Tag Archives: راکیش روشن

راکیش روشن کو کینسر کی تشخیص

ہریتھک روشن کے والد راکیش روشن کو کینسر کی تشخیص

بالی وڈ کے معروف اداکار اور ڈائریکٹر راکیش روشن کو گلے کے کینسر کی تشخیص ہوئی ہے، جو ابھی ابتدائی اسٹیج پر ہے۔ راکیش روشن کے صاحبزادے اور معروف اداکار ہریتھک روشن نے انسٹاگرام پوسٹ کے ذریعے مداحوں سے یہ خبر شیئر کی۔ ہریتھک نے لکھا، ‘آج صبح میں نے …

مزید پڑھیں