Tag Archives: رمضان

ملتِ اسلامیہ کو تفرقے سے بچانا علمائے حق کی ذمہ داری ہے، طاہر القادری

لاہور: ڈاکٹر طاہر القادری کا منہاج القرآن کے شہر اعتکاف میں خطاب، رمضان صبر اور استقامت کا درس دیتا ہے۔ اًل ٹاون منہاج القرآن کی مسجد میں طاہرالقادری نے شہر رمضان سے خطاب کیا۔ جس میں ان کا کہنا تھا اعتدال اور رواداری مسلمان کا طرہ امتیاز اور دین اسلام …

مزید پڑھیں

بلاول عید بعد پختونخوا جائیں گے، 5 بڑے انتخابی جلسے کریں گے

پیپلزپارٹی کے چیئرمین رمضان کے بعد خیبرپختوانخوا میں انتخابی جلسے کریں گے۔ پیپلز پارٹی خیبر پختونخواکی قیادت نے بلاول سے ملاقات کی اور انھیں انتخابی جلسوں کا شیڈول پیش کیا۔

مزید پڑھیں

وسیم اکرم کی سالگرہ پہ وقار یونس کی معذرت

وقار یونس نے وسیم اکرم کی سالگرہ میں احترام رمضان المبارک کو مدنظر نہ رکھنے پر شائقین سے معذرت کرلی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وقار یونس نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ ” گزشتہ روز وسیم بھائی کی سالگرہ پر کیک کاٹنے پر معذرت چاہتا ہوں، ہمیں …

مزید پڑھیں

طالبان نے ماہ رمضان میں بھی جنگ بندی کی اپیل مسترد کردی اور اعلان کیا ہے کہ ۔۔۔ جان کر آپ بھی

افغان طالبان نے رمضان میں جنگ بندی کی اپیل مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے جنگجو اس مبارک ماہ میں جنگی کارروائیوں میں تیزی لائیں گے۔افغان میڈیا نے طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کے حوالے سے کہا ہے کہ اسلام کے بڑے غزوے رمضان میں ہوئے تھے جس …

مزید پڑھیں

پاکستانی و بھارتی فنکاروں کی مسلمانوں کو ماہ رمضان کی مبارکباد

کراچی: پاکستان سمیت دنیا بھر میں ماہ صیام کا آغاز ہوگیا ہے اس ماہ مقدس کے موقع پر پاکستانی و بھارتی شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے فنکار وں نے تمام مسلمانوں کو ماہ مقدس کی مبارکباد دی ہے۔ دنیابھر میں موجود تمام مسلمان ماہ رمضان کا مقدس مہینہ نہایت …

مزید پڑھیں

ماہ رمضان کی آمد، کراچی میں پھلوں کی قیمتوں میں من مانا اضافہ

کراچی: ماہ رمضان کی آمد کے ساتھ ہی کراچی میں پھلوں کی قیمتوں میں من مانا اضافہ کردیا گیا ہے۔ سبزی منڈی ہول سیلرز کے مطابق شہر میں ہول سیل مارکیٹ میں کیلے 30 روپے فی درجن اضافے سے 120 روپے کے ہوگئے جب کہ آڑو کی قیمت میں 20 …

مزید پڑھیں

صبح پہلا روزہ، سحر و افطار کا وقت

پاکستان میں رمضان المبارک کا چاند نظر آ گیاہے جس کے بعد ملک بھر میں نماز تروایح پڑھی جارہی ہے جبکہ اس موقع پر سخت سیکیورٹی انتظامات بھی کیے گئے ہیں تاہم سب سے شاندار بات یہ ہے کہ پاکستان اور عرب ممالک میں چھ سال کے بعد ایک ساتھ …

مزید پڑھیں

دنیا میں طویل ترین اور مختصر ترین دورانیہ کا روزہ کہاں پہ ہوگا، جان کر آپ بھی۔۔۔۔

رواں سال ماہ صیام کا سب سے طویل ترین روزہ گرین لینڈ میں 21 گھنٹے اور 2 منٹ کا ہوگا جب کے سب سے مختصر دورانیے کا روزہ ارجنٹائن میں 11 گھنٹے 32 منٹ کا ہوگا۔دنیا بھر میں ماہ صیام کا آغاز کل سے ہونے جارہا ہے اور رواں سال …

مزید پڑھیں

رمضان میں ہزار سے زائد اشیا پر سبسڈی کا اعلان

اسلام آباد: عوام کے لیے خوشخبری ہے کہ وفاقی حکومت نے رمضان المبارک  کے بابرکت مہینے میں ایک ہزار سے زائد اشیا  کی قیمتوں میں رعایت دینے کا اعلان کردیا۔ میڈیا کے مطابق حکومت نے رمضان پیکیج کو حتمی شکل دے دی، حکومت کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ …

مزید پڑھیں

پہلا روزہ کونسی تاریخ کو ہوگا، ماہرین فلکیات نے اہم پیشگوئی کردی

ماہرین فلکیات نے یکم رمضان المبارک 17 مئی کو ہونے کی پیش گوئی کی ہے۔ماہرین فلکیات نے رواں برس شعبان المعظم کا مہینہ 29 ایام پر مشتمل ہونے اور پہلا روزہ 17 مئی کو ہونے کی پیش گوئی کی ہے۔ماہرین فلکیات کا کہنا ہے کہ 15 مئی کی شام 4 …

مزید پڑھیں