Tag Archives: راحیل شریف

سعودی فوجی اتحاد کسی ایک ملک یا مسلک کے خلاف نہیں، راحیل شریف

,سعودی, فوجی اتحاد ,کسی, ایک ,ملک, یا ,مسلک, کے, خلاف, نہیں، راحیل شریف

سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ راحیل شریف نے اس تاثر کو رد کیا ہے کہ سعودی عرب کی قیادت میں 41 ملکی فوجی اتحاد کا قیام کسی ایک ملک یا مسلک کا مقابلہ کرنے کے لیے نہیں کیا گیا ہے۔ چیئرمین صادق سنجرانی کی زیر قیادت سینیٹ کے وفد نے انسداد …

مزید پڑھیں

2017ء: سیاسی بھونچال کا ایک سال

اسلام آباد: 2017ء ایک ہنگامہ خیز سال رہا جس کے دوران قوم نے کئی سیاسی اتار چڑھاؤ دیکھے۔ پاناما کا ہنگامہ سارا سال جاری رہا جس کے نتیجے میں نواز شریف اگلے الیکشن سے آؤٹ ہوگئے اور ان کے بھائی شہباز شریف کےلیے وزارت عظمیٰ کی راہ ہموار ہوگئی۔ پاکستان کے سیاسی میدان میں …

مزید پڑھیں

پاکستان سعودی عرب اور اسلامی اتحاد میں شامل ممالک کیساتھ ہے، وزیر دفاع

ریاض: وفاقی وزیر دفاع خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ پاکستان سعودی عرب اور اسلامی اتحاد میں شامل ممالک کے ساتھ ہے،  پاکستان سعودی عرب کیساتھ دیرینہ تعلقات کو اہمیت دیتا ہے، دہشتگردی اور انتہاء پسندی کیخلاف سعودی عرب کی کاوشیں قابل ستائش ہیں۔ 41 ملکی اسلامی فوجی اتحاد کے …

مزید پڑھیں

سعودی عرب میں اسلامی فوجی اتحاد کے بعد اب اس کا فوجی سیٹ اپ قائم کرنے کا فیصلہ

ریاض: 41 اسلامی ممالک پر مشتمل فوجی اتحاد کے باقاعدہ قیام کے اعلان کے بعد اب اس کا فوجی سیٹ اپ قائم کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ اس حوالے سے مذکورہ اتحاد کا سیٹ اپ بری، بحری اور فضائی افواج پر مشتمل ہوگا، اس اتحاد کا باقاعدہ فوجی سٹرکچر …

مزید پڑھیں

وزیراعظم، آرمی چیف اور وزیر خارجہ کو لیکر سعودی عرب پہنچ گئے

اسلام آباد: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اسلامی ممالک کے فوجی اتحاد کے اجلاس میں شرکت کے لئے سعودی عرب پہنچ گئے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی، وزیرخارجہ خواجہ آصف اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اسلامی ممالک کے فوجی اتحاد کے اجلاس میں شرکت کے لئے سعودی …

مزید پڑھیں

سینیٹ کی منظوری کے بغیر سعودی اتحاد سے کوئی معاہدہ نہ کیا جائے، فرحت اللہ بابر

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیٹر نے سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں اسلامی فوجی اتحاد کے باقاعدہ افتتاح سے قبل تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے وزیردفاع کو سینیٹ کی منظوری کے بغیر کوئی معاہدہ نہ کرنے کا مطالبہ کردیا۔ فرحت اللہ بابر نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ …

مزید پڑھیں

پاکستان اسلامی فوجی اتحاد کا حصہ ہے، میٹنگ میں خرم دستگیر شریک ہوں گے، خواجہ آصف

اسلام آباد: وفاقی وزیر خارجہ خواجہ آصف نے کہاہے کہ پاکستان اسلامی فوجی اتحاد کا حصہ ہے اور فوجی اتحاد کی میٹنگ میں نہیں جا رہا بلکہ وزیر دفاع خرم دستگیر شریک ہو رہے ہیں ،حرمین شریفین کی حفاظت ایک مقدس فریضہ ہے، ہم اس کیلئے تیار ہیں۔ نجی ٹی …

مزید پڑھیں

جنرل راحیل شریف کو سعودی ایئرپورٹ پر روکنے کی خبر جعلی نکلی

متحدہ عرب امارات کے اخبار ’امارات الیوم‘ نے ان کی ویب سائٹ پر پاکستان کے سابق آرمی چیف اور سعودی عرب کی سربراہی میں قائم اسلامی ممالک کی اتحادی فوج (آئی ایم اے ایف ٹی) کے سربراہ جنرل راحیل شریف کو سعودی فورسز کی جانب سے ریاض ایئر پورٹ پر …

مزید پڑھیں

راحیل شریف اسلامی فوجی اتحاد کے سربراہ نہیں بنے، مشیر خارجہ

اسلام آباد: مشیرخارجہ سرتاج عزیز کا کہنا ہے کہ ابھی تک اسلامی فوجی اتحاد کی کوئی فوج ترتیب نہیں دی گئی اور ناہی  سابق آرمی چیف راحیل شریف اس فوج کے سربراہ بنے ہیں۔ سینیٹ میں سعودی عرب کی سربراہی میں اسلامی فوجی اتحاد پر مشیرخارجہ نے اپنے پالیسی بیان …

مزید پڑھیں