Tag Archives: راولپنڈی

جڑواں شہروں میں طوفانی بارش، ٹیلیفون، بجلی، ٹریفک نظام درہم برہم

راولپنڈی اور اسلام آباد میں رات گئے ہونے والی طوفانی بارش سے شہریوں کو شدید مسائل اور تکالیف کا سامنا ہے۔ طوفانی بارش سے سڑکیں تالاب بن گئیں جبکہ ٹریفک، بجلی اور ٹیلی فون کا نظام درہم برہم ہو گیا ہے۔ جڑواں شہروں میں رات گئے طوفانی بارش سے سڑکیں …

مزید پڑھیں

نواز شریف اور مریم نواز سے اہلخانہ کی ملاقات، اس کے بعد سے نواز شریف کس حال میں ہیں ؟ جیل کے اندر سے خبر آگئی

راولپنڈی : نجی ٹی وی نے دعویٰ کیا ہے کہ نواز شریف اور مریم نواز نے جیل میں اکٹھے بیٹھ کر ناشتہ کیا جبکہ اہلخانہ سے ملاقات کے بعد نواز شریف مطمئن دکھائی دیے۔نجی ٹی وی نے جیل ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ نواز شریف اور مریم …

مزید پڑھیں

’ آج بتادیں کہ خلائی مخلوق کہاں ہے، لینڈ کرچکی یا نہیں‘ صحافی کے اس سوال پر پاک فوج کے ترجمان نے کیا موقف اپنایا؟ جان کرآپ بھی کہیں گے کہ۔۔۔

ہم عوام کے لئے ڈیوٹی کرتے رہیں گے اوریہ وقت بتائے گا کہ ایسی باتیں مستقبل میں کیسا اثررکھ سکتی ہیں،ہماری کوئی سیاسی جماعت ہے نہ ہی سیاسی وابستگی، سیاسی جماعتوں کادوسروں پرالزام لگاکرالیکشن لڑنا کوئی نئی بات نہیں ہے

مزید پڑھیں

نوازشریف کو اپنی عزت کا پاس نہیں لیکن مجھے اپنی عزت کا خیال ہے، چوہدری نثار

راولپنڈی: سابق وفاقی وزیرچوہدری نثار کا کہنا ہے کہ نواز شریف سے اب بھی الجھنا نہیں چاہتا کیوں کہ ان کو اپنی عزت کا پاس نہیں لیکن مجھے اپنی عزت کا خیال ہے۔سابق وزیراعظم نوازشریف کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے سابق وفاقی وزیرِ داخلہ چوہدری نثار نے کہا …

مزید پڑھیں

نواز شریف کے لیڈر بننے میں میرابھی کردار ہے :چودھری نثار پھٹ پڑے

راولپنڈی : مسلم لیگ ن کے ناراض رہنما چودھری نثار نے کہا ہے کہ نوازش شریف نے میر ےساتھ دشمنی کی ، ان کوجواب عام انتخابات میں عوام دیں گے ۔ نواز شریف کے لیڈر بننے میں میرابھی کردار ہے .انتخابی مہم کے دوران گفتگو کرتے ہوئے جیپ کے نشان …

مزید پڑھیں

تحریک انصاف میں بہت سی غلطیاں ہیں:شیخ رشید کا اعتراف

راولپنڈی : عوامی لیگ کے صدر شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ تحریک انصاف میں بہت سے غلطیاں ہیں لیکن میں چاہتا ہوں کہ مخلوط پارلیمنٹ کی صورت میں بھی وزیر اعظم عمران خان ہی بنیں۔جیو نیو ز کے پروگرام ”آج شاہ زیب خانزاد ہ کے ساتھ “ میں …

مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کی راولپنڈی میں مدرچلڈرن ہسپتال 18 ماہ میں مکمل فعال کرنے کی ہدایت

شیخ رشید نے چیف جسٹس سے درخواست کی کہ آپ ایک بارہسپتال کی سائٹ کا وزٹ کر لیں،اس پر چیف جسٹس پاکستان نے کہا کہ اب ہسپتال کے دورے کی ضرورت نہیں، جو ہدایات وہاں دینی تھیں یہاں سے جاری کردوں گا۔

مزید پڑھیں

آرمی چیف کا کلثوم نواز کی جلد صحتیابی کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار،دعاﺅں کے پیغام کیساتھ گلدستہ بھی بھجوایا

تفصیلات کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کلثوم نواز کیلئے دعاؤں کے پیغام کے ساتھ پھول بھی بھجوائے اور کہا کہ اللہ تعالی انہیں جلد از جلد مکمل صحت یابی عطا فرمائے۔

مزید پڑھیں