Tag Archives: دہشت گرد

سعودی عرب کے دہشت گردانہ منصوبوں کا راز فاش

سعودی عرب کے دہشت گردانہ منصوبوں کا راز فاش

سی آئی اے کے ایک سابق افسر نے انکشاف کیا ہے کہ سعودی عرب نے اپنے ایسے تین شہریوں کو قتل کر دیا ہے جنھیں یہ علم تھا کہ آل سعود حکومت کے دہشت گرد گروہوں کے ساتھ کتنے گہرے تعلقات ہیں۔ سی آئی اے میں انسداد دہشت گردی کے …

مزید پڑھیں

دہشت گردوں کی شکست یقینی ہے، شام کے وزیر دفاع

دہشت گردوں کی شکست یقینی ہے، شام کے وزیر دفاع

شام کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کے مقابلے میں کامیابی یقینی ہے۔ شام کے وزیر دفاع میجر جنرل علی عبداللہ ایوب نے بدھ کے روز اپنے ملک کے شمال مغربی صوبے حماہ میں بعض فوجی مراکز کا معائنہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ شام اپنے غیور …

مزید پڑھیں

اسرائیل دہشت گردوں کی حمایت کرتا ہے، انٹونیو گوترش

اسرائیل دہشت گردوں کی حمایت کرتا ہے، انٹونیو گوترش

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے رپورٹ دی ہے کہ اسرائیل دہشت گرد گروہوں کی مدد کرتا ہے۔ صیہونی اخبار یروشلم پوسٹ کی ویب سائٹ کے مطابق اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیو گوترش کے دفتر نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیل نے القاعدہ سے وابستہ دہشت گرد گروہوں منجملہ …

مزید پڑھیں

آپریشن ردالفساد: بلوچستان میں ایف سی کی کارروائیاں، 2 دہشت گرد ہلاک

,آپریشن ردالفساد, بلوچستان, میں, ایف سی, کی, کارروائیاں، ,2 دہشت گرد, ہلاک

کوئٹہ: فرنٹیئر کور (ایف سی) نے بلوچستان کے مختلف علاقوں میں انٹیلی جنس کی بنیاد پر آپریشنز کیے جس کے نتیجے میں 2 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ایف سی کی جانب سے آپریشن رد الفساد کے تحت قلات، …

مزید پڑھیں

داعش سے روابط کا الزام، پاکستانی شخص کو فلپائن میں داخل ہونے سے روک دیا گیا

منیلا: فلپائن نے دہشت گرد تنظیم داعش کے مبینہ ٹرینر کے طور پر کام کرنے کے شبہ میں ایک پاکستانی کو ملک میں داخلے سے روک دیا۔ فلپائن کے روزنامہ انکوائرز اور اے این این کی رپورٹ کے مطابق بیورو آف امیگریشن کے ڈپٹی امیگریشن کمشنر مارک ریڈ ماریناس نے …

مزید پڑھیں

افغانستان میں دو خود کش دھماکے، 20 افراد ہلاک

کابل: افغان دارالحکومت میں دو دھماکوں میں کم از اکم 20 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔ افغان وزارت داخلہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پہلا خود کش حملہ دشت برچی کے علاقے میں اسپورٹس کلب میں ہوا۔ دھماکے کی جگہ پر امدادی کارکنوں، پولیس اہلکاروں اور …

مزید پڑھیں

کراچی: اتحاد ٹاؤن میں مبینہ پولیس مقابلہ، ٹی ٹی پی کے 3 دہشت گرد ہلاک

کراچی: شہرِ قائد کے علاقے اتحاد ٹاؤن میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے 3 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق حساس اداروں اور پولیس کی مشترکہ کارروائی کے نتیجے میں مارے گئے دہشت گردوں میں سے 2 مبینہ خودکش …

مزید پڑھیں

سی ٹی ڈی کا خفیہ اطلاع پر آپریشن، 2 دہشتگرد گرفتار

لاہور: سی ٹی ڈی نے خفیہ اطلاع پر آپریشن کرتے ہوئے 2 دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا، دہشتگردوں کو بھکر کے علاقے بہل روڈ سے گرفتار کیا گیا۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق، دہشتگردوں کی شناخت شہزاد اور انس بن ملک کے نام سے ہوئی، دہشتگردوں کے قبضے سے …

مزید پڑھیں

ڈی آئی خان، پولیس اہلکار 2 ماہ بعد عسکریت پسندوں کے چنگل سے فرار ہونے میں کامیاب

ڈیرہ اسماعیل خان: تحصیل کلاچی میں 2 ماہ قبل اغواء ہونے والا پولیس اہلکار عسکریت پسندوں کے چنگل سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔ مقامی ذرائع کے مطابق محکمہ پولیس کا اہلکار محمد آصف 2 ماہ قبل اپنے گاؤں تحصیل کلاچی میں کرکٹ میچ کھیل رہا تھا کہ اس دوران …

مزید پڑھیں

پاکستان اچھے اور برے طالبان میں کوئی فرق نہیں رکھتا: ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل کا کہنا ہےکہ پاکستان اچھے اور برے طالبان میں کوئی فرق نہیں رکھتا۔ اسلام آباد میں ہفتہ وار بریفنگ کے دوران ترجمان دفتر خارجہ محمد فیصل نے پاک افغان امور پر بات کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان، افغانستان میں مفاہمت اور امن …

مزید پڑھیں