Tag Archives: را

چینی قونصل خانے پر حملے کی منصوبہ بندی را کی مدد سے افغانستان میں ہوئی

,چینی قونصل, خانے, پر ,حملے, کی ,منصوبہ بندی, را ,کی, مدد, سے, افغانستان, میں ,ہوئی

کراچی : ایڈیشنل انسپکٹر جنرل کراچی امیر شیخ کا کہنا ہے کہ چینی قونصل خانے پر حملے میں بھارتی خفیہ ایجنسی ریسرچ اینڈ انالیسز ونگ (را) ملوث تھی اور اس حملے کی منصوبہ بندی افغانستان میں کی گئی تھی۔ کراچی میں میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے ایڈیشنل آئی جی کراچی …

مزید پڑھیں

کارگل احمقانہ آپریشن تھا اور نواز شریف سب کچھ نہیں جانتے تھے “سابق ڈی جی آئی ایس آئی نے را کے سربراہ کے ساتھ۔۔۔۔۔۔

سابق ڈائریکٹرجنرل(ڈی جی) انٹرسروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) لیفٹیننٹ جنرل اسد درانی دعویٰ کرتے ہیں کہ کارگل سابق فوجی آمر پرویز مشرف کے دماغ پر چھایا ہوا تھا اور یہ ایک احمقانہ آپریشن تھا۔ وہ دعویٰ کرتے ہیں کہ اس کے بارے میں نواز شریف بہت کم جانتے تھے …

مزید پڑھیں

ٹی ٹی پی، لشکر جھنگوی اور را فنڈڈ لشکروں کا جینا حرام کردینگے، میر سرفراز بگٹی

کوئٹہ: وزیر داخلہ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ دہشتگردی کے خلاف مشکل جنگ لڑ رہے ہیں۔ دشمن پاکستان کو تھوڑنے کی کوشش کر رہا ہے، جسے ہم نے ناکام بنانا ہے۔ را فنڈڈ لشکروں کا جینا حرام کردیں گے۔ وطن کی حفاظت کے لئے خون کے آخری …

مزید پڑھیں

را اور افغان خفیہ ایجنسی پاکستان کو غیرمستحکم کرنے میں ملوث ہیں، دفتر خارجہ

اسلام آباد: پاکستان نے اسلام آباد میں تعینات غیرملکی سفیروں اور ہائی کمشنرز کو بتایا ہے کہ بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ اور افغان ایجنسی ’این ڈی ایس‘ پاکستان کو غیرمستحکم کرنے میں ملوث ہیں۔پاکستان میں متعین غیر ملکی سفراء اور ہائی کمشنرز کودفترخارجہ میں سفارتی و عسکری قیادت کی جانب …

مزید پڑھیں

پاکستان نے کلبھوشن سے والدہ اور بیوی کو ملاقات کی اجازت دے دی

اسلام آباد: پاکستان نے بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو سے اُس کی والدہ اور بیوی کو ملاقات کی اجازت دے دی ہے۔ اسلام آباد میں اپنی ہفتہ وار بریفنگ میں ترجمان دفترخارجہ ڈاکٹر محمد فیصل کا کہنا تھا کہ پاکستان نے بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو سے اِس کی بیوی کو ملنے …

مزید پڑھیں