Tag Archives: راحیل شریف

سعودی اتحاد میں راحیل شریف کا تقرر فائدہ مند نہ ہوا تو واپس بلا سکتے ہیں: میجر جنرل آصف غفور

لندن: پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹرجنرل میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ  سعودی اتحاد میں جنرل (ر) راحیل شریف کی تقرری پاکستانی ریاست کا فیصلہ ہے، سعودی اتحاد میں راحیل شریف کا تقرر فائدہ مند نہ ہوا تو واپس بلا …

مزید پڑھیں

راحیل شریف کو این او سی خوشی سے دیا، سعودیہ سے تعلقات اچھے ہیں، یمن میں کوئی مداخلت نہیں ہوگی: خواجہ آصف

اسلام آباد: وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ سابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف کو حکومت نے این او سی خوشی سے دیاہے ، سعودی عرب نے الائنس کے معاملے پر پاکستان کو خط لکھا تھاکہ ہمیں راحیل شریف کی خدمات چاہیئں،تاحال یہ نہیں کہہ سکتا کہ …

مزید پڑھیں

جنرل راحیل شریف اور عرب اتحاد – سلیم صافی

بالآخر بلی تھیلے سے باہر آگئی اور وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے میرے پروگرام ’’جرگہ‘‘ میں میرے سوالوں کے جواب میں اعتراف کرلیا کہ جنرل راحیل شریف کے معاملے پر حکومت پاکستان نے سعودی عرب کی حکومت کی تحریری درخواست کے جواب میں آمادگی ظاہر کردی ہے اور اب …

مزید پڑھیں

سعودی فوجی اتحاد میں پاکستان کی شمولیت سے اسلامی دنیا میں امن قائم کرنے میں کوئی مدد نہیں ملے گی، ایرانی سفیر

اسلام آباد: پاکستان میں ایران کے سفیر مہدی ہنر دوست نے سعودی فوجی اتحاد کے قیام پر نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالم اسلام کو جنگ کے لئے نہیں امن کے لئے متحد ہونے کی ضرورت ہے۔ ایرانی سفیر مہدی ہنر دوست نے ایک پاکستانی نیوز چینل سے …

مزید پڑھیں

راحیل شریف نے مسلم فوجی اتحاد کے سربراہ سے متعلق آگاہ نہیں کیا، وزیردفاع

 وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے جنرل(ر) راحیل شریف 39 مسلم ممالک کے فوجی اتحاد کے سربراہ سے متعلق وزارت دفاع یا جی ایچ کیو کو آگاہ نہیں کیا۔ چیئرمین رضا ربانی کی سربراہی میں سینیٹ کے اجلاس کے دوران وزیر دفاع خواجہ آصف نے جنرل ریٹائرڈ راحیل شریف …

مزید پڑھیں

راحیل شریف اسلامی افواج کے سربراہ، وزیر دفاع کی سینیٹ میں طلبی

چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نے وزیر دفاع خواجہ آصف کو کل اس بات پر بریفنگ کیلئے طلب کرلیا کہ جنرل ریٹائرڈ راحیل شریف اسلامی کولیشن فورسز کے سربراہ کیسے بن گئے؟ چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نے کہا ہے کہ ایوان کو یہ بتایا جائے کہ ریٹائرڈ افسر کن رولز کے …

مزید پڑھیں

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی مردان حملے میں زخمی ہونے والوں کی عیادت

مردان: آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے ضلع کچہری گیٹ پر ہونے والے خود کش حملے میں زخمی ہونے والوں کی عیادت کی۔ آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے مردان میڈیکل کمپلیکس میں ضلع کچہری میں ہونے والے خود کش حملے کے زخمیوں کی عیادت کی اور ان کی جلد صحت …

مزید پڑھیں

راحیل شریف کے بعد ایک اور شخصیت کیلئے پوسٹرز لگ گئے ، یہ کوئی سیاستدان یا فوجی نہیں بلکہ۔۔۔

لاہور:لارڈز ٹیسٹ میں مصباح الحق کی شاندار سنچری اور جاندار پش اپس نے جہاں پوری دنیا میں دھوم مچا دی ہے وہیں سوشل میڈیا صارفین کو بھی ”مستیاں“ کرنے کیلئے ایک نیا محاز مل گیا ہے۔ پاکستان کے بڑے شہروں میں مارشل لاءکی دعوت دینے والے پوسٹرز دیکھ کر تو …

مزید پڑھیں

آرمی چیف راحیل شریف کو مسلم لیگ (ن )کے میڈیا سیل کے خلاف شکایت لگا دی گئی

اسلام آباد: آرمی چیف جنرل راحیل شریف کو مسلم لیگ (ن )کے میڈیا سیل کے خلاف شکایت لگا دی گئی ہے ۔ تحریک انصاف کے رہنما فیض الحسن چوہان نے ٹی وی کے پروگرام ’جمہور‘میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے ایک انتہائی معتبر ادارے …

مزید پڑھیں

راحیل شریف کی کور ہیڈکوارٹرز میں سکیورٹی اجلاس کی صدارت ، کراچی کو پرامن بنائیں گے : آرمی چیف

کراچی: آرمی چیف جنرل راحیل شریف نےکہاہے کہ  اقتصادی و معاشی سرگرمیاں کراچی کے امن سے براہ راست وابستہ ہیں،جرائم پیشہ افراد کیخلاف آپریشن کے ذریعے کراچی کو پرامن بنادیا جائے گا جس سے شہری بلا خوف وخطر اپنا کاروبار زندگی چلاسکیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ کراچی آپریشن کا …

مزید پڑھیں