Tag Archives: ردعمل

آکسفورڈ کی تجرباتی ویکسین کو ایک’’ گیم چینجر ‘‘تسلیم کیا جارہا ہے

آکسفورڈ کی تجرباتی ویکسین کو ایک’’ گیم چینجر ‘‘تسلیم کیا جارہا ہے

برطانیہ: اس ویکسین کو ماہرین عالمی وبا سے ہونے والی معاشی تباہی کا راستہ روکے جانے کی امید تصور کر رہے ہیں آسٹرا زینیکا اور آکسفورڈ یونیورسٹی کے اشتراک سے تیار کی جانے والی ویکسین کم اور زیادہ دونوں عمر کے افراد میں قوت مدافعت پیدا کرنے کا باعث بنی …

مزید پڑھیں

نیب حکومت کی مرضی پر چل رہا ہے

نیب حکومت کی مرضی پر چل رہا ہے

اسلام آباد: سابق صدر کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے پر شیری رحمان نے اپنے ردعمل میں کہا کہ نیب کی کارروائیوں پراعلیٰ عدالت سے لے کرعالمی اداروں نےسوالات اٹھائے ہیں انہوں نے کہا کہ لگتا ہےحکومت کےساتھ نیب بھی گھبراہٹ کا شکار ہے، چیئرمین نیب اختیارات کا ناجائز فائدہ نہ …

مزید پڑھیں

امریکی کمپنی کی تیار کردہ کووڈ 19 ویکسین کے کامیاب نتائج

امریکی کمپنی کی تیار کردہ کووڈ 19 ویکسین کے کامیاب نتائج

امریکا: امریکی بائیو ٹیکنالوجی کمپنی موڈرنا نے خوشخبری دی ہے کہ ان کی تیارہ کردہ کووڈ 19 ویکسین کے پہلے آزمائشی مرحلے کے نتائج کامیاب رہے ہیں، ویکسین کی دو خوراک استعمال کیں ان میں وائرس کلنگ اینٹی باڈیز کووڈ 19 سے صحت یاب ہونے والے افراد کے مقابلے میں …

مزید پڑھیں

سندھ میں سوال پوچھنے پر صحافیوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا جاتا ہے

سندھ میں سوال پوچھنے پر صحافیوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا جاتا ہے

اسلام آباد: مراد سعید نے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ فرزند زرداری کی گفتگو سے سیاست پر ان کی ترجیحات کا پتہ چلتا ہے سندھ کا حال دیکھیں تو حادثاتی چیئرمین کی سیاست کے مستقبل کا اندازہ لگانا مشکل نہیں ہے، سندھ …

مزید پڑھیں

امریکا کو پاکستان- چین تعلقات پر الزامات لگانے سے قبل خود غور کرنا چاہیے

امریکا کو پاکستان- چین تعلقات پر الزامات لگانے سے قبل خود غور کرنا چاہیے

چین : پاکستان میں چینی سفارتخانے نے امریکی نائب سیکرٹری برائے جنوبی و وسطی ایشیاء ایلس ویلز کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ دنیا بھر میں پابندیوں کی چھڑی لے کر گھومتا ہے مختلف ممالک کو بلیک لسٹ کرتا رہتا ہے اور یہ سب وہ اپنے …

مزید پڑھیں

ناقص ردعمل کے باعث ٹیکس قوانین میں ترمیم کی ضرورت محسوس

ناقص ردعمل کے باعث ٹیکس قوانین میں ترمیم کی ضرورت محسوس

اسلام آباد: ایف بی آر کے سینئر عہدیدار نے بتایا کہ آئندہ ماہ سے ٹیکس ریٹرن جمع نہ کروانے والے افراد کو بجلی اور گیس کی فراہمی معطل کرنے کے لیے ترمیم کا فیصلہ کیا گزشتہ 6 ماہ میں ڈسکوز صنعتی اور کمرشل صارفین کو ٹیکس سال 2019 کے لیے …

مزید پڑھیں

فاروق ستار نے ایم کیوایم لندن کے گرفتار ٹارگٹ کلر کے بیان پر ردعمل

فاروق ستار نے ایم کیوایم لندن کے گرفتار ٹارگٹ کلر کے بیان پر ردعمل

کراچی: ڈاکٹر فاروق ستار نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں کبھی نائن زیرو کا کیئرٹیکر نہیں رہا، یہ ذمہ داری عامرخان، کنور نوید ،انیس قائمخانی کے پاس رہی متحدہ قومی موومنٹ تنظیم بحالی کے سربراہ نے کہا کہ نائن زیرو میں کب کون رہتا تھا میرا اس …

مزید پڑھیں

تاجروں و صنعتکاروں کا دباو اور ردعمل کام دکھا گیا

تاجروں و صنعتکاروں کا دباو اور ردعمل کام دکھا گیا

اسلام آباد: ایف بی آر نے انکم ٹیکس افسران کو کاروباری یونٹس و کاروباری مراکز پر چھاپے مارنے اور کاروباری یونٹس میں موجود ریکارڈ ،کمپیوٹر اور اکاونٹس سمیت دیگر ریکارڈ تک رسائی کو مخصوص حالات تک محدود کردیا ہے خصوصی حالات میں انکم ٹیکس ڈپارٹمنٹ کی ٹیمیں متعلقہ چیف کمشنر …

مزید پڑھیں

تیل تنصیبات پر حملے: سعودی بادشاہ کا ردعمل سامنے آگیا

تیل تنصیبات پر حملے: سعودی بادشاہ کا ردعمل سامنے آگیا

جدہ: تیل تنصیبات پر حملے کے حوالے سے سعودی عرب کے بادشاہ سلمان بن عبدالعزیز کا بیان بھی سامنے آگیا۔ سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کا کہنا ہے کہ سعودی تیل تنصیبات پر حملوں میں نہ صرف سعودی عرب کی تیل تنصیبات بلکہ عالمی معیشت کو بھی نشانہ بنایا …

مزید پڑھیں

پریانکا اور نک جونس کی طلاق کی خبروں پر اداکارہ کا ردعمل

پریانکا اور نک جونس کی طلاق کی خبروں پر اداکارہ کا ردعمل

گزشتہ برس شادی کرنے والی مقبول جوڑی بالی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا اور امریکی گلوکار نک جونس نے ان دنوں اپنی طلاق کی خبروں پر خاموشی اختیار کی ہوئی ہے جب کہ اداکارہ نے جونس فیملی کے ساتھ محبت بھرے لمحات کی تصاویر شیئر کر کے یہ تاثر دیا ہے …

مزید پڑھیں