Tag Archives: روہنگیا مسلمان

میانمار؛ روہنگیا مسلمانوں پر مظالم کی خبریں دینے والے 2 صحافیوں کو 7 سال قید

ینگون: میانمار میں روہنگيا مسلمانوں کے قتل عام کی خبریں دینے والے صحافیوں کو سات سال قید کی سزا سنادی گئی۔ میانمار کی ایک عدالت نے بین الاقوامی خبر رساں ادارے رائٹرز کے دو صحافیوں کو مسلمانوں کے قتل کی تحقیقات کرنے پر 7 سال قید کی سزا سنادی۔ ان پر ملکی …

مزید پڑھیں

روہنگیا، مسلمانوں کی نسل کشی میں اسرائیلی ہتھیاروں کا استعمال

تل ابیب: اسرائیلی اخبارات نے انکشاف کیا ہے کہ روہنگیا میں مسلمانوں کی مجرمانہ نسل کشی کے باوجود میانمار اور اسرائیل کے درمیان ہتھیاروں کی خریداری کا معاہدہ ہوا ہے۔ اسرائیلی اخبار کی رپورٹ کے مطابق میانمار کی مغربی مسلم اکثریت ریاست اراکان میں مسلمانوں کی نسل کشی میں اسرائیلی …

مزید پڑھیں

فیس بک نے مسلمانوں کی نسل کشی میں ملوث میانمار آرمی چیف کا اکاؤنٹ بند کردیا

کیلیفورنیا: فیس بک انتظامیہ نے روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی اور جنگی جرائم میں ملوث ہونے پر میانمار کے آرمی چیف سمیت دیگر اعلیٰ فوجی عہدیداروں کے فیس بک اکاؤنٹس کو بند کردیا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کے تفتیشی کمیشن کی جانب سے میانمار کے آرمی چیف …

مزید پڑھیں

’مسلمانوں کی نسل کشی پرمیانمار فوج کے خلاف مقدمات قائم کیے جائیں‘

اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والی تحقیقاتی ٹیم کا کہنا ہے کہ روہنگیا کے مسلمانوں کی نسل کشی کرنے پر میانمار کے اعلیٰ فوجی حکام کے خلاف مقدمات قائم کیے جائیں۔ اقوام متحدہ نے روہنگیا میں پرتشدد واقعات کے لیے ’جینوسائڈ ‘(نسل کشی) کا لفظ استعمال …

مزید پڑھیں

روہنگیا مسلمانوں کی واپسی کیلیے بنگلا دیش اور میانمار کے درمیان معاہدہ

ینگون: لاکھوں روہنگیا مسلمانوں کو واپس ان کے آبائی علاقے بھجوانے کے لیے بنگلا دیش اور میانمار حکومت کے درمیان معاہدہ طے پاگیا ہے۔ عالمی میڈیا کے مطابق یہ معاہدہ میانمار کے دارالحکومت نیپیدو میں طے پایا ہے تاہم معاہدے کی تفصیلات میڈیا کو جاری نہیں کی گئیں، بنگلادیشی حکام نے …

مزید پڑھیں

آکسفورڈ یونیورسٹی سے سوچی کی تصویر کے بعد نام بھی ہٹا دیا گیا

لندن: روہنگیا مسلمانوں پر ڈھائے جانے والے مظالم کے خلاف آواز نہ آٹھانے پر آکسفورڈ یونیورسٹی سے آنگ سانگ سوچی کا نام بھی ہٹا دیا گیا۔ یونی ورسٹی کے کالج سینٹ ہیوز کے طلبہ آنگ سانگ سوچی کی جانب سے روہنگیا مسلمانوں پر جاری مظالم کے خلاف آواز نہ اٹھانے …

مزید پڑھیں

میانمار کے مسئلے پر سلامتی کونسل میں پھوٹ پڑ گئی

نیویارک: میانمار کے مسئلے پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ممبران میں پھوٹ پڑ گئی۔میانمار کے معاملے پر 8 سال میں پہلی بار سلامتی کونسل کا اجلاس ہوا جس میں کونسل کے مستقل رکن ممالک کے درمیان اختلافات کھل کر سامنے آئے۔ چین اور روس نے میانمار کی حکومت …

مزید پڑھیں

ہم روہنگیا مسلمانوں کیلئے تو آنسو بہاتے ہیں اپنوں کو حقوق نہیں دیتے، سپریم کورٹ

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے مہمند ایینس  کے ہزاروں افراد کو پاکستانی شہریت دینے کے خلاف اپلس خارج کرتے ہوئے کہا ہے کہ روہنگاآ مسلمانوں کلئےم تو ہم مگرمچھ کے آنسو بہاتے ہںڈ مگر اپنے شہریوں کو حقوق دینے کو تا ر نہںئ۔ جسٹس گلزار احمد کی سربراہی مں  تنہ …

مزید پڑھیں

بنگلہ دیش میں داخل ہونیوالے روہنگیا مسلمانوں کی تعداد تین لاکھ سے متجاوز

نیویارک: اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ میانمار سے فرار ہو کر بنگلہ دیش میں داخل ہونے والے روہنگیا مسلمانوں کی تعداد تین لاکھ کے قریب ہو گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ ایک دن میں بنگلہ دیش میں داخل ہونے والے ایسے افراد کی تعداد بیس ہزار تھی۔ …

مزید پڑھیں

روہنگیا مسلمانوں کے قتلِ عام میں پولیس مدد کررہی ہے، بی بی سی

ینگون: ’’ہم آگے بڑھے ہی تھے کہ ہم نے وہاں سے چند نوجوانوں کو باہر نکلتے دیکھا جن کے پاس چھریاں، تلواریں اور غلیلیں تھیں۔ ہم نے ان سے سوال کیے لیکن انہوں نے کیمرے کے سامنے آنے سے انکار کر دیا۔ میرے ساتھ موجود میانمار کے چند صحافیوں نے …

مزید پڑھیں