Tag Archives: رضا ربانی

الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) کو بااختیار بنانے کا بل منظور ہونے سے روک دیا

الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) کو بااختیار بنانے کا بل منظور ہونے سے روک دیا

اسلام آباد: پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما رضا ربانی نے پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (ترمیمی) بل پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مجھے بل پیش کرنے والے سینیٹر فیصل جاوید کی نیت پر کوئی شک نہیں تاہم‘ ان کا کہنا تھا کہ ’پیمرا کا سچ …

مزید پڑھیں

ایف اے ٹی ایف کے مطالبات کی آڑ میں منی لانڈرنگ کا بل منظور کیا گیا

ایف اے ٹی ایف کے مطالبات کی آڑ میں منی لانڈرنگ کا بل منظور کیا گیا

اسلام آباد: پاکستانی پارلیمان کے مشترکہ اجلاس میں ہونے والی قانون سازی کے بعد حزب مخالف کی جماعتوں کا کہنا ہے کہ یہ قانون سازی صرف ایف اے ٹی ایف کی ضروریات کو پوری کرنے کے لیے نہیں بلکہ حکومت مخالف لوگوں کو نشانہ بنانے کے لیے بھی کی گئی …

مزید پڑھیں

امریکی حملے کے بعد طاقت کے ایک نئے باب کا آغاز ہوچکا ہے

امریکی حملے کے بعد طاقت کے ایک نئے باب کا آغاز ہوچکا ہے

اسلام آباد: سابق چیرمین سینٹ اور پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماسینیٹر رضا ربانی نے کہا ہے کہ جنرل قاسم سلیمانی پر ہوئے امریکی حملے کے بعد طاقت کے ایک نئے باب کا آغاز ہوچکا ہے امریکی صدر ٹرمپ نے نئے سال کے آغاز ہی میں ایک اہم ایرانی کمانڈر کو …

مزید پڑھیں

رضا ربانی کا وزیراعظم کو امریکی وزیرخارجہ سے ملاقات نہ کرنے کا مشورہ

اسلام آباد: سابق چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نے امریکی وزیر خارجہ کی پاکستان آمد پر وزیراعظم عمران خان کو ان سے ملاقات نہ کرنے کا مشورہ دے دیا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پیپلزپارٹی کے رہنما سینیٹر رضا ربانی نے کہا کہ وزیراعظم کو امریکی وزیرخارجہ کی …

مزید پڑھیں

نئی حکومت آئی ایم ایف کے پاس جانے سے پہلے دونوں ایوانوں میں مسئلہ زیر بحث لائے:رضا ربانی

اسلام آباد : پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی نے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی ادارے سامراجی قووتوں کے آلہ کار بن چکے ہیں، نئی حکومت آئی ایم ایف کے پاس جانے سے پہلے دونوں ایوانوں میں مسئلہ زیر بحث لائے۔تفصیلات کے مطابق …

مزید پڑھیں

پولنگ ایجنٹس کو باہر نکالا جارہا ہے، فارم 45 بھی نہیں دیا جارہا ، رضا ربانی نے الیکشن کمیشن پہ ایسے۔۔۔

پیپلز پارٹی کے ر ہنما رضا احمد ربانی نے کہاہے کہ ہمارے پولنگ ایجنٹس کو باہر نکالا جارہا ہے ، جمہورکی رائے کو کچلنے کے سنگین نتائج بر آمد ہونگے ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رضا ربانی نے کہاہے کہ جہاں جہاں پیپلز پارٹی کی اکثریت ہے وہاں ہمارے …

مزید پڑھیں

25 جولائی کے بعد ملک میں سیاسی استحکام نظر نہیں آرہا، رضا ربانی

کراچی: پیپلز پارٹی کے رہنما سینیٹر رضا ربانی نے کہا ہے کہ انجینئرڈ الیکشن نے نہ پہلے مسائل حل کئے نہ آئندہ کریں گے، 25 جولائی کے بعد ملک میں سیاسی استحکام نظر نہیں آرہا۔ کراچی میں تقریب سے خطاب میں ان کا کہنا تھا کہ الیکشن کے بعد خوف …

مزید پڑھیں

رضا ربانی نے آئندہ انتخابات کراچی سے لڑنے سے معذرت کرلی

کراچی: پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما سینیٹر میاں رضا ربانی نے آئندہ انتخابات میں کراچی سے الیکشن لڑنے سے معذرت کرلی اور الیکشن لڑنے کی بجائے سینیٹ کی نشست رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق چیئرمین سینیٹ رضا ربانی کو پیپلز پارٹی نے کراچی سے انتخابات میں …

مزید پڑھیں

صادق سنجرانی رضا ربانی کے نقش قدم پر چل نکلے

اسلام آباد: چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے اپنے پیش رو میاں رضا ربانی کے نقش قدم پر چلتے ہوئے معین وقت پر اجلاس کی کارروائی شروع کرنے کی روایت برقرار رکھی۔صادق سنجرانی نے بدھ کو ٹھیک 3 بجے ایوان میں داخل ہوئے اور کارروائی کا آغاز کیا۔ سینیٹ کے حالیہ …

مزید پڑھیں

آصف زرداری نے رضا ربانی کو چیئرمین سینیٹ بنانے کی مخالفت کردی

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے رضا ربانی کو چیئرمین سینیٹ بنانے کی مخالفت کردی۔ سابق صدر آصف علی زرداری نے جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے اسلام آباد میں ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی، جس میں چیئرمین …

مزید پڑھیں