Tag Archives: روسی صدر

ایران پر سعودی تیل تنصیبات پر حملے کا الزام روسی صدر نے مسترد کردیا

روسی صدر

ا ماسکو: روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے ایران پر سعودی تیل تنصیبات پر حملے کا الزام مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس دہشت گردی میں ایران کا کوئی کردار نہیں ہے۔ روس کے صدر ولادی میر پیوٹن کا انرجی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ سعودی …

مزید پڑھیں

روسی صدر نے امریکہ کے جواب میں میزائل تجربات کا حکم دے دیا

روسی صدر نے امریکہ کے جواب میں میزائل تجربات کا حکم دے دیا

روسی صدر نے امریکہ کے میزائلی تجربات کے مقابلے میں جوابی اقدام کا حکم دیا ہے۔ روئٹرز کی رپورٹ کے مطابق روس کے صدر نے جمعے کو اس ملک کی وزارت دفاع اور دیگر تمام سرکاری اداروں کو حکم دیا ہے کہ وہ امریکہ کے نئے میزائلی تجربات سے پیدا …

مزید پڑھیں

لیبیا میں قتل و غارت گری کا ذمہ دار نیٹو: روسی صدر

لیبیا میں قتل و غارت گری کا ذمہ دار نیٹو: روسی صدر

روس کے صدرنے لیبیا میں قتل و غارت گری اور امن و امان کی مخدوش حالت کا ذمہ دار نیٹو کو قرار دے دیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے اطالوی وزیراعظم کونتے سے ہونے والی ملاقات کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس میں …

مزید پڑھیں

امریکی خارجہ پالیسی ناکام ہوگئی ہے ، روسی صدر

امریکی خارجہ پالیسی ناکام ہوگئی ہے ، روسی صدر

روس کے صدر ولادی میر پوتین نے امریکی خارجہ پالیسی کو ناکام قرار دیا ہے۔ انٹرفیکس نیوز ایجنسی کے مطابق صد ولادی میر پوتین نے امریکی خارجہ پالیسی پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ خارجہ پالیسی سے متعلق فیصلے تنہا کرتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ …

مزید پڑھیں

روسی صدر جڑواں بچوں کے باپ بن گئے، برطانوی اخبار کا دعویٰ

روسی صدر جڑواں بچوں کے باپ بن گئے، برطانوی اخبار کا دعویٰ

ماسکو: 66 سالہ روسی صدر ویلادی میر پیوتن کی 36 سالہ گرل فرینڈ اور سابقہ ایتھلیٹ علینا کاباایوا نے جڑواں بچوں کو جنم دیا ہے۔ برطانوی اخبار ڈیلی میل کی ایک غیر مصدقہ رپورٹ کے مطابق روسی صدر ویلادی میر پیوتن 66 سال کی عمر میں جڑواں بچوں کے باپ …

مزید پڑھیں

مائیک پومپیو اور روسی صدر کے درمیان اہم ملاقات کل ہوگی

مائیک پومپیو اور روسی صدر کے درمیان اہم ملاقات کل ہوگی

واشنگٹن: امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو اور روسی صدر ولادی میرپیوٹن کے درمیان اہم ملاقات کل ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو روسی شہر سوچی میں ملکی صدر ولادی میرپیوٹن سے اہم ملاقات کریں گے، اس دوران وینزویلا بحران پر خصوصی تبادلہ خیال ہوگا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے …

مزید پڑھیں

روسی صدر نے نابینا لڑکی کی خواہش پوری کردی

روسی صدر نے نابینا لڑکی کی خواہش پوری کردی

ماسکو: روس کے صدر ولادی میر پیوٹن نے نابینا لڑکی کی خواہش پوری کر کے سب کے دل جیت لیے۔ تفصیلات کے مطابق روس کی اٹھارہ سالہ ریجینا نامی نابینا لڑکی صحافت کا شعبہ اختیار کرنے کی خواہش مند ہے اُس نے اپنے کیریئر کے آغاز سے قبل روسی صدر …

مزید پڑھیں

شام میں امریکی فوج کی موجودگی غیر قانونی ہے: روسی صدر

شام میں امریکی فوج کی موجودگی غیر قانونی ہے: روسی صدر

ماسکو: روسی صدر ولادی میر پیوٹن کا کہنا ہے کہ شام میں امریکی فوج کی موجودگی غیر قانونی ہے، ان کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکا نے شام سے امریکی فوج کی واپسی کا اعلان کیا ہے، جس کے درعمل میں روسی صدر ولادی میر پیوٹن کا …

مزید پڑھیں

روس کی تاریخ کی سب سے بڑی فوجی مشقوں کا آج سے آغاز

ماسکو: روس کی تاریخ کی سب سے بڑی فوجی مشقوں کا آغاز آج سے ہونے جارہا ہے۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق ‘ووسٹوک 2018’ نامی جنگی مشقیں سائبیریا کے جنوبی حصے میں کی جائیں گی جس میں چین اور منگولیا کے فوجی دستوں سمیت 3 لاکھ فوجی اہلکار حصہ لیں …

مزید پڑھیں

روسی کوہ پیما کو بچانے والے 4 پاکستانیوں کیلئے ‘آرڈر آف فرینڈ شپ’ اعزاز

ماسکو: روس کے صدر ولادی میر پیوٹن نے رواں برس جولائی میں روسی کوہ پیما ایلگزینڈر گوکوف کو ریسکیو کرنے والے 4 پاکستانیوں کو ‘آرڈر آف فرینڈشپ’ اعزاز سے نوازا ہے۔ روس کے سرکاری اخبار رشین گزٹ میں جاری کیے گئے اعلامیے کے مطابق، ‘قاضی محمد، عابد رفیق، محمد انزہم رفیق …

مزید پڑھیں