مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کسی عمران نیازی کی ذاتی جاگیر نہیں، عائشہ گلالئی

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کی قیادت سے ناراض رکن قومی اسمبلی عائشہ گلالئی کا کہنا ہے کہ صرف ایک شخص پارٹی نہیں بناتا اور تحریک انصاف کسی عمران نیازی کی جاگیر نہیں۔ الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عائشہ گلالئی کا کہنا تھا کہ معزز جج …

مزید پڑھیں